اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر              The Ant-27 سورت النمل Ayah No-9 ایت نمبر

یٰمُوْسٰۤى اِنَّهٗۤ اَنَا اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُۙ
آسان اُردو اے موسیؑ! بے شک! یہ میں ہی ہوں، اللہ، زبردست طاقتور، عقلمند
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے موسیٰ : بات یہ ہے کہ میں اللہ ہوں، بڑے اقتدار والا، بڑی حکمت والا۔
ابو الاعلی مودودی اے موسیٰؑ، یہ میں ہوں اللہ، زبردست اور دانا
احمد رضا خان اے موسیٰ بات یہ ہے کہ میں ہی ہوں اللہ عزت والا حکمت والا،
احمد علی اے موسیٰ وہ میں الله ہوں زبردست حکمت والا
فتح جالندھری اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں
طاہر القادری اے موسٰی! بیشک وہ (جلوہ فرمانے والا) میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے،
علامہ جوادی موسیٰ! میں وہ خدا ہوں جو سب پر غالب اور صاحبِ حکمت ہے
ایم جوناگڑھی موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت
حسین نجفی اے موسیٰ! بلاشبہ یہ میں اللہ ہوں، بڑا غلبہ والا، بڑا حکمت والا۔
=========================================
M.Daryabadi: O Musa! verily it is I, Allah, the Mighty the Wise!
M.M.Pickthall: O Moses! Lo! it is I, Allah, the Mighty, the Wise.
Saheeh International: O Moses, indeed it is I - Allah, the Exalted in Might, the Wise."
Shakir: O Musa! surely I am Allah, the Mighty, the Wise;
Yusuf Ali: "O Moses! verily, I am Allah, the exalted in might, the wise!....
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
حضرت موسی ؑ کے بارے میں