روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَا تَمِیْلُوْا كُلَّ الْمَیْلِ فَتَذَرُوْهَا كَالْمُعَلَّقَةِ١ؕ | پس بالکل ہی تم (ایک سے )منہ نہ موڑ لو کہ اُس(بیوی) کو چھوڑ دو جیسے کہ وہ لٹکی ہی رہے | منفرد آیت | 2:129 |
| ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ | پھر ایک (جمے ہوے خون کے) لوتھڑے سے، پھر(گوشت کی)ایک شکلی اور بے شکلی بوٹی سے، تاکہ ہم(اس کو) تمہیں واضح کریں. | بعثت | 22:5 |
| ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً | پھر ہم نے قطرے (نطفے) کو ایک لوتھڑا بنایا | انسان کی تخلیق | 23:14 |
| فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً | پھر ہم نے لوتھڑے کوایک بوٹی بنائی | انسان کی تخلیق | 23:14 |
| ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ یُخْرِجُكُمْ طِفْلًا | ، پھر گوشت کے لوتھڑے سے، پھر تمہیں بچے کے طور پر نکالا، | شان باری تعالی | 40:67 |
| ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰىۙ | پھر وہ ایک لوتھڑا تھا؛ پھر (اللہ نے) پیدا کیا پھر ٹھیک کیا | انسان کے بارے | 75:38 |
| خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍۚ | اس نے انسان کو گاڑھے مادہ سے پیدا کیا | انسان کی تخلیق | 96:2 |