Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-42 ایت نمبر
| وَّ فَوَاكِهَ مِمَّا یَشْتَهُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور پھل جو وہ طلب کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اپنے من پسند میووں کے درمیان |
| ابو الاعلی مودودی | اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں) |
| احمد رضا خان | اور میووں میں جو ان کا جی چاہے |
| احمد علی | اور میووں میں جو وہ چاہیں گے |
| فتح جالندھری | اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں |
| طاہر القادری | اور پھل اور میوے جس کی بھی وہ خواہش کریں گے (ان کے لئے موجود ہوں گے)، |
| علامہ جوادی | اور ان کی خواہش کے مطابق میوے ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں |
| حسین نجفی | اور ان پھلوں میں ہوں گے جنہیں وہ چاہیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And fruits such as they shall desire. |
| M.M.Pickthall: | And fruits such as they desire. |
| Saheeh International: | And fruits from whatever they desire, |
| Shakir: | And fruits such as they desire. |
| Yusuf Ali: | And (they shall have) fruits,- all they desire. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت