اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-23 ایت نمبر

فَقَدَرْنَا١فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ
آسان اُردو پھر ہم نے اندازہ لگایا. پھر کتنا ہی اعلی ہم اندازہ کرنے والے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہم نے توازن پیدا کیا، چنانچہ اچھا توازن پیدا کرنے والے ہم ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں
احمد رضا خان پھر ہم نے اندازہ فرمایا، تو ہم کیا ہی اچھے قادر
احمد علی پھر ہم نے اندازہ لگایا تو ہم تو کیسے اچھے اندازہ لگانے والے ہیں
فتح جالندھری پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
طاہر القادری پھر ہم نے (نطفہ سے تولّد تک تمام مراحل کے لئے) وقت کے اندازے مقرر کئے، پس (ہم) کیا ہی خوب اندازے مقرر کرنے والے ہیں،
علامہ جوادی پھر ہم نے اس کی مقدار معین کی ہے تو ہم بہترین مقدار مقرر کرنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی پھر ہم نے اندازه کیا اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں
حسین نجفی (اس سے ثابت ہوا کہ) ہم قادر ہیں پس ہم کیسے اچھے قادر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: So We decreed. How excellent are We as decreers!
M.M.Pickthall: Thus We arranged. How excellent is Our arranging!
Saheeh International: And We determined [it], and excellent [are We] to determine.
Shakir: So We proportion it-- how well are We at proportioning (things).
Yusuf Ali: For We do determine (according to need); for We are the best to determine (things).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت