|
یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ١ؕ
|
وہ ( منافق) اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں رکھتے ہیں موت کے خوف سے( بادل کی) کڑک سے(ڈر کر)
|
منافقین کے بارے میں
|
2:19
|
|
فَاَخَذَتْكُمُ الصّٰعِقَةُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ
|
.....پھربجلی نے (اچانک) تمہیں جکڑ لیااور تم(یہ ) دیکھ رہے تھے
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:55
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ بِظُلْمِهِمْ١ۚ
|
پھر آسمانی بجلی نے اُن کو اُن کے ظلم(نافرمانی) کی وجہ سے جکڑ لیا تھا
|
اہل کتاب کو
|
4:153
|
|
وَّ خَرَّ مُوْسٰى صَعِقًا١ۚ
|
اور موسی ؑ بے ہوش گر پڑا
|
موسی کے بارے
|
7:143
|
|
وَ یُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیْبُ بِهَا مَنْ یَّشَآءُ
|
وہ کڑکتی بجلیاں بھیجتا ہے پھر وہ ان (بجلیوں) سے جس کو چاہتا ہے ٹکرا (گرا)دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
13:13
|
|
فَصَعِقَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ
|
پھر جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں بے ہوش ہو جائیں گے، ماسوائے جس کو اللہ چاہے.
|
یوم قیامت
|
39:68
|
|
فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَقُلْ اَنْذَرْتُكُمْ صٰعِقَةً مِّثْلَ صٰعِقَةِ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَؕ
|
پھر اگر وہ (مشرکین) منہ مو ڑجاتے ہیں، تو پھر کہیں: میں تمہیں ایک چیخ سے ڈراتا ہوں جیسے کہ عاد اور ثمود کی چیخ تھی(جو اُن پر آن پڑی)؛
|
آپﷺ کا کہنا
|
41:13
|
|
فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ
|
پھر اُن کو ذلیل کر دینے والے عذاب کی کڑک نے جکڑ لیا اُس وجہ سے جو کچھ وہ کمایا (کیا)کرتے تھے
|
ثمود
|
41:17
|
|
فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَ
|
پھر اُنہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی پھر ایک زور دار گرج نے اُن کو پکڑ لیا اور وہ دیکھ رہے تھے؛
|
اللہ کی نشانی
|
51:44
|
|
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ
|
پس (آپﷺ) اُنہیں چھوڑ دیں، حتی کہ وہ اپنے اس دن سے مل لیں، جس میں وہ لرز(خوف زدہ، دہشت زدہ ہو) جائیں گے،
|
آپﷺ کو حکم
|
52:45
|