اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَا عِنْدَكُمْ یَنْفَدُ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ بَاقٍ١ؕ جو تمہارے پاس ہوتا ہے وہ ختم ہو جاتا ہے اور جو اللہ کے پاس ہے باقی رہتا ہے. شان الہی 16:96
لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنْ تَنْفَدَ كَلِمٰتُ رَبِّیْ ، تو واقعی سمندر ختم ہو جائے گاقبل اس کے کہ میرے رب کے الفاظ ختم ہوں، شان باری تعالی 18:109
وَّ الْبَحْرُ یَمُدُّهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ سَبْعَةُ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمٰتُ اللّٰهِ اور سمندر(سیاہی بن کر)اُس(زمین) کی مدد کر تا ہو، اس کے بعداور سات سمندر ہوں تو بھی اللہ کے الفاظ ختم نہیں ہو سکتے سبحان اللہ 31:27
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ بے شک! یہ واقعی ہمارا (تمہارے لیے) رزق ہے اُس (رزق) کا خاتمہ نہیں ہے متقین کے لیے 38:54
:
: