اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-33 ایت نمبر

فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ٘
آسان اُردو پھر جب چیخ آ جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی آخر جب وہ کان پھاڑنے والی آواز آ ہی جائے گی۔ (اس وقت اس ناشکری کی حقیقت پتہ چل جائے گی)
ابو الاعلی مودودی آخرکار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
احمد رضا خان پھر جب آئے گی وہ کان پھاڑنے والی چنگھاڑ
احمد علی پھر جس وقت کانوں کا بہرا کرنے والا شور برپا ہوگا
فتح جالندھری تو جب (قیامت کا) غل مچے گا
طاہر القادری پھر جب کان پھاڑ دینے والی آواز آئے گی،
علامہ جوادی پھر جب کان کے پردے پھاڑنے والی قیامت آجائے گی
ایم جوناگڑھی پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی
حسین نجفی پس جب کانوں کو پھاڑ دینے والی آواز آجائے گی۔
======================================
M.Daryabadi: Then when cometh the Deafening Cry-
M.M.Pickthall: But when the Shout cometh
Saheeh International: But when there comes the Deafening Blast
Shakir: But when the deafening cry comes,
Yusuf Ali: At length, when there comes the Deafening Noise,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
مستقبل کی ایت