اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
ذَهَبَ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ پھرجب وہ(آگ) جو کچھ اس(شخص) کے ارد گرد ہوتا ہے روشن کر دیتی ہے تو ﷲ ان کی روشنی چھین لیتا ہے منافقین کے بارے میں 2:17
وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ اگر اللہ (ایسا )چاہتا ، تو وہ واقعی اُن (منافقین) کا سننا اور ان کا دیکھنا چھین لیتا منافقین کے بارے میں 2:20
:
:
وَ الْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَ الْفِضَّةِ اور سونے اورچاندی کے اکھٹے کئے ہوئے ڈھیروں منفرد آیت 3:14
فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْ اَحَدِهِمْ مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا وَّ لَوِ افْتَدٰى بِهٖ١ؕ پھر ہر گز قبول نہیں کی جائے گی ان میں سے کسی ایک سے بھی سونے کی بھری ہوئی زمین اگر وہ (کافر)اس (سونے بھری زمین)سے (اپنی جان بخشی کے لیے) فدیہ پیش کرے ایمان کے بعد کفر کرنے والے 3:91
وَ لَا تَعْضُلُوْهُنَّ لِتَذْهَبُوْا بِبَعْضِ مَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اور نہ ہی تم اُن (عورتوں) کو مجبور کرو تا کہ تم ضبط کرلو اُس میں سے کچھ جو تم اُن کو دے چکے ہو عورتوں کے بارے 4:19
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اَیُّهَا النَّاسُ وَ یَاْتِ بِاٰخَرِیْنَ١ؕ اے لوگو،اگر وہ چاہے، وہ تم کو ہٹا دے اوردوسروں کو لے آئے منفرد آیت 2:132
فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ چنانچہ تم جاﺅاور تمہارا رب قوم موسی 5:24
١ؕ اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں مٹا دے منفرد آیت 6:133
لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ تاکہ وہ تمہیں اس سے پاک کرے، اور تم سے شیطان کے خوف (رجز) کو دور کرے جنگ بدر 8:10
وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ وَ اصْبِرُوْا١ؕ اور تمہاری ہوا نکل جائے گی (یعنی قوت ضائع ہو جائے گی)، اور صبر کرو! محکم آیت،جنگ کی حالت میں 8:46
وَ یُذْهِبْ غَیْظَ قُلُوْبِهِمْ١ؕ اور وہ (اللہ) اُن (مومنین )کے دلوں کا غصہ ہٹا دے گا مومنین اور مشرکین کی جنگ 9:15
وَ الَّذِیْنَ یَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَ الْفِضَّةَ اور جو لوگ سونے اور چاندی کوجمع( ذخیرہ ) کرتے ہیں پادریوں اور راہیبوں کے بارے میں 9:34
لَیَقُوْلَنَّ ذَهَبَ السَّیِّاٰتُ عَنِّیْ تو وہ ضرور کہتا ہے: (کہ) برائیاں (مشکلات) تو مجھ سے چلی گئیں ہیں انسان کی فطرت 11:10
فَلَمَّا ذَهَبَ عَنْ اِبْرٰهِیْمَ الرَّوْعُ پھرجب ابرہیم ؑ سے گھبراہٹ چلی گئی ابراہیمؑ کے بارے 11:74
اِنَّ الْحَسَنٰتِ یُذْهِبْنَ السَّیِّاٰتِ١ؕ بے شک! اچھائیاں برائیوں کومٹا دیتی ہیں آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:114
قَالَ اِنِّیْ لَیَحْزُنُنِیْۤ اَنْ تَذْهَبُوْا بِهٖ اس (والد) نے کہا: بے شک! یہ( چیز ) واقعی مجھے غمزدہ کرتی ہے کہ تم اُس (یوسف ؑ) کو ساتھ لے جاﺅ یوسف ؑ کی کہانی 12:13
فَلَمَّا ذَهَبُوْا بِهٖ پھر جب وہ اُس (یوسفؑ) کے ساتھ چلے گے یوسف ؑ کی کہانی 12:15
قَالُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ اُنہوں نے کہا: اے ہمارے باپ! بے شک ہم نے دوڑ لگائی کہ ہم (ایک دوسرے سے) آگے نکلیں یوسفؑ کی کہانی 12:17
یٰبَنِیَّ اذْهَبُوْا فَتَحَسَّسُوْا مِنْ یُّوْسُفَ وَ اَخِیْهِ اے میرے بیٹو! جاﺅ!پھر یوسف اور اُس کے بھائی کو تلاش کرو یوسفؑ کی کہانی 12:87
اِذْهَبُوْا بِقَمِیْصِیْ هٰذَا یہ میری قمیص کے ساتھ جاﺅ یوسفؑ کی کہانی 12:93
فَاَمَّا الزَّبَدُ فَیَذْهَبُ جُفَآءً١ۚ پھرجہاں تک جھاگ ہے پس وہ تو سوکھ کر ختم ہو جاتا ہے شان الہی 13:17
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۙ اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں مٹا دے اور نئی مخلوق لے آ ئے؛ قدرت الہی 14:19
قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ اُس (اللہ) نے کہا: چلا جا، پھر جو (شخص) اُن (انسانوں)میں سے تیری پیروی کرے گا۔۔۔ اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:63
وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ اور اگر ہم چاہیں تو واقعی ہم اُ سکو واپس لے لیں جو ہم نے آپؐ کی طرف وحی کی ہے، آپﷺ کو حکم 17:86
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ اُن(باغات) میں اُن کو سونے کے کڑے پہنائے جائیں گے قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى تُو، (اے موسی ؑ) فرعون کی طرف جا! بے شک! وہ بہت سرکش (باغی) ہے موسیؑ کے بارے 20:24
اِذْهَبْ اَنْتَ وَ اَخُوْكَ بِاٰیٰتِیْ تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ موسیؑ کے بارے 20:42
اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ. بے شک! وہ بہت باغی ہے موسیؑ کے بارے 20:43
وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى اور تمہاری بہترین روایات کو تباہ کر دیں موسیؑ اور فرعون 20:63
قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ اُس(موسی ؑ)نے کہا: پھر چلا جا! پھربے شک! اس زندگی میں تو تیرے لیے (سزا)ہے موسی ؑ اس کی قوم 20:97
وَ ذَا النُّوْنِ اِذْ ذَّهَبَ مُغَاضِبًا اور ذوالنون ؐ، جب وہ غصے میں چل پڑے پیغمبر 21:87
ثُمَّ لْیَقْطَعْ فَلْیَنْظُرْ هَلْ یُذْهِبَنَّ كَیْدُهٗ مَا یَغِیْظُ پھر وہ دیکھے کہ کیا اُس کی تدبیر نے (اُس چیز کو)دور کر دیا جو اُس کو غصہ دلاتی ہے آپﷺ کے بارے 22:15
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ ، اُن کو اُس (جنت)میں سونے سے کڑے (کنگن) اور موتی پہنائے جائیں گے ایمان اور نیک اعمال والے 22:23
١ۖۗ وَ اِنَّا عَلٰى ذَهَابٍۭ بِهٖ لَقٰدِرُوْنَۚ ، اور بیشک! ہم اس (پانی) کو ختم کر دینے پر بھی واقعی طاقت رکھتے ہیں بارش کے پانی کو 23:18
اِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ اِلٰهٍۭ بِمَا خَلَقَ تب تو ہر معبودلے اُڑتا اس کوجو اُس نے پیدا کیا ہوتا شان الہی 23:91
یَكَادُ سَنَا بَرْقِهٖ یَذْهَبُ بِالْاَبْصَارِؕ . اُس کی بجلی کی چمک تقریباَ آنکھوں کو چھین لیتی ہے شان باری تعالی 24:43
وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں مومنین کا وصف 24:62
فَقُلْنَا اذْهَبَاۤ اِلَى الْقَوْمِ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ؕ پھر ہم نے کہا: اکھٹے اُن لوگوں کی طرف جاؤ جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا ہے موسی ؑ کے بارے 25:36
قَالَ كَلَّا١ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ اُس (اللہ) نے کہا: ہر گز نہیں. چنانچہ تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ. بے شک! ہم،(ہر چیز کو) سنتے ہوئے تمہارے ساتھ ہوں گے موسیؑ کے بارے 26:15
اِذْهَبْ بِّكِتٰبِیْ هٰذَا فَاَلْقِهْ اِلَیْهِمْ میرے اس خط کے ساتھ جا پھر اس کو اُن کی طرف ڈال دے؛ سیلمان ؑ اور ھد ھد 27:28
فَاِذَا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوْكُمْ بِاَلْسِنَةٍ حِدَادٍ اَشِحَّةً عَلَى الْخَیْرِ١ؕ .پھرجب خوف دور ہو جاتا ہے، تو وہ تیز زبانوں سے تم سے چر چر کرتے ہیں مال(غنیمت) پر لالچ کرتے ہیں جنگ خندق 33:19
یَحْسَبُوْنَ الْاَحْزَابَ لَمْ یَذْهَبُوْا وہ خیال کرتے ہیں کہ فوجیں واپس کبھی نہیں ہوں گی؛ منافقین 33:20
اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًاۚ اللہ صرف چاہتا ہے کہ تم سے گندگی (رجس)دور کرے، اے گھر کے رہنے والو، اور تمہیں پاک کر ے ایک مکمل پاکیزگی سے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:33
فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَیْهِمْ حَسَرٰتٍ١ؕ پس آپﷺ اپنی جان کو اُن (لوگوں) کے غم پر ضائع نہ کریں. شان باری تعالی 35:8
اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۚ اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں (اے لوگو) مٹا دے اور(کوئی) نئی مخلوق لے آ ئے شان الہی 35:16
یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ۚ وہ ان (باغات) میں سونے کے کنگن اور موتی پہنیں گے جنتی لوگوں کا لباس 35:33
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ اور وہ کہیں گے کہ : تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا جنتی لوگوں کے بارے 35:34
وَ قَالَ اِنِّیْ ذَاهِبٌ اِلٰى رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ اور اُس (ابراہیم ؑ ) نے کہا: بے شک! میں اپنے رب کی طرف جا رہا ہوں وہ مجھے ہدایت دے گا۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:99
فَاِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَاِنَّا مِنْهُمْ مُّنْتَقِمُوْنَۙ پھر اگر ہم آپﷺ کو (وفات دے کریہاں سے) لے بھی گے،پھر بھی ہم بے شک ان (کافرین) سے انتقام لیں گے؛ آپﷺ سے سوال 43:41
فَلَوْ لَاۤ اُلْقِیَ عَلَیْهِ اَسْوِرَةٌ مِّنْ ذَهَبٍ اَوْ جَآءَ مَعَهُ الْمَلٰٓئِكَةُ مُقْتَرِنِیْنَ پھرکیوں نہیں ڈالے گے اُس پر سونے کے کنگن، یا اُس کے ساتھ فرشتے جلوس میں آتے؟ موسیؑ کے بارے 43:53
یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِصِحَافٍ مِّنْ ذَهَبٍ وَّ اَكْوَابٍ١ۚ اُن پر سونے کی ڈشیں (تھال) اور ساغر گھومائے جائیں گے اللہ کے بندے 43:71
اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا١ۚ تم نے اپنی اچھی چیزیں اپنی دنیاوی زندگی میں ختم کر لیں اور اُن سے مزے بھی کر لئے کافرین سے کہا جاے گا 46:20
فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ پھر اگر تمہاری باری (فتح کی) آ جائے، تو پھر اُن لوگوں کو جن کی بیویاں چلی گئی ہوں، اُس طرح کا دے دو جو اُنہوں نے خرچ کیا ہو احکامات 60:11
ثُمَّ ذَهَبَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ یَتَمَطّٰىؕ پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا گیا مرنے والے نے 75:33
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ (یہ کہتے ہوئے) تُو فرعون کی طرف جا۔۔۔ بے شک! وہ سرکش ہو رہا ہے۔۔۔ موسی ؑ کی کہانی 79:17
فَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ پھر تم (یعنی لوگ قرآن کو چھوڑ کر) کسطرف جاتے ہو؟ قرآن 81:26