Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-226 ایت نمبر
| وَ اَنَّهُمْ یَقُوْلُوْنَ مَا لَا یَفْعَلُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور کہ وہ (شاعر)کہتے ہیں جو وہ (خود) نہیں کرتے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں |
| احمد رضا خان | اور وہ کہتے ہیں جو نہیں کرتے |
| احمد علی | اور جو وہ کہتے ہیں کرتے نہیں |
| فتح جالندھری | اور کہتے وہ ہیں جو کرتے نہیں |
| طاہر القادری | اور یہ کہ وہ (ایسی باتیں) کہتے ہیں جنہیں (خود) کرتے نہیں ہیں، |
| علامہ جوادی | اور وہ کچھ کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور وه کہتے ہیں جو کرتے نہیں |
| حسین نجفی | اور وہ کہتے ہیں ایسی باتیں جو کرتے نہیں ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And that they say that which they do not? |
| M.M.Pickthall: | And how they say that which they do not? |
| Saheeh International: | And that they say what they do not do? - |
| Shakir: | And that they say that which they do not do, |
| Yusuf Ali: | And that they say what they practise not?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
شاعروں کے بارے میں