روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ | نہ سایہ دینے والا اور نہ ہی آگ سے بچاتا ہے | حکم دیا جاے گا | 77:31 |
| تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ | ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں گے، اور وہ تباہ ہو جائے گا۔ | (یعنی اُس کی طاقت ختم ہو جائے گی) | 111:1 |
| سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ | اُس کو جلد ہی ایک دہکتی آگ میں بھون دیا جائے گا | ابی لہب | 111:3 |
| : |