اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-31 ایت نمبر

وَّ فَاكِهَةً وَّ اَبًّاۙ
آسان اُردو اور پھل اور گھاس (چارا)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میوے اور چارہ۔
ابو الاعلی مودودی اور طرح طرح کے پھل، اور چارے
احمد رضا خان اور میوے اور دُوب (گھاس)
احمد علی اور میوے اور گھاس
فتح جالندھری اور میوے اور چارا
طاہر القادری اور (طرح طرح کے) پھل میوے اور (جانوروں کا) چارہ،
علامہ جوادی اور میوے اور چارہ
ایم جوناگڑھی اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا)
حسین نجفی اور میوے اور چارا۔
=========================================
M.Daryabadi: And fruits and herbage:
M.M.Pickthall: And fruits and grasses:
Saheeh International: And fruit and grass -
Shakir: And fruits and herbage
Yusuf Ali: And fruits and fodder,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے