اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر          Lahab-111 سورت اللھب         Ayah No-5 ایت نمبر

فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ‏
آسان اُردو اُس کی گردن میں بان(کھجور کے پتوں) کی رسی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اپنی گردن میں مونجھ کی رسی لیے ہوئے۔
ابو الاعلی مودودی اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی
احمد رضا خان اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا،
احمد علی اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے
فتح جالندھری اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
طاہر القادری اس کی گردن میں کھجور کی چھال کا (وہی) رسّہ ہوگا (جس سے کانٹوں کا گٹھا باندھتی ہے)،
علامہ جوادی اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسی بندھی ہوئی ہے
ایم جوناگڑھی اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی
حسین نجفی اور اس کی گردن میں مُونج کی بٹی ہوئی رسی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: On her neck shall be a cord of twisted fibre.
M.M.Pickthall: Will have upon her neck a halter of palm fibre.
Saheeh International: Around her neck is a rope of [twisted] fiber.
Shakir: Upon her neck a halter of strongly twisted rope.
Yusuf Ali: A twisted rope of palm-leaf fibre round her (own) neck!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
ابو لہب کی بیوی کا انجام جو ہو گا۔