Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-43 ایت نمبر
| كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ |
| آسان اُردو | (اُن کو یہ کہا جائے گا):کھاؤ پیو اور خوش آمدید، اس وجہ سے جو تم کیا کرتے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ان سے کہا جائے گا کہ) مزے سے کھاؤ، اور پیو ان اعمال کی بدولت جو تم کیا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو |
| احمد رضا خان | کھاؤ اور پیو رچتا ہوا اپنے اعمال کا صلہ |
| احمد علی | مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے |
| فتح جالندھری | اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو |
| طاہر القادری | (ان سے کہا جائے گا:) تم خوب مزے سے کھاؤ پیو اُن اَعمالِ (صالحہ) کے عوض جو تم کرتے رہے تھے، |
| علامہ جوادی | اب اطمینان سے کھاؤ پیو ان اعمال کی بنا پر جو تم نے انجام دیئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | (اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے |
| حسین نجفی | (ان سے کہاجائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم (دنیا میں) کرتے رہے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | 'Eat and drink with relish that which ye have been working. |
| M.M.Pickthall: | (Unto them it is said:) Eat, drink and welcome, O ye blessed, in return for what ye did. |
| Saheeh International: | [Being told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do." |
| Shakir: | Eat and drink pleasantly because of what you did. |
| Yusuf Ali: | "Eat ye and drink ye to your heart's content: for that ye worked (Righteousness). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت