روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ؕ | اوراِسطرح ہم نے تم کو ایک وسطی( درمیانی) اُمت بنایاتا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰى١ۗ وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ | نمازوں کی حفا ظت کرو، اور درمیانی (وسطی) نماز کی، اور اللہ کے لیے ہی فرمانبردار (نماز میں) کھڑے ہو ا کرو | صلوۃ یا نماز | 2:238 |
| قَالَ اَوْسَطُهُمْ اَلَمْ اَقُلْ لَّكُمْ لَوْ لَا تُسَبِّحُوْنَ | کہا اُس نے جو اُن میں سے قدرے بہتر تھا: کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا: کیوں تم (اللہ کی) تسبیح نہیں کرتے ہو؟ | باغات والوں کی مثال | 68:28 |
| فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ | پھر اس سے یکجا ہو کر، (دشمن کی فوجوں کو) درمیان میں سے، پھاڑ دینے والے | گھوڑے | 100:5 |