روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ | پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے (اُن کو بھی وہ) ایک لدی (بھری) ہوئی کشتی میں تھے | نوحؑ کی قوم | 26:119 |
| وَ اٰیَةٌ لَّهُمْ اَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّیَّتَهُمْ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ | اور اُن کے لیے ایک نشانی ہے کہ بے شک ہم نے اُن کی اولاد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں اُٹھا لیا تھا | لوگوں کے لیے سبق | 36:41 |
| اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ | جب وہ ایک لدھے ہوئے جہاز (کشتی) کی طرف بھاگ گیا | یونسؑ | 37:140 |