اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِی الْمُلْكَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُ کہیں: ہمارے اللہ! بادشاہی کے مالک! تُو جس کو چاہتا ہے بادشاہی دیتا ہے اور تُو بادشاہی چھین لیتا ہے جس سے تُو چاہتا ہے ایک اصول 3:26
حَتّٰۤى اِذَا فَشِلْتُمْ وَ تَنَازَعْتُمْ فِی الْاَمْرِ حتی کہ جب تم ہمت ہار گے، اور تم نے حکم میں تنازعہ (جھگڑا)کیا جنگ احد 3:152
١ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ پھر اگر تمہیں کسی چیز میں تنازعہ (اختلاف) ہو، تو پھر اس(چیز) کو اللہ اور رسولؐ کی طرف لوٹاﺅ منفرد و محکم ایت 4:59
یَنْزِعُ عَنْهُمَا لِبَاسَهُمَا لِیُرِیَهُمَا سَوْاٰتِهِمَا١ؕ اور اُن سے اُن کے لباس کو پھاڑدیا تھا تاکہ اُن کو اُن کی شرم گاہیں ظاہر کر وا دے اللہ باری تعالی کا فرمان 7:27
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اور ہم نکال دیں گے جو اُن کے سینوں میں رنجیدگی ہو گی جنت میں ہمیشہ رہنے والے 7:43
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس ( موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا، پھر اُسی وقت وہ (ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفید (چمکتا ہوا) تھا موسی اور فرعون 7:108
لَّفَشِلْتُمْ وَ لَتَنَازَعْتُمْ فِی الْاَمْرِ ، تو واقعی تم (مسلمان) ہمت ہار جاتے اور معاملے میں اختلاف کرتے، جنگ بدر 8:43
وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا اور آپس میں تنازع (جھگڑا) نہ کرو پھر تم ہمت ہار جاﺅگے محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:46
ثُمَّ نَزَعْنٰهَا مِنْهُ١ۚ ں پھر اُس (نعمت) کو ہم اُس سے واپس لے لیں انسان کی فطرت 11:9
اَنْ نَّزَغَ الشَّیْطٰنُ بَیْنِیْ وَ بَیْنَ اِخْوَتِیْ١ؕ اس کے بعد کہ شیطان نے میرے درمیان اور میرے بھائیوں کے درمیان جھگڑا کر دیا تھا یوسفؑ کی کہانی 12:100
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ اور ہم دور کر دیں گے جو اُن کے سینوں (دلوں) میں غبار (خفگی، غصہ) میں سے ہو گا متقین کے بارے 15:47
اِنَّ الشَّیْطٰنَ یَنْزَغُ بَیْنَهُمْؕ بے شک! شیطان اُن کے درمیان (بُری باتوں سے) تنازع (جھگڑا) کرتا ہے اللہ کے بندوں میں 17:53
اِذْ یَتَنَازَعُوْنَ بَیْنَهُمْ اَمْرَهُمْ جب وہ (شہر کے لوگ) اپنے درمیان اُن کے معاملے کا جھگڑ ا(بحث) کررہے تھے اصحاب الکہف 18:21
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ پھر ہم ہر فرقے سے کھینچ نکالیں گے جو اُن میں سے رحمان کے خلاف بغاوت میں بہت شدید ہوا کرتا تھا۔ یوم حشر 19:69
فَتَنَازَعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ وَ اَسَرُّوا النَّجْوٰى پھر اُن (جادوگر وں) نے اپنے درمیان اپنے معا ملات پر بحث کی (کہ اُنہیں کیا کرنا ہے)اور مشورہ چھپائے رکھا موسیؑ اور فرعون 20:62
فَلَا یُنَازِعُنَّكَ فِی الْاَمْرِ وَ ادْعُ اِلٰى رَبِّكَ١ؕ ؛ پھر وہ(لوگ) آپﷺ سے (اس)معاملے میں جھگڑا نہ کریں اور آپﷺ اپنے رب کی طرف (لوگوں کو) بلائیں. ایک اصول 22:67
وَّ نَزَعَ یَدَهٗ فَاِذَا هِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ اور اُس (موسی ؑ) نے اپنا ہاتھ باہر نکالا پھر! تب وہ(ہاتھ) دیکھنے والوں کے لیے سفیدتھا موسی ؑ کے بارے 26:33
وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اور ہم ہر اُمت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے: اپنے ثبوت لاؤ. قیامت کے دن 28:75
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَ لَا تَاْثِیْمٌ وہ اس (جنت)میں ایک دوسرے سے ایک گلاس (مشروب کا) کا تنازعہ کریں گے اُس(گلاس) میں نہ تو کوئی فضول (چیز) اور نہ ہی کوئی گناہ ہے متقین 52:23
تَنْزِعُ النَّاسَ١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ مُّنْقَعِرٍ وہ (آندھی) لوگوں کو اکھاڑتی جیسے کہ وہ اُکھڑی ہوئی کھجور وں کے تنے ہوں عاد کے بارے 54:20
نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰىۚۖ جو جلا دینے کے لئے بے تاب ہے؛ قیامت کے دن 70:16
وَ النّٰزِعٰتِ غَرْقًاۙ قسم ہے تباہی کی طرف گھسیٹنے والوں کی (فرشتوں) 79:1