روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ مُّبِیْنٍ | اور نہ کوئی تر اور نہ ہی کوئی خشک (چیز گرتی ہے) ماسوائے ایک واضح کتاب میں( درج ہوتی )ہے | شان باری تعالی | 6:59 |
| وَّ سَبْعَ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ؕ | اور مکئی کی سات سبز چھلیاں اور دوسری (سات) خشک(چھلیاں) | یوسفؑ کی کہانی | 12:43 |
| وَّ سَبْعِ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ۙ | اور(مکئی کی) سات سبز چھلیاں ہیں اور دوسری (سات) خشک (چھلیاں) ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:46 |
| فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًاۙ | ؤ پھراُن کے لیے سمندر میں ایک خشک راستہ بنانا، | موسیؑ کے بارے20:77 |