روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ۚ | اور عورتوں میں سے شادی شدہ (تم پر حرام ہیں) ماسوائے کہ جو تمہار ی ملکیت ہوں | ممنوعہ عورتیں | 4:24 |
| اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ مُّحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْن | کہ تم اپنے مال سے اُن(عورتوں) کو مخلص شادی کے لیے چاہونہ کہ(صرف) عیاشی و بدکاری کے لیے(چاہو) | شادی کے لیے اصول | 4:24 |
| وَ مَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا اَنْ یَّنْكِحَ الْمُحْصَنٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ | ور جس(انسان) کی تم میں سے معقول(مالی) اسطاعت نہ ہو کہ و ہ آزاد مومن عورتوں سے نکاح کر سکے | نکاح کا اصول | 4:25 |
| مُحْصَنٰتٍ غَیْرَ مُسٰفِحٰتٍ وَّ لَا مُتَّخِذٰتِ اَخْدَانٍ١ۚ | وہ (کنیز عورتیں) نیک چال چلن کی ہوں نہ فحاشی کرنے والیاں اور نہ خفیہ دوستیاں رکھنے والیاں | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| فَاِذَاۤ اُحْصِنَّ فَاِنْ اَتَیْنَ بِفَاحِشَةٍ | پھر جب وہ (کنیزیں)شادی کر لیں اور وہ فحاشی کریں | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| فَعَلَیْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنٰتِ مِنَ الْعَذَابِ | تو سزا میں سے اُن پر آدھی ہے جو کہ آزاد عورت پر(مقرر) ہے | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الْمُؤْمِنٰتِ | اور نیک عورتیں مومنات میں سے | حلال کے بارے | 5:5 |
| وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ | اور نیک عورتیں اُن میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی | حلال کے بارے | 5:5 |
| مُحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْن | اور انہیں باعزت بیوی رکھو نہ (کہ)بدکاری کرنے کے لیے | حلال کے بارے | 5:5 |
| یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ | جو کھا جائیں گے جو تم نے ان کے لیے تیارکیا ہو گا، ماسوائے تھوڑے(غلے) کے جس سے تم نے جمع کیا ہو گا | یوسفؑ کی کہانی | 12:48 |
| قُلْنَا یٰذَا الْقَرْنَیْنِ اِمَّاۤ اَنْ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنْ تَتَّخِذَ فِیْهِمْ حُسْنًا | : ہم نے کہا: اے ذو القرنین! یا تُوان کو سزا دے یا تُوان میں نیک برتاؤ اختیار کر لو | ذی القرنین | 18:86 |
| وَ اَمَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَآءَ الْحُسْنٰىۚ | اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیک اعمال کرے گا، پس اُس کی جزا اچھی ہو گی، | ذی القرنین | 18:88 |
| وَ عَلَّمْنٰهُ صَنْعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْۢ بَاْسِكُمْۚ | اور ہم نے اُس (داود ؑ) کو تمہارے لئے (زرہ کے)لباس بنانا سکھایا تاکہ تمہیں تمہارے غصے(لڑائی) سے بچائے. | داواد اور سلیمن ؑ | 21:80 |
| وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا | اورجس نے اپنی عزت کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اُس میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دی | مریمؑ | 21:91 |
| وَ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَاْتُوْا بِاَرْبَعَةِ شُهَدَآءَ | اور جو لوگ باعصمت (با عزت) عورتوں کوالزام دیتے ہیں پھر چار گواہوں کو نہیں لاتے | الزام تراشی | 24:4 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ الْمُحْصَنٰتِ الْغٰفِلٰتِ الْمُؤْمِنٰتِ | بے شک! جولوگ باعصمت غافل مومن عورتوں کو الزام دیتے ہیں | محکم آیت | 24:23 |
| ١ؕ وَ لَا تُكْرِهُوْا فَتَیٰتِكُمْ عَلَى الْبِغَآءِ اِنْ اَرَدْنَ تَحَصُّنًا | اور اپنی نوکرانیوں کو بدکاری پر مجبور نہ کرو اگر وہ پاک رہناچاہتی ہوں | نکاح کا حکم | 24:33 |
| مَا ظَنَنْتُمْ اَنْ یَّخْرُجُوْا وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مَّانِعَتُهُمْ حُصُوْنُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ | . تم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ نکلیں گے، اور وہ گمان میں تھے کہ اُن کے مضبوط قلعے اُن کو اللہ سے بچا لیں گے | (اہل کتاب میں سے کافرین) | 59:2 |
| لَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ | ہ (منافقین) تم سے اکھٹے نہیں لڑیں گے ماسوائے مضبوط بستیوں میں یا دیواروں کے پیچھے سے | اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین | 59:14 |
| وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا | اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی. | مثال | 66:12 |