Chapter No 9-پارہ نمبر    ‹       The Heights-7 سورت الاعراف ›Ayah No-174 ایت نمبر
| وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ وَ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ |
| آسان اُردو | اوراسطرح سے ہم آیات کی تفصیل (بیان) کرتے ہیں اور کہ شاید وہ (ہدایت کی طرف) واپس آ جائیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اسی طرح ہم نشانیوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ لوگ (حق کی طرف) پلٹ آئیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دیکھو، اِس طرح ہم نشانیاں واضح طور پر پیش کرتے ہیں اور اس لیے کرتے ہیں کہ یہ لوگ پلٹ آئیں |
| احمد رضا خان | اور ہم اسی طرح آیتیں رنگ رنگ سے بیان کرتے ہیں اور اس لیے کہ کہیں وہ پھر آئیں |
| احمد علی | اور اسی طرح ہم کھول کر آیتیں بیان کرتے ہیں تاکہ وہ لوٹ آئيں |
| فتح جالندھری | اور اسی طرح ہم (اپنی) آیتیں کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ یہ رجوع کریں |
| طاہر القادری | اور اسی طرح ہم آیتوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ (حق کی طرف) رجوع کریں، |
| علامہ جوادی | اور اسی طرح ہم آیتوں کو مفّصل بیان کرتے ہیں اور شاید یہ لوگ پلٹ کرآجائیں |
| ایم جوناگڑھی | ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں اور تاکہ وه باز آجائیں |
| حسین نجفی | اسی طرح ہم اپنی نشانیاں تفصیل سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ (حق کی طرف) رجوع کریں۔ |
| M.Daryabadi: | And Thus We detail the revelations, that haply they may return. |
| M.M.Pickthall: | Thus we detail the revelations, that haply they may return. |
| Saheeh International: | And thus do We [explain in] detail the verses, and perhaps they will return. |
| Shakir: | And thus do We make clear the communications, and that haply they might return. |
| Yusuf Ali: | Thus do We explain the signs in detail; and perchance they may turn (unto Us). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
٭چنانچہ اپنے آباﺅاجداد کے طور طریقے اگر وہ ہدایت الہی سے مطابقت نہیں رکھتے ہیں ،
تو یہ کہہ کر کہ ہمیں تو یہ ورثے میں ملے تھے جان نہیں بچے گی