روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْئًا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ١ؕ | "اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو، اور ہو سکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بُری ہو | محکم ایت، قتال کے بارے | 2:216 |
| بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ | نہیں! وہ اُن کے لیے برا ہے قیامت کے دن وہ (گردنوں میں ) طوق والے ہوں گے اُس (مال) سے جو وہ بخل (ذخیرہ اندوزی )کرتے ہیں | منفرد ایت | 3:180 |
| قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰہ | ، کہیں:کیامیں تمہیں اللہ کے ہاں جزا کے لیے اس سے بھی بدتر (لوگوں کا ) بتاﺅں ؟ | اہل کتاب | 5:60 |
| اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا | یہی(لوگ) ہیں بُرے مقام والے | اہل کتاب | 5:60 |
| اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ | بے شک! اﷲ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین | جنگ بدر | 8:21 |
| اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ | بے شک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سے بدترین وہ لوگ ہیں | کافرین | 8:54 |
| وَ لَوْ یُعَجِّلُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ الشَّرَّ | اوراگر اللہ لوگوں کے لیے برائی (دینے )کی جلدی کرتا | ایک اصول | 10:11 |
| ١ۚ قَالَ اَنْتُمْ شَرٌّ مَّكَانًا١ۚ | ا اُس نے کہا: تم بُرے مقام والے ہو ا | یوسفؑ کی کہانی | 12:77 |
| وَ یَدْعُ الْاِنْسَانُ بِالشَّرِّ دُعَآءَهٗ بِالْخَیْرِ١ؕ | اور انسان برائی کی دعا کرتا ہے جیسے کہ اُس کی دعااچھائی کی ہوتی ہے | انسان کی فطرت | 17:11 |
| وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ كَانَ یَـٴُـوْسًا | ؛اور جب اُس کو برائی (تکلیف) لگتی ہے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے | انسان کی فطرت | 17:83 |
| فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا | تو پھر وہ جان جاتے ہیں کہ بُرے مقام اورکمزور اجتماع (لشکر)والا کون ہے | گمراہ لوگوں کے لیے | 19:75 |
| وَ نَبْلُوْكُمْ بِالشَّرِّ وَ الْخَیْرِ فِتْنَةًؕ وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ | اور ہم تمہیں (اے لوگو) بدی اور نیکی سے آزماتے ہیں، (جو) ایک آزمائش ہے. اور ہماری طرف ہی تم لوٹائے جاؤ گے | ایک حقیقت | 21:35 |
| قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ | . (آپﷺ) کہیں: کیا پھرمیں تمہیں اس (انکار، ناگواری) سے بھی بد ترین(چیز) بتاؤں؟ آگ! | جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں | 22:72 |
| لَا تَحْسَبُوْهُ شَرًّا لَّكُمْ١ؕ بَلْ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ | تم(اُن کی) اس (حرکت) کو اپنے لئے بُرانہ سمجھو؛ نہیں وہ تمہارے لئے بہتر ہے. | تاریخی واقعہ | 24:11 |
| اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ سَبِیْلًا۠ | یہی ہیں، (کہ)بُرے مقام والے اور (سیدھے) راستے سے گمراہ | جن لوگوں کو اُن کے منہ کے بل جہنم کی | 25:34 |
| هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ | یہ (ایسا ہی) ہے! اور بے شک! سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے واقعی بُرا ٹھکانا ہو گا | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:55 |
| وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ | اور وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمیں کیا ہے کہ ہم اُن آدمیوں کو نہیں دیکھ رہے ہیں جن کو ہم بُروں میں گنا کرتے تھے | سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے | 38:62 |
| لَا یَسْئَمُ الْاِنْسَانُ مِنْ دُعَآءِ الْخَیْرِ وَ اِنْ مَّسَّهُ الشَّرُّ فَیَئُوْسٌ قَنُوْطٌ | انسان بھلائی (فاہدے) کی تو دعائیں کرنے سے نہیں تھکتا، اور اگر اُس کو(کوئی) تکلیف چھوتی ہے، تو پھر وہ مایوس اور نا اُمید ہو جاتا ہے | انسان کی فطرت | 41:49 |
| وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُوْ دُعَآءٍ عَرِیْضٍ | اورجب اُس کو کوئی تکلیف لگتی ہے پھروہ بہت (لمبی)چوڑی دعائیں کرتا ہے | انسان کی فطرت | 41:51 |
| اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًاۙ | جب اُس کو برائی (مصیبت) لگتی ہے تو واویلا کرتا ہے | انسان کیی فطرت | 70:20 |
| وَّ اَنَّا لَا نَدْرِیْۤ اَشَرٌّ اُرِیْدَ بِمَنْ فِی الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِهِمْ رَبُّهُمْ رَشَدًاۙ | اور کہ ہم نہیں جانتے کہ برائی مقصود ہے اُن کے لئے جو زمین میں ہیں یا کہ اُن کا رب اُن کے لئے ہدایت (بھلائی) کا ارادہ رکھتا ہے؛ | جنات اور قرآن | 72:10 |
| یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا | وہ(اللہ کے بندے) نذر پوری کرتے تھے اور وہ دن سے ڈرتے ہیں جس کی مصیبت ہر طرف پھیلی ہوئی ہو گی | نیکوکار | 76:7 |
| فَوَقٰهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ | پھر اللہ نے اُن سے اُس دن کی مصیبت کو دور کر دیا ہے، اور اُن کو روشنی اور خوشی سے ملا دیا ہے؛ | نیکوکار | 76:11 |
| اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ | بے شک! وہ شرارے (چنگاریاں) پھینکتا ہے جیسے کہ محل (قلعے)ہوں | حکم دیا جاے گا | 77:32 |
| فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ | جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں | اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین | 98:6 |
| وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ | اور جس نے ذرہ بھی بھی برائی کی ہو گی تو اس کو دیکھ لے گا۔ | قیامت کے دن | 99:8 |
| مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَۙ | جو (چیزبھی) اُس نے پیدا کی ہے (اُس چیز کی) بُرائی سے؛ | آپﷺ کو حکم | 113:2 |
| وَمِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ | اور اندھیرے کی برائی سے جب (یہ) چھا جاتا ہے | آپﷺ کو حکم | 113:3 |
| وَمِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى الۡعُقَدِۙ | اور (اُن) جادوگرنیوں کی برائی سے جو گرہوں میں پھونک مارتی ہیں | آپﷺ کو حکم | 113:4 |
| وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ | اور حاسد کی برائی سے جب وہ حسد کرتا ہے | آپﷺ کو حکم | 113:5 |
| مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ | وسوسے ڈالنے والے کی برائی سے جب وہ (وسوسہ ڈال کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے | آپﷺ کو حکم | 114:4 |