Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       Lahab-111 سورت اللھب         ›Ayah No-3 ایت نمبر
| سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ |
| آسان اُردو | اُس کو جلد ہی ایک دہکتی آگ میں بھون دیا جائے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ بھڑکتے شعلوں والی آگ میں داخل ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا |
| احمد رضا خان | اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ، |
| احمد علی | وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا |
| فتح جالندھری | وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا |
| طاہر القادری | عنقریب وہ شعلوں والی آگ میں جا پڑے گا، |
| علامہ جوادی | وہ عنقریب بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا |
| ایم جوناگڑھی | وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا |
| حسین نجفی | وہ عنقریب شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Anon he shall roast into Fire having flame. |
| M.M.Pickthall: | He will be plunged in flaming fire, |
| Saheeh International: | He will [enter to] burn in a Fire of [blazing] flame |
| Shakir: | He shall soon burn in fire that flames, |
| Yusuf Ali: | Burnt soon will he be in a Fire of Blazing Flame! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ
ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
جو مستقبل میں اُس کا حال ہو گا۔