اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              The Bee-16 سورت النحل         Ayah No-42 ایت نمبر

الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ
آسان اُردو جو لوگ(مہاجر ہونے کے بعد) صبر کرتے ہیں اوراپنے رب پرتوکل(بھروسا) کرتے ہیں.
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر سے کام لیا ہے، اور جو اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جنہوں نے صبر کیا ہے اور جو اپنے رب کے بھروسے پر کام کر رہے ہیں (کہ کیسا اچھا انجام اُن کا منتظر ہے)
احمد رضا خان وہ جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں
احمد علی جو لوگ ثابت قدم رہے اور اپنے رب پر بھروسہ کیا
فتح جالندھری یعنی وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں
طاہر القادری جن لوگوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر توکل کئے رکھتے ہیں،
علامہ جوادی یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا ہے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے رہے ہیں
ایم جوناگڑھی وه جنہوں نے دامن صبر نہ چھوڑا اور اپنے پالنے والے ہی پر بھروسہ کرتے رہے
حسین نجفی یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے صبر کیا اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: They are those who bear with patience, and in their Lord they trust.
M.M.Pickthall: Such as are steadfast and put their trust in Allah.
Saheeh International: [They are] those who endured patiently and upon their Lord relied.
Shakir: Those who are patient and on their Lord do they rely.
Yusuf Ali: (They are) those who persevere in patience, and put their trust on their Lord.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
ہجرت کے بارے میں