روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| : | |||
| یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰهَا١ؕ | وہ(یعنی لوگ) آپؐ سے (قیامت کی) گھڑی کے متعلق پوچھتے ہیں | منفرد آیت | 2:186 |
| وَقَالَ شُرَكَآؤُهُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ اِيَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ | ،اور اُن کے شریک ( مشرکوں سے)کہیں گے: تم تو ہماری عبادت نہیں کیاکرتے تھے | شرک کے بارے | 10:28 |
| فَكَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ | پھرکتنی ہی بستیوں میں سے(بستی) تھی، اُس کو ہم نے ہلاک کر دیا اور وہ ظالم (نافرمان)) تھی | آپﷺ کے بارے | 22:45 |
| وَ مَا یَشْعُرُوْنَ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ | ؛ اور وہ نہیں جانتے کہ وہ کب (دوبارہ) زندہ کئے جائیں گے | شان الہی | 27:65 |