Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-44 ایت نمبر
| اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! اسی طرح ہم محسنین (نیک بندوں) کو اجر(بدلہ) دیتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی صلہ دیتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک نیکوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں، |
| احمد علی | بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں |
| فتح جالندھری | ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں |
| طاہر القادری | بے شک ہم اِسی طرح نیکو کاروں کو جزا دیا کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | ہم اسی طرح نیک عمل کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں |
| حسین نجفی | بےشک ہم نیکوکاروں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We! in this wise We recompense the well-doers. |
| M.M.Pickthall: | Thus do We reward the good. |
| Saheeh International: | Indeed, We thus reward the doers of good. |
| Shakir: | Surely thus do We reward the doers of good. |
| Yusuf Ali: | Thus do We certainly reward the Doers of Good. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت