اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     "He Frowned"-80 سورت عبس Ayah No-30 ایت نمبر

وَّ حَدَآئِقَ غُلْبًاۙ
آسان اُردو اور گھنے باغات (جنگلات)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور گھنے گھنے باغات۔
ابو الاعلی مودودی اور گھنے باغ
احمد رضا خان اور گھنے باغیچے،
احمد علی اور گھنے باغ
فتح جالندھری اور گھنے گھنے باغ
طاہر القادری اور گھنے گھنے باغات،
علامہ جوادی اور گھنے گھنے باغ
ایم جوناگڑھی اور گنجان باغات
حسین نجفی اور گھنے باغ۔
=========================================
M.Daryabadi: And enclosed gardens luxuriant.
M.M.Pickthall: And garden-closes of thick foliage
Saheeh International: And gardens of dense shrubbery
Shakir: And thick gardens,
Yusuf Ali: And enclosed Gardens, dense with lofty trees,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے