اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَهَزَمُوْهُمْ بِاِذْنِ اللّٰہ پھر اُنہوں نے اللہ کے حکم سے اُن (جالوت کی فوج ) کی جڑیں اُکھاڑ دیں طالوت اور جالوت 2:251
جُنْدٌ مَّا هُنَالِكَ مَهْزُوْمٌ مِّنَ الْاَحْزَابِ گروہوں سے شکست کھائے ہوا ایک لشکر (کافرین کا) ہے جو وہاں ہیں کافرین کے متعلق 38:11
سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ (یاد رکھو)مجمع (لشکر) اکھاڑ دیا جائے گا اور وہ پیٹھ موڑ کر بھاگیں گے کافرین کے بارے 54:45