اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-32 ایت نمبر

مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ
آسان اُردو (جو) تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے سامان ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سب کچھ تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کی خاطر۔
ابو الاعلی مودودی تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامان زیست کے طور پر
احمد رضا خان تمہارے فائدے کو اور تمہارے چوپایوں کے،
احمد علی تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات
فتح جالندھری (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
طاہر القادری خود تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے لئے متاعِ (زیست)،
علامہ جوادی خود تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے لئے متاعِ (زیست)،
ایم جوناگڑھی تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے
حسین نجفی جو تمہارے اور تمہارے مویشوں کیلئے سامانِ زندگی کے طور پر ہے۔
======================================
M.Daryabadi: A provision for you and for your cattle.
M.M.Pickthall: Provision for you and your cattle.
Saheeh International: [As] enjoyment for you and your grazing livestock.
Shakir: A provision for you and for your cattle.
Yusuf Ali: For use and convenience to you and your cattle.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط