Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: داخل

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
ادْخُلُوْا د خ ل
وَ اِذْ قُلْنَا ادْخُلُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ اور جب ہم (اللہ) نے کہا: اس بستی میں داخل ہو جاﺅ قوم موسی کو حکم 2:58
وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا ور سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں سے داخل ہو نا قوم موسی کو حکم 2:58
وَ قَالُوْا لَنْ یَّدْخُلَ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ كَانَ هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ١ؕ اور وہ (اہل کتاب ) کہتے ہیں: ہرگز جنت میں داخل نہیں ہوگا ماسوائے کہ جو ہو ایک یہودی یا ایک عیسائی یہ اُن کی( اپنی )خواہشات ہیں اہل کتاب کے خیالات یا خواہشات 2:111
اُولٰٓئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ اَنْ یَّدْخُلُوْهَاۤ اِلَّا خَآئِفِیْنَ١ؕ۬۔۔۔۔ یسوں کے لیے، یہ جائزنہیں کہ وہ اِن (مسجدوں) میں آئیں ما سوائے( کہ اللہ سے) ڈرتے ہوئے (ہی آئیں) ۔۔۔ مسجدوں کا احترام 2:114
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً اے ایمان والو! (اللہ کی )فرمانبرداری میں پورے کے پورے(یعنی مکمل طور پر) داخل ہو جاﺅ محکم ایت 2:208
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ یا تم( ایمان والے) خیال کرتے ہو کہ تم جنت میں (یونہی) داخل کر دیے جاﺅگے اور ابھی تک نہیں آئیں تمہیں (آزمائشیں) مثل اُن(لوگوں) کے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں ؟ منفرد ایت.ایمان والوں ے سوال 2:214
كُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْهَا زَكَرِیَّا الْمِحْرَابَ١ۙ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا١ۚ جب بھی زکریا ؑ محراب (کمرے ) میں داخل ہوکر اُس (مریم ؑ)کے پاس جاتا تو اس کے پاس رزق (خوراک) پاتا مریم کی پرورش 2:37
١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ اور جو اُس میں داخل ہوا وہ محفوظ ہو گیا بیت اللہ 3:97
اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ کیا تم (مسلمانوں) نے سوچ لیا ہے کہ تم جنت میں داخل کر دئے جاﺅ گے ایمان والوں کو بتانا 3:142
فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ١ؕ پھر جس (انسان) کو آگ سے دور کر دیا گیااور جنت میں داخل کر دیا گیا،پھر وہ واقعی کامیاب ہے منفرد ایت 3:185
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهٗ١ؕ ہمارے رب! بے شک جس کو تُونے آگ میں داخل کیا: اُس کو تُو نے رُسوا (بے عزت)کر دیا اولوالباب 3:192
وَ لَاُدْخِلَنَّهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ ور واقعی اُن کو جنت میں داخل کر دوں گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہیں اولوالباب کی دعا کا جواب 3:195
یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وہ (اللہ) اُس کو جنتوں(باغوں) میں داخل کردے گا اُنکے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ ان(جنتوں) میں ہمیشہ رہیں گے وراثت کے بارے 4:13
یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ وہ(اللہ) اُس کو آگ میں داخل کر دے گا، وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کے لیے ایک شرم ناک عذاب ہو گا وراثت کے بارے 4:14
مِّنْ نِّسَآئِكُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ٘ اُن عورتوں سے ہیں جن کے ساتھ تم ہم بستری کر چکے ہو ممنوعہ عورتیں 4:23
فَاِنْ لَّمْ تَكُوْنُوْا دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ پھر اگر تم نے اُن( عورتوں) سے ہمبستری نہیں کی ہے، پھر تم پر گناہ نہیں ممنوعہ عورتیں 4:23
وَ نُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِیْمًا اور ہم تمہیں ایک عزت والے دروازے سے (جنت میں) داخل کریں گے کبیرہ (بڑے گناہوں) اجتناب کرو (بچو) گے 4:31
سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ہم ان کو جنتوںمیں داخل کر دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں 4:57
وَّ نُدْخِلُهُمْ ظِلًّا ظَلِیْلًا اور ہم اُن کو سایہِ کثرت (گنجان سایہ) میں داخل کریں(یعنی رکھیں )گے یعنی اللہ کی آیات کو مانتے ہیں 4:57
سَنُدْخِلُهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ ہم اُن کو جنتوں میں داخل کر دیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، شیطان کی پیروی نہ کرنے والے 2:122
فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ نَقِیْرًا ، پس ایسے ہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے، اور اُن کے ساتھ کھجور کے چھلکے کے برابربھی ناانصافی نہیں ہوگی جنت میں داخلہ 2:124
وَ قُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا اور ہم نے اُن سے کہا: دروازے میں داخل ہو جاﺅ، اہل کتاب کے بارے 4:154
فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ پھر وہ اُن کو اپنی طرف سے رحمت اور فضل میں داخل کر لے گا اللہ کے دامن کو پکڑنے والے 4:175
وَ لَاُدْخِلَنَّكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ اور واقعی تم کو جنتوں( باغات) میں داخل کروں گا اُن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی میثاق بنی اسرائیل 5:12
یٰقَوْمِ ادْخُلُوا الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ اے میری قوم ! مقدس زمین میں داخل ہو جاﺅ قوم موسی 5:21
١ۖۗ وَ اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَا حَتّٰى یَخْرُجُوْا مِنْهَا١ۚ اور بے شک! ہم اُس(زمین) میں داخل نہیں ہوسکتے حتی کہ وہ (قوم) اُس (زمین) سے نکل جائے قوم موسی 5:22
فَاِنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا فَاِنَّا دٰخِلُوْنَ پھر اگر وہ (قوم) اُس سے نکل جائے گی تو پھر ہم داخل ہوں گے قوم موسی 5:22
ادْخُلُوْا عَلَیْهِمُ الْبَابَ١ۚ اُن (یعنی اس قوم)پر دروازے سے داخل ہو جاﺅ، قوم موسی 5:23
فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ١ۚ۬ پھر اگر تم اس ( دروازے) میں داخل ہو گے تو تم (اُن کے خلاف) غلبے والے ( یعنی کامیاب) ہو گے قوم موسی 5:23
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا اُنہوں نے کہا: اے موسی ؑ ! بے شک ہم کبھی بھی اُس (زمین) میں داخل نہیں ہوں گے جب کہ وہ (جابر قوم) اُس میں ہے قوم موسی 5:24
وَ اِذَا جَآءُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ قَدْ دَّخَلُوْا بِالْكُفْرِ اورجب وہ (اہلِ کتاب) تمہارے ( مسلمانوں) کے پاس آے وہ کہتے ہیں: ہم ایمان لائے؛ اورواقعی وہ کفر سے ہی داخل ہوے اہل کتاب 5:61
وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ اور واقعی ہم اُن کو نعمتوں کے باغوں میں داخل کر دیتے اہل کتاب اگر مانتے اور تقوی کرتے 5:65
١ۙ وَ نَطْمَعُ اَنْ یُّدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِیْنَ او ر ہمیں اُمید ہے کہ ہمار ا رب ہمیں نیک (صالحین) لوگوں کے ساتھ(جنت میں) داخل کر دے گا؟ عیسایوں کے بارے 5:84