اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: و ف ی

Total/Searched:

وفات

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں بیوہ کے بارے میں 2:234
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ اور جو تم میں سے فوت ہو جانے والے ہوں اور وہ پیچھے بیویاں چھوڑ رہے ہوں، بیوہ کے بارے میں 2:240
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسٰۤى اِنِّیْ مُتَوَفِّیْكَ وَ رَافِعُكَ اِلَیَّ اور جب اللہ نے کہا: اے عیسٰی ؑ ! بے شک! میں تمہیں وفات دینے لگا ہوں، عیسی کے بارے میں 3:55
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اور ہمیں نیکوں ساتھ وفات دے اولوالباب 3:193
حَتّٰى یَتَوَفّٰهُنَّ الْمَوْتُ اَوْ یَجْعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِیْلًا حتی کہ موت اُن کو فوت کر دے یا اللہ اُن کے لیے (کوئی اور) ایک راہ (قانون) بنا دے عورتوں کی بے حیائی 4:15
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ بے شک! وہ لوگ جو اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں اور فرشتے ان کو فوت کرتے ہیں منفرد آیت 4:97
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا عیسی کا جواب 5:117
وَ هُوَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ بِالَّیْلِ اوروہی ہے جو رات کو تمہیں (نیند کی حالت میں) فوت کرد یتا ہے شان باری تعالی 6:60
تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَ هُمْ لَا یُفَرِّطُوْنَ تو اُسے ہمارے فرشتے وصول کر لیتے ہیں، اور وہ (فرشتے اس کام سے) کوتاہی نہیں کرتے شان باری تعالی 6:61
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ یَتَوَفَّى الَّذِیْنَ كَفَرُوا١ۙ اور اگر تم دیکھ سکتے جب وہ لوگ جو کفر کرتے تھے (جنگ میں)مرے ، جنگ بدر 8:50
اَوۡ نَـتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ یا (اگر) ہم آپؐ کو (وہ کچھ دکھانے سے پہلے ہی) فوت کر دیں، ایک اصول 10:46
وَ لٰكِنْ اَعْبُدُ اللّٰهَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ١ۖۚ ولیکن میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہیں وفات دیتا ہے، آپﷺ نے کہا 10:104
تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ مجھے مسلمان (فرمانبردار)کی موت دینا اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ دینا یوسفؑ کی کہانی 12:101
وَ اِنْ مَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ اور چاہے ہم آپؐ کو کچھ دکھا دیں جس (عذاب)کا ہم نے ان (کافرین) سے وعدہ کیا ہے، یا ہم آپؐ کو (وہ عذاب ہونے سے پہلے ہی) فوت کر دیں آپﷺ کے بارے 13:40
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ١۪ وہ (لوگ)ہیں اُن کو فرشتے فوت کرتے ہیں تووہ اپنے پر ظلم (یعنی نافرمانی)کر رہے ہوتے ہیں (یہ کافر) 16:28
الَّذِیْنَ تَتَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ طَیِّبِیْنَ١ۙ (یہ وہ)لوگ ہیں فرشتے اُن کو فوت کرتے ہیں تو وہ (لوگ گناہوں سے) پاک ہوتے ہیں متقین 16:32
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ یَتَوَفّٰكُمْ١ۙ۫ اوراللہ تمہیں پیدا کرتا ہے، پھر تمہیں موت دیتا ہے، شان الہی 16:70
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا اور تم سے جو(لوگ) فوت ہو جائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں تو وہ (بیویاں)اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن تک انتظار کروائیں بیوہ کے بارے میں 2:234
وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ اور جو تم میں سے فوت ہو جانے والے ہوں اور وہ پیچھے بیویاں چھوڑ رہے ہوں، بیوہ کے بارے میں 2:240
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسٰۤى اِنِّیْ مُتَوَفِّیْكَ وَ رَافِعُكَ اِلَیَّ اور جب اللہ نے کہا: اے عیسٰی ؑ ! بے شک! میں تمہیں وفات دینے لگا ہوں، عیسی کے بارے میں 3:55
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ كَفِّرْ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِۚ ہمارے رب! ہمیں ہمارے گناہ معاف کر دے، اور ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے، اور ہمیں نیکوں ساتھ وفات دے اولوالباب 3:193
حَتّٰى یَتَوَفّٰهُنَّ الْمَوْتُ اَوْ یَجْعَلَ اللّٰهُ لَهُنَّ سَبِیْلًا حتی کہ موت اُن کو فوت کر دے یا اللہ اُن کے لیے (کوئی اور) ایک راہ (قانون) بنا دے عورتوں کی بے حیائی 4:15
اِنَّ الَّذِیْنَ تَوَفّٰهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ ظَالِمِیْۤ اَنْفُسِهِمْ بے شک! وہ لوگ جو اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں اور فرشتے ان کو فوت کرتے ہیں منفرد آیت 4:97
فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ ، پھروہ (اللہ) اُن کو اُن کے پورے پورے اجر دے گا اور اُن کو اپنے فضل (مہربانی) سے اور زیادہ بھی دے گا؛ ایمان اور نیک اعمال والوں کو 4:173
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬ اے ماننے(تسلیم کرنے)والے لوگو!( اپنے کیے ہوے ) اقراروں کو پورے کیا کرو منفرد و محکم آیت 5:1
فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِیْبَ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تُوہی اُن پر نگہبان تھا عیسی کا جواب 5:117
وَ هُوَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ بِالَّیْلِ اوروہی ہے جو رات کو تمہیں (نیند کی حالت میں) فوت کرد یتا ہے شان باری تعالی 6:60
تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَ هُمْ لَا یُفَرِّطُوْنَ تو اُسے ہمارے فرشتے وصول کر لیتے ہیں، اور وہ (فرشتے اس کام سے) کوتاہی نہیں کرتے شان باری تعالی 6:61
وَ اَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ١ۚ ؛ اورپیمائش(ماپ) اورترازو کوانصاف سے پورا کیا کرو حرام کردہ چیز 6:152
وَ بِعَهْدِ اللّٰهِ اَوْفُوْا١ؕ اور اللہ کے عہد کو پورا کرو حرام کردہ چیز 6:152
فَاَوْفُوا الْكَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ پھر ناپ اور تول پورا کیا کرواور شعیب کے بارے میں 7:85
وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ ر اور ہمیں مسلمین ( فرمانبرداروں) کی موت دے موسی اور فرعون 7:126
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ یَتَوَفَّى الَّذِیْنَ كَفَرُوا١ۙ اور اگر تم دیکھ سکتے جب وہ لوگ جو کفر کرتے تھے (جنگ میں)مرے ، جنگ بدر 8:50
یُوَفَّ اِلَیْكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ وہ(چیز)تمہاری طرف لوٹا دی جائے گی، اور تمہیں نقصان نہیں دیا جائے گا جنگی تیاری کی پالیسی 8:60
نُوَفِّ اِلَیْهِمْ اَعْمَالَهُمْ فِیْهَا تو ہم اُن کے اعمالوں کو ان کی طرف اس (دنیاوی زندگی) میں پورا کر دیں گے دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے 11:15
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ اور تم میں سے ہے جو (جوانی سے پہلے ہی) فوت ہو جاتا ہے اور تم میں سے ہے جو بیکار(ذلیل) عمر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے بعثت 22:5
قُلْ یَتَوَفّٰكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِیْ وُكِّلَ بِكُمْ (آپﷺ) کہیں: تمہیں فوت کرے گا موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر ہے ایک حقیقت 32:11
اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا١ۚ اللہ جانداروں کواُن کی موت کے وقت فوت کر دیتا ہے، اور وہ جس نے ابھی مرنا نہیں ہوتا اس کی نیند میں موت کا وقت (روح قبض کر لیتا ہے) 39:42
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى مِنْ قَبْلُ وَ لِتَبْلُغُوْۤا اَجَلًا مُّسَمًّى وَّ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ ۔ اور تم میں سے ہے جو اس سے پہلے ہی مر جاتاہے۔۔۔ اور تاکہ تم ایک مقررہ مدت کو پہنچو، اور تاکہ تمہیں عقل(سمجھ) آئے شان باری تعالی 40:67
فَاِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ پھر اگر ہم آپﷺ کو اُس (سزا) کا کچھ دکھا دیں جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں، یا اگر ہم آپﷺ کو فوت کر دیں، پھر بھی ہماری طرف ہی وہ لائے جائیں گے آپﷺ کو حکم 40:77
فَكَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ پھر کیا ہو گا جب فرشتے ان (لوگوں) کو فوت کریں گے وہ اُن کے چہروں اور ان کی پیٹھوں پر ماریں گے جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:27