Chapter No 13-پارہ نمبر    ‹           Abraham-14 سورت ابراہیم         ›Ayah No-20 ایت نمبر
| وَّ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ |
| آسان اُردو | اور یہ (ایسا کرنا) اللہ پرمشکل نہیں ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ بات اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسا کرنا اس پر کچھ بھی دشوار نہیں ہے |
| احمد رضا خان | اور یہ اللہ پر کچھ دشوار نہیں، |
| احمد علی | اور یہ الله پر کچھ مشکل نہیں ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں |
| طاہر القادری | اور یہ (کام) اللہ پر (کچھ بھی) دشوار نہیں ہے، |
| علامہ جوادی | اور اللہ کے لئے یہ بات کوئی مشکل نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں |
| حسین نجفی | اور یہ بات اللہ کے لئے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And for Allah that is not hard. |
| M.M.Pickthall: | And that is no great matter for Allah. |
| Saheeh International: | And that is not difficult for Allah. |
| Shakir: | And this is not difficult for Allah. |
| Yusuf Ali: | Nor is that for Allah any great matter. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔