اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ‏ چاہے تم اُنہیں ڈراﺅیا تم اُنہیں نہ ڈراﺅ؛ وہ ایمان نہیں لاتے ہیں کافرین کے بارے 2:6
اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ‏ چاہے تم اُنہیں ڈراﺅیا تم اُنہیں نہ ڈراﺅ؛ وہ ایمان نہیں لاتے ہیں کافرین کے بارے 2:6
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ بے شک: ہم (اللہ) نے آپؐ کو حق (قرآن، سچائی) کے ساتھ خوشخبری دینے والا (بشیر) اور ڈرانے والا (نذیرکے طور پر) بھیجا ہے اور آپؐ سے جہنم کے ساتھیوں(جہنمی لوگوں) کے بارے میں پوچھا نہیں جائے گا نبی اکرم ﷺ کے بارے میں 2:119
كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪ لوگ ایک اُمت تھے پھراللہ نے بشارت دینے اورڈرانے والے انبیاءبھیجے منفرد ایت 2:213
وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ نَّفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِّنْ نَّذْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُهٗ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ اورجو (چیز) بھی تم خرچے سے خرچ کرتے ہو یا نذر سے نذر کرتے ہو، پھربے شک! اللہ اُس(چیز) کو جانتا ہےاور ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے خرچ یا نذر 2:270
اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَكَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ١ۚ جب عمران کی بیوی نے کہا: میرے رب! بے شک میں تیری نذر کرتی ہوں جو میرے پیٹ میں ہے ایک خالص(تیری عبادت کے لیے) پس تُو اُسے میری طرف سے قبول فرما منفرد آیت 3:35
رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ رسول ،بشارت (خوشخبری) اور خبردار کرنے( یعنی ﷲ کے احکامات کی نافرمانی سے ڈرانے) والے رسولوں کے بارے 4:165
اَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَآءَنَا مِنْۢ بَشِیْرٍ وَّ لَا نَذِیْرٍ کہ تم کہہ دیتے: کہ (عرصہ ہو گیا ہے)ہمارے پاس نہ کوئی بشارت دینے والا اور نہ ہی کوئی ڈرانے والا آیا اہل کتاب 5:19
فَقَدْ جَآءَكُمْ بَشِیْرٌ وَّ نَذِیْرٌ پھر اب تمہارے پاس ایک بشیر (بشارت دینے والا )اور ایک نذیر(ڈرانے والا) آگیا ہے اہل کتاب 5:19
لِاُنْذِرَكُمْ بِهٖ وَ مَنْۢ بَلَغَ١ؕ تاکہ میں تمہیں اور جس(شخص) کو بھی( قرآن) پہنچے اس (قرآن)سے خبردار کروں نبی اکرمﷺ کو 6:19
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١ۚ اورہم نہیں بھیجتے رسولوں کو ماسوائے بشارت دینے والے اور ڈرانے والے منفرد آیت 6:48
وَ اَنْذِرْ بِهِ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْ یُّحْشَرُوْۤا اِلٰى رَبِّهِمْ اوراس ( قرآن) سے (آپؐ) خبردار کریں اُن لوگوں کو جو(اس بات کا) خوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف اکھٹے کیے جائیں گے منفرد آیت 6:51
وَ لِتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ اور تاکہ آپؐ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کواور جو (بستیاں)اُس کے آس پاس ہیں قرآن کے بارے 6:92
كَمَا لَمْ یُؤْمِنُوْا بِهٖۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ جسطرح کہ وہ (مشرکین) اس (قرآن)پر پہلی بار ایمان نہیں لائے ا قرآن کے بارے 6:110
وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ ے اور تمہیں تمہاری اس دن کی ملاقات سے ڈرایا کرتے تھے ؟ انسان اور جنات 6:130
لِتُنْذِرَ بِهٖ وَ ذِكْرٰى لِلْمُؤْمِنِیْنَ ۔ کہ آپؐ اس (کتاب) سے خبردار کریں ،اور مومنین کے لیے (یہ کتاب) یاد دہانی (نصیحت)ہو قرآن 7:2
عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ تم میں سے ہی ایک شخص پر تاکہ وہ تم کو ڈرائے، نوح ؑ کے بارے 7:63
عَلٰى رَجُلٍ مِّنْكُمْ لِیُنْذِرَكُمْ١ؕ تم میں سے ایک شخص پر تاکہ وہ تمہیں ڈرائے؟ ھود ؑ کے بارے 7:67
١ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں ہے وہ ماسوائے(کہ) ایک واضح طور پر ڈرانے والا (نذیر) ہے یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں 7:184
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ نہیں ہوں میں ماسوائے نذیر(ڈرانے والے) اوربشیرکے اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں نبی اکرمﷺ کے بارے 2:188
لِّیَتَفَقَّهُوْا فِی الدِّیْنِ وَ لِیُنْذِرُوْا قَوْمَهُمْ تاکہ( جو پیچھے رہ جائیں) وہ مذہب میں پختہ علم حاصل کریں اور اپنے لوگوں کو ڈرائیں جہاد کے بارے میں 9:122
نَّظَرَ بَعْضُهُمْ اِلٰى بَعْضٍ١ؕ اُن(منافقین) میں بعض بعضوں کی طرف دیکھتے ہیں منافقین 9:127
فَنَذَرُ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا پھر ہم اُن کو جو ہماری ملاقات کی اُمید نہیں رکھتے ہیں اُ ایک اصول 10:11
١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَ پھر دیکھیں کیساانجام ہوا ڈرائے جانے والوں کا نوحؑ کی کہانی 10:73
١ؕ وَ مَا تُغْنِی الْاٰیٰتُ وَ النُّذُرُ عَنْ قَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ اور نشانیوں اور ڈرانے کو فاہدہ نہیں ہوتا اُن لوگوں سے جو ایمان نہیں لاتے (یعنی نشانیاں اور ڈرانا ایسے لوگوں کے کام نہیں آتا اللہ کی نشانیاں 10:101
اِنَّنِیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌۙ بے شک! میں تمہارے لیے اُس (اللہ) کی طرف سے نذیر( ڈرانے والا) اور بشیر( خوشخبری دینے والا) ہوں کتاب الہی کے حوالے سے آپﷺ کا مقام 11:2
اِنَّمَاۤ اَنْتَ نَذِیْرٌ١ؕ آپؐ تو صرف ایک نذیر(اللہ کے احکامات سے ڈرانے والے )ہیں کافرین کی باتوں کے جواب پر 11:12
اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ بے شک! میں تمہارے لیے ایک واضح نذیر( ڈرانے والا) ہوں نوحؑ کے بارے میں 11:25
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرٌ وَّ لِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ ! آپؐ تو صرف ایک خبردار کرنے والے ہیں، اور ہر قوم کے لیے ایک ہدایت دینے والا(ہوا)ہے کفر کرنے والے 13:7
وَ اَنْذِرِ النَّاسَ یَوْمَ یَاْتِیْهِمُ الْعَذَابُ اور لوگوں کو ایک دن سے ڈرائیں، (کہ) اُن کے پاس عذاب آ جائے گا، آپﷺ کو حکم 14:44
هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ ور یہ لوگوں کے لیے واضح بیان (اعلان) ہے اور تاکہ ان (نافرمانبرداروں) کواس سے ڈرایا جائے قرآن اور اللہ کا اصول 14:52
وَ قُلْ اِنِّیْۤ اَنَا النَّذِیْرُ الْمُبِیْنُۚ اور (آپؐ)کہیں: بے شک! میں، میں واضح(طور پر) ایک نذیر(ڈرانے والا) ہوں آپﷺ 15:89
اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ : کہ (لوگوں کو) ڈراو کہ بے شک میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے چنانچہ مجھی سے ڈرو وحی کا متن 16:2
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۘ . اور ہم نے آپؐ نہیں بھیجا ماسوائے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا قرآن کے بارے 17:105
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ سیدھا (واضح) تاکہ اُس(اللہ) کے ہاں سے سخت سزا سے ڈرائے اور خوشخبری دے مومنین کو کتاب الہی 18:2
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًاۗ اور اُن(لوگوں) کو بھی ڈرائے (جو) کہتے ہیں کہ اللہ نے ایک بیٹا لے لیا ہے قرآن کا مقصد 18:4
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَۚ ہم مرسلین کو نہیں بھیجتے ماسوائے کہ خوشخبریاں دینے والے اور ڈرانے والے ہوتے ہیں رسولوں کا کام 18:56
وَ اتَّخَذُوْۤا اٰیٰتِیْ وَ مَاۤ اُنْذِرُوْا هُزُوًا . اور وہ میری آیات کواورجو ان کو ڈرایا جاتا ہے مذاق بنا لیں حق سے انکاری لوگوں کا کام 18:56
فَقُوْلِیْۤ اِنِّیْ نَذَرْتُ لِلرَّحْمٰنِ صَوْمًا پھر (اشاروں سے) کہنا: بے شک! میں نے رحمان (اللہ) کے لیے ایک روزے کی منت مانی ہوئی ہے مریم ؑ کے بارے میں 19:26
وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُۘ اور اُن کو اس حسرت والے دن سے ڈرائیں جب معاملے کا فیصلہ ہو جائے گا عیسی ؑ کی سچائی سے کفر کرنے والے 19:39
لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا ،تا کہ آپؐ اس کے ساتھ متقین کو بشارت دیں اور اس کے ساتھ ہٹ دھرموں کو خبردار کر یں قران کو تاکہ آپﷺ 19:97
وَ انْظُرْ اِلٰۤى اِلٰهِكَ الَّذِیْ ظَلْتَ عَلَیْهِ عَاكِفًاؕ .اور اپنے معبود کی طرف دیکھ جس پر تُونچھاور تھا. موسی ؑ اس کی قوم 20:97
قُلْ اِنَّمَاۤ اُنْذِرُكُمْ بِالْوَحْیِ ﳲ (آپﷺ) کہیں: (اے لوگو!) میں تمہیں صرف وحی سے ہی خبردار کرتا ہوں آپﷺ کے بارے 21:45
ﳲ وَ لَا یَسْمَعُ الصُّمُّ الدُّعَآءَ اِذَا مَا یُنْذَرُوْنَ .اور بہرے پکار(دعا) نہیں سنتے جب وہ خبردار کیے جاتے ہیں آپﷺ کے بارے 21:45
ثُمَّ لْیَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ پھر وہ (یعنی لوگ) اپنا میل کچیل ختم کر لیں اور اپنی نذریں (منتیں) پوری کریں ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:29
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّمَاۤ اَنَا لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ (آپﷺ) کہیں: اے لوگو! بے شک!میں تمہارے لئے صرف واضح طور پر ڈرانے والا(نذیر) ہوں آپﷺ کے بارے میں 22:49
تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَاۙ پاک ہے وہ جس نے اپنے بندے پر الفرقان نازل کیا تاکہ وہ (بندہ)تمام مخلوق کے لئے خبردار کرنے والا ہو شان الہی 25:1
١ؕ لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَلَكٌ فَیَكُوْنَ مَعَهٗ نَذِیْرًاۙ کیوں نہیں ایک فرشتہ اس کی طرف نازل کیا گیا پھر وہ (فرشتہ بھی) اس کے ساتھ ایک خبردار کرنے والا ہوتا؟ لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:7
وَ لَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ نَّذِیْرًا٘ۖ اوراگر ہم چاہتے، تو واقعی ہم ہر بستی میں ایک خبردار کرنے والا کھڑا(یعنی پیدا)کر دیتے شان باری تعالی 25:51
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا اور نہیں ہم نے بھیجاآپﷺ کو ماسوائے کہ بشارت دینے والا اور ڈرانے والا آپﷺ کے بارے 25:56
اِنْ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌؕ نہیں ہوں میں (کچھ) ماسوائے واضح طور پر ڈرانے والے کے نوحؑ کی قوم 26:115
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ اور ہم نے اُن پر ایک بارش برسائی.پھر بُری بارش تھی (اُن) ڈرائے ہووں کی قوم لوط 26:173
عَلٰى قَلْبِكَ لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ آپﷺ کے دل پر، تاکہ آپﷺ (لوگوں کو) خبردار کرنے والوں میں سے ہو ں قرآن کے متعلق 26:194
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَ٥ۗۛۖ اور نہیں ہم ہلاک کرتے کوئی بستی ماسوائے کہ اُس(بستی) کے لیے خبردار کرنے والے ہوتے ہیں ایک اصول 26:208
وَ اَنْذِرْ عَشِیْرَتَكَ الْاَقْرَبِیْنَۙ اور اپنے قبیلے کے نزدیکی رشتہ داروں کو خبردار کریں، قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم 26:214
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ۠ اور ہم نے اُن پر ایک بارش برسائی. پھربہت ہی بری بارش تھی ڈرائے ہووں کی لوطؑ اور قوم 27:58
وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ اور جو کوئی گمراہ ہوتاہے(اپنی ہی نقصان کرتا ہے) پھر (آپﷺ اُس کو) کہیں: بے شک! میں تو صرف خبردار کرنے والوں میں سے ہوں آپﷺ کو حکم 27:92
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو خبردار کر یں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں آپﷺ کو 28:46
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو خبردار کر یں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں آپﷺ کو 28:46
وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ اور میں تو صرف ایک واضح طور پر خبردار کر نے والا(نذیر) ہی ہوں نشانیوں کے بارے 29:50
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ تاکہ آپﷺ اُن لوگوں کو ڈرا سکیں جن کے پاس آپﷺ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا، کہ شاید وہ سیدھے چلیں کتاب الہی 32:3
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کو ایک گواہ اور بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا بھیجا ہے ایمان والوں کو 33:45
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا اور ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ کو ماسوائے تمام انسانوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا؛ اکثرلوگ (اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں 34:26
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا اور نہیں بھیجا ہم نے ایک بستی میں ڈرانے والا ماسوائے کہ ایک حقیقت 34:34
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَّذِیْرٍؕ ، اور نہ ہی ہم نے ان کی طرف آپﷺ سے پہلے کسی ڈرانے والے کو بھیجا تھا (کافرین) 34:44
اِنْ هُوَ اِلَّا نَذِیْرٌ لَّكُمْ بَیْنَ یَدَیْ عَذَابٍ شَدِیْدٍ . نہیں ہے وہ،ماسوائے تمہارے لیے نذیر (ایک ڈرانے والا) ،ایک شدید عذاب (کے آنے)سے پہلے وارننگ 34:46
١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ آپﷺ صرف اُن لوگوں کوہی ڈرا سکتے ہیں جو اپنے رب سے خفیہ طور پر ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں. شان الہی 35:18
اِنْ اَنْتَ اِلَّا نَذِیْرٌ آپﷺ نہیں ہیں ماسوائے ایک ڈرانے والے کے آپﷺ کے بارے 35:23
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ بے شک! ہم نے آپﷺ کو سچائی سے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے، آپﷺ کے بارے 35:24
وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ ، اور نہیں ہے کوئی بھی اُمت ماسوائے کہ اُس میں ایک ڈرانے والا گزرا ہے آپﷺ کے بارے 35:24
اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ کیا ہم نے تمہیں عمر نہیں دی تھی کہ جس نے اس(عمر) میں نصیحت پکڑنی ہے پکڑ لے؟ کافرین کے لیے 35:37
لَئِنْ جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ لَّیَكُوْنُنَّ اَهْدٰى مِنْ اِحْدَى الْاُمَمِ١ۚ کہ اگر اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آئے، تو وہ ہر ایک اُمت سے زیادہ ہدایت والے ہوں گے مشرکین 35:42
فَلَمَّا جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ مَّا زَادَهُمْ اِلَّا نُفُوْرَاۙ ؛ پھر جب اُن کے پاس ایک ڈرانے والا آیا تو اُن کو ماسوائے نفرت کچھ اور زیادہ اضافہ نہ ہوا مشرکین 35:42
لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ تاکہ آپﷺ لوگوں کو ڈرائیں جن کے باپ دادا کو ڈرایا نہیں گیا تھا، پھر وہ بے خبر (غافل) ہیں۔ قرآن کا مقصد 36:6
وَ سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ اور اُن پر برابر ہے چاہے آپﷺ اُن کو ڈرائیں یا چاہے آپﷺنہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) 36:9
اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ١ۚ آپﷺ صرف اُسی کو ڈرا سکتے ہیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں 36:11
لِّیُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَیًّا وَّ یَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تاکہ جو بھی زندہ ہو اُس کو ڈرائے اور کافرین (نہ ماننے والوں) پر (اللہ کے عذاب کا) لفظ ثابت ہو جائے قرآن کا مقصد 36:70
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ اور واقعی ہم نے اُن میں ڈرانے والے بھیجے ظالمین سے پہلے والے لوگ 37:72
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَۙ پھر دیکھیں کہ ڈرائے جانے والوں کا انجام کیسا تھا ظالمین سے پہلے والے لوگ 37:72
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ پھر جب یہ (عذاب) اُن کے صحن میں اُترے گا پھر ڈرائے گے لوگوں کی(وہ) کتنی ہی بُری صبح ہو گی آپﷺ کو حکم 37:177
وَ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ اور وہ (کافرین)حیران ہوتے ہیں کہ اُن کے پاس اُنہی میں سے ایک ڈرانے والا آیا کافرین کے متعلق 38:4
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ (آپﷺ اُن سے) کہیں: میں تو صرف ڈرانے والا ہی ہوں، اور کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، واحد، مطلق (قہار)ہے آپﷺ کو حکم 38:65
اِنْ یُّوْحٰۤى اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ نہیں وحی کی جاتی میری طرف ماسوائے کہ میں صرف واضح طور پر ڈرانے والا ہی ہوں آپﷺ کے بارے 38:70
یَتْلُوْنَ عَلَیْكُمْ اٰیٰتِ رَبِّكُمْ وَ یُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ؕ جو تم پر تمہارے رب کی آیات پڑھتے تھے اور تمہیں ڈراتے تھے تمہاری اس دن کی ملاقات سے؟ قیامت کے دن جہنم اور کافرین 39:71
یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ وہ اپنے حکم سے روح ڈالتا ہے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے، تاکہ وہ (اللہ)ملاقات والے دن سے ڈرائے،۔۔ شان باری تعالی 40:15
وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْاٰزِفَةِ اِذِ الْقُلُوْبُ لَدَى الْحَنَاجِرِ كٰظِمِیْنَ١ؕ۬ آپﷺ ان کو جلدی سے قریب آتے ہوئے (عذاب) دن سے ڈرائیں، جب دل گردنوں کو گھونٹ رہیں ہوں گے قیامت کے دن 40:18
بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۚ فَاَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا یَسْمَعُوْنَ بشارت دینے والا اور ایک ڈرانے والا (قرآن ہے). پھر اُن (لوگوں) سے اکثر اعراض(کنارہ) کر لیتے ہیں پھر وہ(اس کو) سنتے نہیں ہیں کتاب اللہ 41:4
فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَقُلْ اَنْذَرْتُكُمْ صٰعِقَةً مِّثْلَ صٰعِقَةِ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَؕ پھر اگر وہ (مشرکین) منہ مو ڑجاتے ہیں، تو پھر کہیں: میں تمہیں ایک چیخ سے ڈراتا ہوں جیسے کہ عاد اور ثمود کی چیخ تھی(جو اُن پر آن پڑی)؛ آپﷺ کا کہنا 41:13
لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو اورجو اس کے ارد گرد (بستیاں) ہیں، اورآپﷺ ڈرائیں جمع ہونے والے دن سے اُس میں کہ کوئی شک نہیں ہے قرآن کا مقصد 42:7
وَ كَذٰلِكَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ اور اسطرح ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ سے پہلے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا ماسوائے کہ اُس(بستی) کے امیروں نے کہا رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ 43:23
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ بے شک ہم نے اس (قرآن)کو ایک مبارک رات میں نازل کیا۔۔۔۔ بے شک! ہم (لوگوں کو) خبردار کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ کتاب کی قسم 44:3
١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَمَّاۤ اُنْذِرُوْا مُعْرِضُوْنَ اور جولوگ کفر کرتے ہیں جس سے اُن کو ڈرایا جاتا ہے وہ اُس سے منہ پھیر لیتے ہیں. کافرین کا رویہ 46:3
اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ میں نہیں پیروی کرتا ماسوائے کہ جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اور میں نہیں ہوں کچھ ماسوائے واضح طور پر ڈرانے (خبردار کرنے) والے کے آپﷺ کے بارے 46:9
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ ؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے قرآن کے بارے 46:12
اِذْ اَنْذَرَ قَوْمَهٗ بِالْاَحْقَافِ جب اُس نے اپنے لوگوں کو ریت کے ٹیلوں کے نزدیک ڈرایا۔۔۔ عاد کے متعلق 46:21
وَ قَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ اور، واقعی، ڈرانے والے (نذیر) اُس (حضرت ھودؑ) سے پہلے اور اُس کے بعد بھی آئے۔۔۔(کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو. عاد کے متعلق 46:21
فَلَمَّا قُضِیَ وَ لَّوْا اِلٰى قَوْمِهِمْ مُّنْذِرِیْنَ !پھرجب یہ(پڑھنا) ختم ہو گیا، وہ اپنی قوم کی طرف واپس ہوئے، ڈرانے کے لئے قرآن اور جنات 46:29
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ بے شک! ہم نے آپﷺ کو گوا ہ اور بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے آپﷺ کے بارے 48:8
بَلْ عَجِبُوْۤا اَنْ جَآءَهُمْ مُّنْذِرٌ مِّنْهُمْ نہیں، وہ حیران ہوتے ہیں کہ اُن میں سے ہی ایک ڈرانے والا اُن کے پاس آیا ہے؛ (لوگ) 50:2
فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ پھر اللہ کی طرف بھاگو ؛ بے شک! میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں (یعنی اس کی طرف جلدی رجوع کرو) 51:50
وَ لَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ اور اللہ کے ساتھ کوئی اور دوسرا معبود نہ بناؤ؛ بے شک! میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں احکامات 51:51
هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى یہ ڈرانے (خبر دار کرنے) والا (نبیﷺ)ہے اگلے ڈرانے والوں میں سے ہی نبی اکرمﷺ کے بارے 53:56
حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ کامل(مکمل) دانائی؛ پھر (اُن کو) ڈرانا کسی کام نہیں آتا لوگوں کا رویہ 54:5
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ پھرکیسا تھا میرا عذاب اور میرا ڈرانا نوحؑ کے بارے 54:16
كَذَّبَتْ عَادٌ فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ عاد (قبیلے والوں) نے جھٹلایا. پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا عاد کے بارے 54:18
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ . پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا عاد کے بارے 54:21
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ ثمود (قبیلے والوں) نے بھی دھمکیوں کو جھٹلایا ثمود 54:23
فَكَیْفَ كَانَ عَذَابِیْ وَ نُذُرِ . پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا ثمود کے بارے 54:30
كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطٍۭ بِالنُّذُرِ لوطؑ کی قوم نے دھمکیوں کو جھٹلایا لوطؑ کے بارے 54:33
وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ اور اُس نے واقعی اُن کو ہمارے حملے سے خبردار کیا تھا، پھر وہ خبردار کرنے سے شک و شبہ کرتے رہے لوطؑ کے بارے 54:36
وَ لَقَدْ رَاوَدُوْهُ عَنْ ضَیْفِهٖ فَطَمَسْنَاۤ اَعْیُنَهُمْ فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ اور واقعی اُنہوں نے تو اُس(لوطؑ) سے اس کے مہمانوں کو (بھی ایک بُری خواہش کے لئے) چاہا.پھر ہم نے اُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا (اور کہا):پھر چکھو! میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:37
فَذُوْقُوْا عَذَابِیْ وَ نُذُرِ پھرچکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا لوطؑ کے بارے 54:39
وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ اور واقعی! خبردار کرنے والی (دھمکیاں) فرعون کے گھر والوں تک آئیں فرعون کے بارے 54:41
تَكَادُ تَمَیَّزُ مِنَ الْغَیْظِ١ؕ كُلَّمَاۤ اُلْقِیَ فِیْهَا فَوْجٌ سَاَلَهُمْ خَزَنَتُهَاۤ اَلَمْ یَاْتِكُمْ نَذِیْرٌ جیسے کہ یہ(جہنم) غیض (غصے، جوش)سے پھٹ پڑے گی. جب بھی ایک (نیا) گروہ اس میں ڈالا جائے گاتو اس کے سنتری ان سے پوچھتے ہیں: کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تھا؟ جہنم 67:8
قَالُوْا بَلٰى قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ١ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَ قُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۖۚ وہ (جہنمی) کہیں گے: ہاں، واقعی، ایک ڈرانے والا ہمارے پاس آیا تھا؛ پھر ہم نے جھٹلا دیا تھا اور ہم نے کہا: اللہ نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی ہے جہنم 67:9
اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِی السَّمَآءِ اَنْ یُّرْسِلَ عَلَیْكُمْ حَاصِبًا١ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَیْفَ نَذِیْرِ کیا تم (انسان اپنے آپ کو) اُس سے محفوظ سمجھتے ہو جو کہ آسمان میں ہے کہ وہ تم پر پتھروں کاایک جھکڑ بھیج دے؟ تو پھر تم جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا (خوفناک) ہے شان باری تعالی 67:17
قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللّٰهِ١۪ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ (آپﷺ) کہیں: اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، اورمیں تو صرف واضح طور پر ایک ڈرانے والا (نذیر) ہوں؛ وعدہ پورا ہونے کا جواب 67:26
اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ کہ اپنے لوگوں کو خبردار کرو اس سے پہلے کہ اُن کے پاس دردناک عذاب آ جائے نوح ؑ 71:1
قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ اُس نے کہا: اے میری قوم! بے شک! میں تمہارے لئے ایک واضح ڈرانے والا ہوں نوح ؑ 71:2
قُمْ فَاَنْذِرْ۪ۙ اُٹھو پھرخبر دار کرو نبی اکرمﷺ 74:2
نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِۙ فانی انسانوں کے لئے خبردار کرنے والی آگ 74:36
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا وہ(اللہ کے بندے) نذر پوری کرتے تھے اور وہ دن سے ڈرتے ہیں جس کی مصیبت ہر طرف پھیلی ہوئی ہو گی نیکوکار 76:7
عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ جواز (ثبوت) کے لئے یا خبر دار کرنے کے لئے قسم 77:6/a>
اِنَّاۤ اَنْذَرْنٰكُمْ عَذَابًا قَرِیْبًا١ۖۚ۬ بے شک! ہم تمہیں ایک قریب عذاب سے ڈراتے ہیں قیامت کا دن 78:40
اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشْهَاؕ آپﷺ تو صرف خبردار کرنے والے ہیں اُس کو جو اُس (قیامت) سے ڈرتا ہے آپﷺ کے بارے 79:45
فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ پھر میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبر دار کر دیا ہے شان باری تعالی 92:14