Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹       Lahab-111 سورت اللھب         ›Ayah No-4 ایت نمبر
| وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ |
| آسان اُردو | اور اُس کی بیوی، لکڑیاں آٹھانے والی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس کی بیوی بھی لکڑیاں ڈھوتی ہوئی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی |
| احمد رضا خان | اور اس کی جُورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی، |
| احمد علی | اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی |
| فتح جالندھری | اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے |
| طاہر القادری | اور اس کی (خبیث) عورت (بھی) جو (کانٹے دار) لکڑیوں کا بوجھ (سر پر) اٹھائے پھرتی ہے، (اور ہمارے حبیب کے تلووں کو زخمی کرنے کے لئے رات کو ان کی راہوں میں بچھا دیتی ہے)، |
| علامہ جوادی | اور اس کی بیوی جو لکڑی ڈھونے والی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے |
| حسین نجفی | اور (اس کے ساتھ) اس کی بیوی بھی جو ایندھن اٹھانے والی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And his wife also: the firewood carrier; |
| M.M.Pickthall: | And his wife, the wood carrier, |
| Saheeh International: | And his wife [as well] - the carrier of firewood. |
| Shakir: | And his wife, the bearer of fuel, |
| Yusuf Ali: | His wife shall carry the (crackling) wood - As fuel!- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
ابو لہب کی بیوی جس کا نام نہیں بتایا گیا