روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلْیَتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْیَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا | پس وہ اللہ سے ڈریں اور (یتیموں سے) سیدھے (معقول) الفاظ کہیں | محکم ایت | 4:9 |
| وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ | اور وہ(لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں | پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں | 9:34 |
| حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ بَیْنَ السَّدَّیْنِ | حتی کہ جب وہ دودیواروں کے درمیان جا پہنچا | ذی القرنین | 18:93 |
| اَنْ تَجْعَلَ بَیْنَنَا وَ بَیْنَهُمْ سَدًّا | کہ تُو ہمارے درمیان اور اُن کے درمیان ایک رکاوٹ بنا دے؟ | ذی القرنین | 18:94 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ | اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو (بغیر کسی اُلجھاؤ کے یا ٹیڑھے پن کے بات کیا کرو)؛ | ایمان والوں کو حکم | 33:70 |
| وَ جَعَلْنَا مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ فَهُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ | اور ہم نے ایک رکاوٹ اُن کے آگے بنا دی ہے اور ایک رکاوٹ (دیوار) اُن کے پیچھے ہے پھر ہم نے اُن کو ڈھانپ دیا ہے پھر وہ دیکھ بھی نہیں سکتے ہیں۔ | غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) | 36:9 |
| اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ | وہ جو کفر (انکار) کرتے ہیں اور (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، تو وہ اُن کے اعمال کو گمراہ(یعنی ضائع )کر دیتا ہے | واضح آیت | 47:1 |