|
فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ
|
پھر ہم نے کہا : اس (مردہ شخص) کو اس کے کچھ( گوشت ) سے مارو اسطرح اللہ مرے ہوئے کو زندگی دیتا ہے
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:73
|
|
كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ...
|
اسی طرح، ان (یہودی اور عیسایوں) کی باتوں کی طرح وہ (لوگ بھی) کہتے ہیں جو (کچھ )نہیں جانتے ہیں
|
یہود و نصاری کی باتیں
|
2:113
|
|
كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّثْلَ قَوْلِهِمْ١ؕ
|
اسطرح کہا اُن لوگوں نے جوان (موجودہ لوگوں) سے پہلے تھے(یعنی) انہی کی طرح کی باتیں .ان کے دل ملتے جلتے ہیں
|
جاہل لوگوں کے بارے میں
|
2:118
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ ؕ
|
اوراِسطرح ہم نے تم کو ایک وسطی( درمیانی) اُمت بنایاتا کہ تم لوگوں پرگواہ بنو اور رسولؐ تم پر ایک گواہ بنیں
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:143
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ یُرِیْهِمُ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ حَسَرٰتٍ عَلَیْهِمْ١ؕ
|
سطرح اللہ اُن کو ان کے اعمال اُن پر ایک حسرت (کے طور پر )دکھائے گا،
|
اللہ کے ہمسر بنانے والے
|
2:167
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
اسطرح اللہ اپنی آیات کو لوگوں کیلیے ( واضح) بیان کرتا ہے کہ شاید وہ متقی بنیں
|
روزوں کے بارے میں ہدایت
|
2:187
|
|
فَاِنْ قٰتَلُوْكُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ١ؕ كَذٰلِكَ جَزَآءُ الْكٰفِرِیْنَ
|
پھر اگر وہ تم سے (وہاں) لڑیں تو پھر اُن کو قتل کر دو کافرین کی (ان حالات میں)یہی جزاء ہے
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:191
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَۙ
|
اِسطرح اللہ تمہارے لیے آیات (احکامات)کو واضح کرتا ہے کہ شاید تم فکر کرو
|
خرچ کرنے کے متعلق
|
2:219
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠
|
اسطرح اللہ اپنی آیات (احکامات) تمہارے لیے واضح کرتا ہےکہ شاید تم سمجھو
|
مطلقہ عورت کے بارے
|
2:242
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَ۠
|
اسطرح اللہ تمہارے لیے آیات کوواضح کرتا ہے، کہ شاید تم فکر کرو
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
قَالَ كَذٰلِكَ اللّٰهُ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُ
|
اُس(فرشتے )نے کہا: " اسطرح " (ہو جائے گاکیوں کہ) اللہ کرتا ہے جو وہ چاہتا ہے
|
زکریا کا سوال
|
2:40
|
|
قَالَ كَذٰلِكِ اللّٰهُ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ
|
اُس نے کہا:" اسطرح " اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے
|
عیسی ابن مریم کی پیدائش
|
3:47
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ
|
اسطرح اللہ اپنی آیات کو تمہارے لیے واضح کرتا ہے، تاکہ شاید تمہیں ہدایت مل جائے
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
كَذٰلِكَ كُنْتُمْ مِّنْ قَبْلُ
|
اس سے پہلے تم بھی تو اسطرح ہی کے تھے
|
جنگ کے اصول
|
4:94
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اسطرح سے اللہ اپنی آیات (اپنے احکامات) تمہارے لیے واضح (بیان) کرتا ہے کہ شاید تم شکر کرو
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:89
|
|
وَ كَذٰلِكَ فَتَنَّا بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ
|
اور اسطرح ہم اُن (لوگوں) میں سے بعضوں کو بعضوں سے آزماتے ہی
|
نبی اکرمﷺ کے بارے
|
6:53
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ
|
اوراسطرح سے ہم آیات کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں
|
پچھلی آیت کا تسلسل
|
6:55
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُرِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ مَلَكُوْتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
اوراسی طرح ہم نے ابراہیم ؑ کو آسمانوں اور زمین کی بادشاہی دکھائی
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:75
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
اور اسی طرح ہم محسنین کو جزا دیتے ہیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:84
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ
|
اوراسطرح ہم آیات کی تفصیل (بیان ) کرتے ہیں
|
اللہ کی طرف سے ہدایت
|
6:105
|
|
كَذٰلِكَ زَیَّنَّا لِكُلِّ اُمَّةٍ عَمَلَهُمْ١۪
|
اسطرح ہم نے ہر امت کے لیے ان کے اعمال اچھے بنا دیے ہیں
|
واضح احکامات
|
6:108
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا
|
اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے ایک دشمن بنایا ہے
|
ایک اصول
|
6:112
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْكٰفِرِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
اسطرح کافرین کے لیے جو وہ کرتے ہیں خوشنماء بنا دیا جاتا ہے
|
سوالیہ آیت
|
6:122
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا فِیْ كُلِّ قَرْیَةٍ اَكٰبِرَ مُجْرِمِیْهَا
|
اور اسطرح ، ہم نے ہر بستی میں بڑوں کو اس (بستی) کامجرم بنایا
|
آیت کا تسلسل
|
6:123
|
|
كَذٰلِكَ یَجْعَلُ اللّٰهُ الرِّجْسَ
|
اسطرح سے اللہ رجس (ناپاکی ، بے شرمی) ڈال دیتا ہے
|
اللہ کی طرف سے ہدایت
|
6:125
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضًۢا
|
اوراسطرح ہم بعض ظالمین(نافرمانبرداروں) کو بعض کی طرف موڑ دیتے ہیں
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
وَ كَذٰلِكَ زَیَّنَ لِكَثِیْرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ
|
اور اسطرح مشرکین میں سے اکثر کے لیے خوشنما بنا دیا ہے
|
مشرکین
|
6:137
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
اسطرح ہی جھوٹ کہا اُن لوگوں نے جواِن سے پہلے تھے
|
مشرکین
|
6:148
|
|
كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ
|
اسطرح ہم جاننے (سمجھنے) والے لوگوں کے لیے آیات کی تفصیل (بیان) کرتے ہیں
|
زینت الہی
|
7:32
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُجْرِمِیْنَ
|
اور اسطرح ہم مجرمین کو جزا(بدلہ) دیتے ہیں
|
آیت کا کذب اور تکبر
|
7:40
|
|
١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ
|
اور اسطرح ہم ظالمین کو جزا(بدلہ) دیتے ہیں
|
آیت کا کذب اور تکبر
|
7:41
|
|
كَذٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتٰى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ
|
اسطرح ہی ہم مردوں کو(زندہ) نکالیں گے کہ شاید تم (یہ حقیقت) یاد رکھو( یعنی نصیحت پکڑو
|
پانی سے
|
7:57
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّشْكُرُوْنَ
|
اسطرح ہم آیات کو شکر کرنے والے لوگوں کے لیے تفصیل سے بیان کرتے ہیں
|
علمی آیت
|
7:58
|
|
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الْكٰفِرِیْنَ
|
اسطرح سے اللہ کافرین (نہ ماننے والوں) کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے
|
سبق
|
7:101
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُفْتَرِیْنَ
|
اور اسی طرح ہم جھوٹ گھڑنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں
|
قوم موسی، بچھڑا
|
7:152
|
|
كَذٰلِكَ١ۛۚ نَبْلُوْهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ
|
اسطرح ہم نے ان کو آزمایا اس وجہ سے جو وہ فسق(نافرمانی) کرتے تھے
|
قوم موسی
|
7:163
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ
|
اوراسطرح سے ہم آیات کی تفصیل (بیان) کرتے ہی
|
بنی آدم کی ذریات
|
7:174
|
|
كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِلْمُسْرِفِیْنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
|
ی اسطرح ہم مسرفین کے لیے خوبصورت بنا دیتے ہیں جو وہ (اعمال) کرتے ہیں
|
انسان کی فطرت
|
10:12
|
|
ا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ
|
اسی طرح ہم مجرم لوگوں کو جزا(سزا)دیتے ہیں
|
موجودہ لوگوں
|
10:13
|
|
كَذٰلِكَ نُـفَصِّلُ الۡاٰيٰتِ لِقَوۡمٍ يَّتَفَكَّرُوۡنَ
|
اسطرح سے ہم غورو و فکر کرنے والے لوگوں کے لیے آیات کی تفصیل ( بیان)کرتے ہیں
|
دنیاوی زندگی کا مثال
|
10:24
|
|
كَذٰلِكَ حَقَّتۡ كَلِمَتُ رَبِّكَ
|
اسطرح سے آپؐ کے رب کا لفظ اُ
|
شان باری تعالی
|
10:33
|
|
كَذٰلِكَ كَذَّبَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ
|
اسی طرح اُن لوگوں نے جھٹلایا جوان سے پہلے تھے
|
قرآن کی سچائی
|
10:39
|
|
كَذٰلِكَ نَطْبَعُ عَلٰى قُلُوْبِ الْمُعْتَدِیْنَ
|
اسطرح ہم حدوں سے گزرنے والوں کے دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:74
|
|
ثُمَّ نُنَجِّیْ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كَذٰلِكَ١ۚ
|
پھر ہم اپنے رسولوں کو اور اُن(لوگوں) کو جو ایمان والے ہیں، اسطرح بچا لیں گے
|
بے ایمان لوگوں
|
10:103
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى
|
اور اسی طرح کی آپؐ کے رب کی پکڑ ہے جب وہ بستیوں کو پکڑتا ہے ا
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:102
|
|
وَ كَذٰلِكَ یَجْتَبِیْكَ رَبُّكَ
|
اوراسطرح تیرا رب تجھے منتخب کر لے گاا
|
یوسفؑ کو باپ نے بتایا
|
12:6
|
|
وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِ
|
اور اسطرح ہم (اللہ) نے یوسفؑ کے لیے زمین میں مقام بنایا ا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:21
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
اور اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر دیتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:22
|
|
كَذٰلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ السُّوْٓءَ وَ الْفَحْشَآءَ١ؕ
|
ا ایسے یہ ہوا تاکہ ہم اُس (یوسف) سے برائی اور فحاشی (بے حیائی) دور کر دیں
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:24
|
|
وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِ١ۚ
|
اوراسطرح ہم نے یوسف کے لیے زمین میں جگہ دی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:56
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ
|
اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو سزا دیتے ہیں
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:75
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ كِدْنَا لِیُوْسُفَ
|
اسطرح سے ہم نے یوسف کے لیے تدبیرکی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:76
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْحَقَّ وَ الْبَاطِلَ١ؕ۬
|
اسطرح سے اللہ حق اور باطل کو واضح کرتا ہے
|
شان الہی
|
13:17
|
|
كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَؕ
|
اسطرح ہی اللہ مثالیں واضح کرتا ہے
|
شان الہی
|
13:17
|
|
كَذٰلِكَ اَرْسَلْنٰكَ فِیْۤ اُمَّةٍ
|
اسطرح سے ہم نے آپؐ کو ایک اُمت میں بھیجا
|
آپﷺ کو
|
13:30
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِیًّا١ؕ
|
اور اسطرح ہم نے اس (قرآن) کو نازل کیا(یہ قرآن) عربی (زبان) کا ( فیصلہ کن ) حکم ہے
|
قران کے متعلق
|
13:37
|
|
كَذٰلِكَ نَسْلُكُهٗ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَۙ
|
اسطرح سے ہم اس (قرآن) کو مجرمین کے دلوں میں سے گزارتے ہیں
|
قرآن کے بارے میں
|
15:12
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ
|
اسی طرح اللہ متقین کو بدلہ(جزا) دیتا ہے
|
عدن کے باغات
|
16:31
|
|
كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
اسی طرح کیا تھا اُن لوگوں نے کیا جو اِن سے پہلے تھے.
|
مشرکین کے بارے
|
16:33
|
|
كَذٰلِكَ فَعَلَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
اسطرح کیا تھااُن لوگوں نے جو ان سے پہلے تھے.
|
مشرکین کا کہنا
|
16:35
|
|
كَذٰلِكَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ
|
اسطرح وہ اپنی نعمت تم پر مکمل کرتا ہے، شاید تم فرمانبردار بنو
|
شان الہی
|
16:81
|
|
وَ كَذٰلِكَ بَعَثْنٰهُمْ لِیَتَسَآءَلُوْا بَیْنَهُمْؕ
|
اور اسطرح ہم نے اُنہیں جگایا تاکہ وہ اپنے درمیان(ایک دوسرے سے) پوچھیں.
|
اصحاب الکہف
|
18:19
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَعْثَرْنَا عَلَیْهِمْ
|
اور اسطرح ہم نے ان (شہر کے لوگوں) پر(معاملہ) ظاہر کیا تاکہ
|
اصحاب الکہف
|
18:21
|
|
كَذٰلِكَؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا
|
ایسا ہی تھا. اورہم خبر کااحاطہ کیئے ہوئے تھے جو کچھ اُس کے پاس تھا (یعنی ہم اس کے بارے میں سب جانتے تھے.)
|
ذی القرنین
|
18:91
|
|
قَالَ كَذٰلِكَۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اسطرح (ہو جائے گا). تیرے رب نے کہا ہے: کہ یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے
|
زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی
|
19:9
|
|
قَالَ كَذٰلِكِۚ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌۚ
|
اُس (روح) نے کہا: اسی طرح ہے. تیرے رب نے کہا ہے یہ (کرنا) میرے لیے آسان ہے.
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:21
|
|
فَكَذٰلِكَ اَلْقَى السَّامِرِیُّۙ
|
ا پھر سامری نے بھی اسطرح ڈال دیا؛
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:87
|
|
وَ كَذٰلِكَ سَوَّلَتْ لِیْ نَفْسِیْ
|
اور ایسا (کرنا)میرے دل نے میرے لیے اچھا جانا
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:96
|
|
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَۚ
|
اسطرح ہم آپﷺ پرخبروں میں سے بیان کرتے ہیں جوگذر چکی ہیں،
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:99
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا
|
اور اسطرح ہم نے اس کو نازل کیا ہے، عربی قرآن
|
قیامت کے دن
|
20:113
|
|
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَاۚ
|
وہ (باری تعالی) کہے گا: ایسا ہی (ہونا) ہے. ہماری آیات بھی تو تمہارے پاس آئی تھیں پھر تُواُن کو بھول گیا تھا
|
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا
|
20:126
|
|
وَ كَذٰلِكَ الْیَوْمَ تُنْسٰى
|
. اور آج اسی طرح تمہیں بھی بھلا دیا گیاہے
|
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا
|
20:126
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ اَسْرَفَ وَ لَمْ یُؤْمِنْۢ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖؕ
|
اسطرح ہم جزا (بدلہ) دیتے ہیں (اُس انسان کو) جو حد سے گذر جاتا ہے اور اپنے رب کی آیات پر ایمان نہیں لاتا ہے؛
|
اللہ کی کتاب سے رد گردانی کرنے والوں کی طرح
|
20:127
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِی الظّٰلِمِیْنَ۠
|
. اسطرح ہی ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) کو جزادیتے ہیں
|
عزت والے بندوں میں سے جو
|
21:29
|
|
وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِی الْمُؤْمِنِیْنَ
|
اور اسطرح ہم مومنین کو (گمراہی سے) بچا لیتے ہیں
|
ذالنون
|
21:88
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۙ
|
اور اسطرح ہم نے اس کونازل کیا واضح آیات ہیں،
|
(قرآن)
|
22:16
|
|
كَذٰلِكَ سَخَّرْنٰهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
.اسطرح ہم نے اُن (اُونٹوں) کو تمہارے لئے فرمانبردار کیاکہ شاید تم شکر کرو
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰكُمْ١ؕ
|
. اسطرح اُس(اللہ) نے اُن کو تمہارا فرمانبردار کیا تاکہ تم اللہ کی بڑھائی کرو اُس پر جو اُس نے تمہیں ہدایت دی
|
حج کے بارے میں
|
22:37
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ
|
. اسطرح اللہ تمہارے لئے آیات کو بیان کرتا ہے.اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے
|
فجر کی نماز سے پہلے اور جب تم اپنے کپڑے دوپہر کی گرمی سے اتار دیتے ہواور عشاء کی نماز کے بعد
|
24:57
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ
|
اسطرح اللہ تمہارے لئے اپنی آیات کو واضح کرتا ہے. اور اللہ جاننے والا عقلمند ہے
|
محکم آیت
|
24:59
|
|
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠
|
اسطرح اللہ تمہارے لئے آیات کو واضح کرتا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو
|
محکم آیت
|
24:61
|
|
وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِیٍّ عَدُوًّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ١ؕ
|
اوراسطرح ہم نے ہر نبی کے لیے مجرمین میں سے ایک دشمن بنایا؛
|
ایک اصول
|
25:31
|
|
كَذٰلِكَ١ۛۚ لِنُثَبِّتَ بِهٖ فُؤَادَكَ وَ رَتَّلْنٰهُ تَرْتِیْلًا
|
اسطرح (تھوڑا تھوڑا نازل ہوا)، تاکہ ہم اِس سے آپﷺ کا سینہ مضبوط رکھیں؛ اور ہم نے اِس (قرآن) کو ترتیب دیا ہے ایک اچھی ترتیب سے
|
کافرین کا قرآن کے متعلق
|
25:32
|
|
كَذٰلِكَ١ؕ وَ اَوْرَثْنٰهَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
|
اسطرح اور ہم نے اُن (چیزوں) کا وارث بنی اسرائیل کو کیا
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:59
|
|
قَالُوْا بَلْ وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ
|
اُنہوں نے کہا: نہیں، ہم نے اپنے باپ دادا کوپایا وہ اسطرح (ان کی عبادت)کرتے تھے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:74
|
|
كَذٰلِكَ سَلَكْنٰهُ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَؕ
|
اسطرح، ہم اس (قرآن) کو مجرمین کے دلوں میں سے گزارتے ہیں
|
قرآن کے متعلق
|
26:200
|
|
وَ كَذٰلِكَ یَفْعَلُوْنَ
|
.اور اسطرح وہ (ہمارے ساتھ) کریں گے
|
سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا
|
27:34
|
|
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
اور اسی طرح ہم اچھائی کرنے والوں (محسنین) کو اجر دیتے ہیں
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:14
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ١ؕ
|
اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب نازل کی ہے،
|
مومنین کو ہدایت
|
29:47
|
|
وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ
|
،اور زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی دیتا ہے. اور اسطرح سے ہی تم (زندہ) نکالے جاؤ گے
|
سبحان اللہ
|
30:19
|
|
كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ
|
اسطرح ہم عقل والے لوگوں کے لیے آیات تفصیل سے بیان کرتے ہیں
|
مثال
|
30:28
|
|
مَا لَبِثُوْا غَیْرَ سَاعَةٍ١ؕ كَذٰلِكَ كَانُوْا یُؤْفَكُوْنَ
|
(کہ) وہ نہیں رہے ماسوائے ایک گھڑی (بھر) کے۔۔۔ اسطرح وہ دھوکے کھاتے تھے
|
قیامت کے دن
|
30:54
|
|
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
اسطرح اللہ دلوں پر مہرلگا دیتا ہے اُن لوگوں کے جو کچھ نہیں جانتے ہیں (یا کچھ جاننا سمجھنا ہی نہیں چاہتے ہیں)
|
سبحان اللہ
|
30:59
|
|
فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ
|
پھر ہم اُس (بادل) کو مردہ شہر کی طرف لے جاتے ہیں پھر ہم اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتے ہیں. اسطرح ہی زندہ ہونا ہو گا
|
دوبارہ زندہ ہونا
|
35:9
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ
|
اور لوگوں اور جانوروں اور چوپاؤں میں سے، اسطرح اُن کے مختلف رنگ ہیں؟
|
شان باری تعالی
|
35:28
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِیْ كُلَّ كَفُوْرٍۚ
|
.اسطرح ہی ہم ہر ناشکرے (کافر) کو جزا (بدلہ) دیں گے
|
کافرین کے لیے
|
35:36
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم مجرمین سے سلوک کریں گے
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:34
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
نوحؑ کے بارے
|
37:80
|
|
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَا١ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
تُو نے واقعی خواب سچا کر دکھایا ہے. بے شک! اسطرح ہی ہم نیکی کرنے والوں کو جزا (بدلہ) دیتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:105
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:121
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسطرح ہی ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کو اجر (بدلہ) دیتے ہیں
|
الیاس
|
37:131
|
|
وَ كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ النَّارِۘؔ
|
اوراسطرح آپﷺ کے رب کا لفظ ثابت ہوا اُن لوگوں پر جوکفر کرتے تھے کہ بے شک! وہ دوزخی (جہنمی) ہیں
|
کفر کرنے والے
|
40:6
|
|
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ مُّرْتَابُۚۖ
|
اسطرح اللہ اُس کو گمراہ کر دیتا ہے جو(کہ) وہ حدوں سے بڑھنے والا شکی ہو
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:34
|
|
كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ
|
اسطرح اللہ ہر تکبر کرنے والے سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:35
|
|
وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ
|
اسطرح فرعون کے لیے اُس کے اعمال کی برائی کو خوشنماء بنا دیا گیا اور وہ راستے سے روک دیا گیا
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:37
|
|
كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ
|
اسطرح ہی دھوکہ کھاتے ہیں وہ لوگ،جو اللہ کی آیات سے انکار کرتے ہیں
|
حکم
|
40:63
|
|
كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ الْكٰفِرِیْنَ
|
اسطرح اللہ کافرین کو گمراہ کرتا ہے
|
اللہ کے علاوہ پکارنا
|
40:74
|
|
كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
|
اسطرح وحی کی گئی آپﷺ کی طرف اور اُن لوگوں کی طرف جو آپﷺ سے پہلے تھے،اللہ زبردست طاقت والا عقلمند ہے
|
وحی کے بارے
|
42:3
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا
|
اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف عربی کا ایک قرآن وحی کیا ہے
|
تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو
|
42:7
|
|
وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ رُوْحًا مِّنْ اَمْرِنَا١ؕ
|
اور اسطرح ہم نے آپﷺ کی طرف اپنے حکم سے ایک روح کی وحی کی ہے
|
وحی کے بارے
|
42:52
|
|
وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ
|
اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛
|
موت کے بعد زندگی
|
43:11
|
|
وَ كَذٰلِكَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ
|
اور اسطرح ہم نے نہیں ارسال کیا آپﷺ سے پہلے کسی بستی میں کوئی ڈرانے والا ماسوائے کہ اُس(بستی) کے امیروں نے کہا
|
رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ
|
43:23
|
|
كَذٰلِكَ١۫ وَ اَوْرَثْنٰهَا قَوْمًا اٰخَرِیْنَ
|
اسطرح ہی ہوا. اور ہم نے اُن (چیزوں) کا وارث دوسروں کو کر دیا؛
|
فرعون کے بارے
|
44:28
|
|
كَذٰلِكَ١۫ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍؕ
|
اسطرح ہی ہوگا! اور ہم اُن کو، بڑی بڑی آنکھوں والی خوبصورت عورتوں (حوروں) سے بیاہ دیں گے
|
متقین کا مقام
|
44:55
|
|
كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ
|
.اسطرح ہم مجرمین کو بدلہ (جزا)دیتے ہیں
|
عاد کے متعلق
|
46:25
|
|
كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ اَمْثَالَهُمْ
|
.اسطرح اللہ لوگوں کے لیے اُن کی مثالیں دیتا ہے
|
واضح آیت
|
47:3
|
|
١ؕ قُلْ لَّنْ تَتَّبِعُوْنَا كَذٰلِكُمْ قَالَ اللّٰهُ مِنْ قَبْلُ
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: تم ہر گز ہماری پیروی نہیں کرو گے اسطرح سے ہی اللہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہے.
|
تاریخی آیت
|
48:15
|
|
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ
|
(جوکہ) بندوں کے لیے رزق ہے؛ اور اس (بارش) سے ہم مردہ شہر(زمین)کو زندگی دیتے ہیں. اسطرح سے ہی (تمہارا مرنے کے بعد زمین سے) نکلنا ہو گا
|
شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے
|
50:11
|
|
قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ
|
اُنہوں نے کہا: اسطرح ہی ( بس ہو جائے گا) تیرے رب نے کہا ہے. بے شک! وہ عقلمند جاننے والا ہے
|
تاریخی آیت
|
51:30
|
|
كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ
|
اسطرح، ان سے پہلے بھی کوئی رسول نہیں آیا ماسوائے کہ اُنہوں نے کہا: ایک جادو گر یا ایک پاگل ہے!
|
(یعنی سب رسولوں کو یہی کہا گیا کہ پاگل ہیں)
|
51:52
|
|
نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ
|
ہماری طرف سے ایک نعمت کے طور پر. اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو شکر کرتا ہے
|
لوطؑ کے بارے
|
54:35
|
|
كَذٰلِكَ الْعَذَابُ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠
|
اسطرح ہی (دنیا میں) عذاب (ہوتا)ہے. اور آخرت کا عذاب تو(اس سے) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (لوگ اس حقیقت کو) جان سکتے ہوں
|
باغات والوں کی مثال
|
68:33
|
|
١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ
|
اسطرح وہ گمراہ کر دیتا ہے جس کو چاہتا ہے،اور وہ ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے. اور
|
سقر
|
74:31
|
|
كَذٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیْنَ
|
اسطرح ہی ہم مجرمین سے سلوک کرتے ہیں
|
ایک اصول
|
77:18
|
|
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
بے شک! اسی طرح ہم محسنین (نیک بندوں) کو اجر(بدلہ) دیتے ہیں
|
متقین کے لیے
|
77:44
|