Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-13 ایت نمبر
| وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةًؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ |
| آسان اُردو | اور اپنی طرف سے شفقت، اور پاکیزگی(دی)؛ اور وہ متقی (پرہیزگار، نیک) تھا۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور خاص اپنے پاس سے نرم دلی اور پاکیزگی بھی۔ اور وہ بڑے پرہیزگار تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیزگار |
| احمد رضا خان | اور اپنی طرف سے مہربانی اور ستھرائی اور کمال ڈر والا تھا |
| احمد علی | اور اسے اپنے ہاں سے رحم دلی او رپاکیز گی عنایت کی اور وہ پرہیز گار تھا |
| فتح جالندھری | اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے |
| طاہر القادری | اور اپنے لطفِ خاص سے (انہیں) درد و گداز اور پاکیزگی و طہارت (سے بھی نوازا تھا)، اور وہ بڑے پرہیزگار تھے، |
| علامہ جوادی | اور اپنی طرف سے مہربانی اور پاکیزگی بھی عطا کردی اور وہ خورِ خدا رکھنے والے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی، وه پرہیزگار شخص تھا |
| حسین نجفی | اور وہ اپنے والدین سے نیکی کرنے والا تھا وہ سرکش اور نافرمان نہ تھا۔ |
| M.Daryabadi: | And tenderness from Our presence and purity, and he was God-fearing. |
| M.M.Pickthall: | And compassion from Our presence, and purity; and he was devout, |
| Saheeh International: | And affection from Us and purity, and he was fearing of Allah |
| Shakir: | And tenderness from Us and purity, and he was one who guarded (against evil), |
| Yusuf Ali: | And piety (for all creatures) as from Us, and purity: He was devout, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
یحیی ؑ کے بارے میں ہے
تاریخی اور علمی ایت