روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١ؕ | اور اُنہوں نے اپنے اوپر باغ کے پتوں سے (لباس بنا کر) جوڑنا شروع کر دیے | آدم اور ابلیس | 7:22 |
| وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ٘ | اور اُنہوں نے باغ کے پتوں کو اپنے اوپر ڈھیر لگا کر اپنے آپ کو چھپانا شروع کر دیا. | آدم کے بارے | 20:121 |
| رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ | (پھر اُس نے کہا:) ان (گھوڑوں)کو میرے پاس واپس لاؤ، پھر اُس نے پنڈلیوں (ٹانگوں) اور گردنوں پرمسح(ہاتھ پھیرنا یا کاٹنا) شروع کر دیا. | سلیمنؑ کے بارے | 38:32 |