اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-126 ایت نمبر

قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَاۚ وَ كَذٰلِكَ الْیَوْمَ تُنْسٰى
آسان اُردو وہ (باری تعالی) کہے گا: ایسا ہی (ہونا) ہے. ہماری آیات بھی تو تمہارے پاس آئی تھیں پھر تُواُن کو بھول گیا تھا. اور آج اسی طرح تمہیں بھی بھلا دیا گیاہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ کہے گا : اسی طرح ہماری آیتیں تیرے پاس آئی تھیں، مگر تو نے انہیں بھلا دیا۔ اور آج اسی طرح تجھے بھلا دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اللہ تعالیٰ فرمائے گا "ہاں، اِسی طرح تو ہماری آیات کو، جبکہ وہ تیرے پاس آئی تھیں، تُو نے بھُلا دیا تھا اُسی طرح آج تو بھلایا جا رہا ہے"
احمد رضا خان فرمائے گا یونہی تیرے پاس ہماری آیتیں آئیں تھیں تو نے انہیں بھلادیا اور ایسے ہی آج تیری کوئی نہ لے گا
احمد علی فرمائے گا اسی طرح تیرے پاس ہماری آیتیں پہنچی تھیں پھر تو نے انھیں بھلا دیا تھا اور اسی طرح آج تو بھی بھلایا گیا ہے
فتح جالندھری خدا فرمائے گا کہ ایسا ہی (چاہیئے تھا) تیرے پاس میری آیتیں آئیں تو تونے ان کو بھلا دیا۔ اسی طرح آج ہم تجھ کو بھلا دیں گے
طاہر القادری ارشاد ہوگا: ایسا ہی (ہوا کہ دنیا میں) تیرے پاس ہماری نشانیاں آئیں پس تو نے انہیں بھلا دیا اور آج اسی طرح تو (بھی) بھلا دیا جائے گا،
علامہ جوادی ارشاد ہوگا کہ اسی طرح ہماری آیتیں تیرے پاس آئیں اور تونے انہیں بھلا دیا تو آج تو بھی نظر انداز کردیا جائے گا
ایم جوناگڑھی (جواب ملے گا کہ) اسی طرح ہونا چاہئے تھا تو میری آئی ہوئی آیتوں کو بھول گیا تو آج تو بھی بھلا دیا جاتا ہے
حسین نجفی ارشاد ہوگا اسی طرح ہماری آیات تیرے پاس آئی تھیں اور تو نے انہیں بھلا دیا تھا اسی طرح آج تجھے بھی بھلا دیا جائے گا اور نظر انداز کر دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah will say: Thus came Our signs Unto thee and thou ignoredst them; so that wise today thou shalt be ignored.
M.M.Pickthall: He will say: So (it must be). Our revelations came unto thee but thou didst forget them. In like manner thou art forgotten this Day.
Saheeh International: [Allah] will say, "Thus did Our signs come to you, and you forgot them; and thus will you this Day be forgotten."
Shakir: He will say: Even so, Our communications came to you but you neglected them; even thus shall you be forsaken this day.
Yusuf Ali: (Allah) will say: "Thus didst Thou, when Our Signs came unto thee, disregard them: so wilt thou, this day, be disregarded."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ذکر، قران کے بارے میں