Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-214 ایت نمبر
| وَ اَنْذِرْ عَشِیْرَتَكَ الْاَقْرَبِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اور اپنے قبیلے کے نزدیکی رشتہ داروں کو خبردار کریں، |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (اے پیغمبر) تم اپنے قریب ترین خاندان کو خبردار کرو |
| ابو الاعلی مودودی | اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈراؤ |
| احمد رضا خان | اور اے محبوب! اپنے قریب تر رشتہ داروں کو ڈراؤ |
| احمد علی | اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈرا |
| فتح جالندھری | اور اپنے قریب کے رشتہ داروں کو ڈر سنا دو |
| طاہر القادری | اور (اے حبیبِ مکرّم!) آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (ہمارے عذاب سے) ڈرائیے، |
| علامہ جوادی | اور پیغمبر آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرایئے |
| ایم جوناگڑھی | اپنے قریبی رشتہ والوں کو ڈرا دے |
| حسین نجفی | اور (اے رسول) اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو (عذاب سے) ڈراؤ۔ |
| M.Daryabadi: | And warn thou thy clan, the nearest ones. |
| M.M.Pickthall: | And warn thy tribe of near kindred, |
| Saheeh International: | And warn, [O Muhammad], your closest kindred. |
| Shakir: | And warn your nearest relations, |
| Yusuf Ali: | And admonish thy nearest kinsmen, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کے بارے میں
تاریخی ایت ہے