|
تَظٰهَرُوْنَ عَلَیْهِمْ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١ؕ
|
تم اُن پر گناہ اور دشمنی سے مدد (چڑھائی)کرتے ہو ، ۔
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:85
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ غَیْرَ بَاغٍ وَّ لَا عَادٍ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ
|
پھرجو (شخص) مجبور ہونہ ہی (ان احکامات سے )باغی ہو اور نہ ہی (ضرورت کی)حد کو پھلانگے تو پھراُس پرگناہ نہیں
|
حلال حرام محکم ایت
|
2:173
|
|
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ
|
پھر جو کوئی اس (وصیت)کو تبدیل کر دیتا ہے اس کے بعد کہ جو اُس نے اُس(وصیت ) کوسنا تھا پھر اس(وصیت بدلنے) کا گناہ صرف اُن پر ہے جو اس (وصیت) کو تبدیل کرتے ہیں بے شک! اللہ سننے جاننے والا ہے
|
وصیت کے بارے میں
|
2:181
|
|
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا فَاَصْلَحَ بَیْنَهُمْ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ؕ
|
پھر جس کو ایک وصیت کرنے والے سےکسی جانبداری(حق تلفی) یا گناہ کا خوف( اندیشہ) ہوا ، پھر وہ (وصیت کو سننے والا) ان میں صلح کرواتا ہے، تو اس پر کوئی گناہ نہیں
|
وصیت کے بارے میں
|
2:182
|
|
وَ تُدْلُوْا بِهَاۤ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِیْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۠
|
ور نہ ہی اس(مال) سے حاکموں تک پہنچوتاکہ تم جانتے ہوئے بھی لوگوں کے مال سے ایک حصہ گناہ (ظلم یا غلط طریقے) سے کھا جاﺅ
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:188
|
|
فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۚ
|
پھرجو (شخص)دو دن میں (روانگی کی)جلدی کرے تو اُس پر کوئی گناہ نہیں
|
حج اور عمرہ
|
2:203
|
|
وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۙ لِمَنِ اتَّقٰى١ؕ
|
ور جو تاخیر(دیر) کرے توپھراُس پر بھی کوئی گناہ نہیں؛ یہ (ایسا کرنا)اُس کے لیے ہے جو تقوی کرتا ہے
|
حج اور عمرہ
|
2:203
|
|
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ
|
اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے
|
دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا
|
2:206
|
|
قُلْ فِیْهِمَاۤ اِثْمٌ كَبِیْرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَ اِثْمُهُمَاۤ اَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا
|
(آپؐ) کہیں: ان دونوں میں بڑا گناہ (نقصان)ہے، اور لوگوں کے لیے (کچھ) فائدہ بھی ہے؛ اور ان کا گناہ(نقصان) ان کے فائدے سے زیادہ بڑا ہے
|
شراب اور جوے کے بارے
|
2:219
|
|
یَمْحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَ یُرْبِی الصَّدَقٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِیْمٍ
|
اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہےاوراللہ کسی بھی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا ہے
|
سود کے بارے
|
2:276
|
|
وَ لَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ١ؕ وَ مَنْ یَّكْتُمْهَا فَاِنَّهٗۤ اٰثِمٌ قَلْبُهٗ١ؕ
|
اورگواہی کو نہ چھپاﺅ اور جو اُس (گواہی) کو چھپاتا ہے تو پھر بے شک اُس کا دل گناہ والاہے
|
سودے و کاروبار
|
2:283
|
|
اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ
|
کفر کرنے والے
|
3:178
|
|
اَتَاْخُذُوْنَهٗ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا
|
کیا تم اُس (چیز یا رقم) کو ایک بہتان اور کھلے گناہ (کی سزا )سے لو گے؟
|
عورتوں کے بارے
|
4:20
|
|
وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا
|
اور جو(انسان) اللہ سے شرک کرتا ہے پھرحقیقت میں وہ ایک گناہ عظیم ایجاد کرتا ہے
|
شرک
|
4:48
|
|
وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠
|
اور اس (چیز) سے ہی ایک واضح گناہ کافی ہے
|
اپنے آپ کو پاکیزہ
|
4:50
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانًا اَثِیْمًاۚ
|
بے شک! اللہ اس کو پسند نہیں کرتا ہے جو دھوکے باز گناہ گار ہے
|
منفرد آیت
|
4:107
|
|
وَ مَنْ یَّكْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا یَكْسِبُهٗ عَلٰى نَفْسِهٖ١ؕ
|
ور جو (کوئی بھی)گناہ کماتا (کرتا) ہے پس وہ اپنے پر ہی اُس (گناہ) کو کرتا ہے
|
ایک اصول
|
4:111
|
|
وَ مَنْ یَّكْسِبْ خَطِیْٓئَةً اَوْ اِثْمًا
|
اور جو( کوئی انسان)ایک غلطی یا ایک گناہ(تو خود) کرتا ہے،
|
ایک اصول
|
4:112
|
|
فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠
|
پس واقعی اُس نے ایک بہتان اور ایک واضح گناہ کا بوجھ اُٹھایا
|
ایک اصول
|
4:112
|
|
١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہ
|
اور گناہ اور دُشمنی (بڑھانے میں) پرایک دوسرے سے تعاون نہ کیا کرواور اللہ کا تقوی کرو
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ
|
پھر جو کوئی بھوک میں (حرام قرا ر دیا گیاکھانے پر تو) مجبور ہوانہ کہ گناہ کے لئے خواہش کرے
|
حرام چیزوں کے بارے
|
5:3
|
|
اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ تَبُوْٓءَاۡ بِاِثْمِیْ وَ اِثْمِكَ
|
بے شک! میں چاہتا ہوںکہ تُومیرا گناہ اور اپنا گناہ اُٹھائے
|
آدم کے دو بیٹے
|
5:29
|
|
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ
|
اور تم (مسلمان) اُن (اہل کتاب )میں سے اکثر کو گناہ
|
اہل کتاب
|
5:62
|
|
لَوْ لَا یَنْهٰهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ
|
علماء(ربیون) اور پادری اُنہیں (اہل کتاب کو) ان کی گناہ آلود باتوں
|
اہل کتاب
|
5:63
|
|
اِنَّاۤ اِذًا لَّمِنَ الْاٰثِمِیْنَ
|
بے شک پھر تو ہم گناہ گاروں میں سے ہوں گے
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
فَاِنْ عُثِرَ عَلٰۤى اَنَّهُمَا اسْتَحَقَّاۤ اِثْمًا
|
پھراگر اُن دونوں (گواہوں )پرایک گناہ معلوم ہوجائے توپھر
|
وصیت کے سلسلے گواہی
|
5:107
|
|
وَ ذَرُوْا ظَاهِرَ الْاِثْمِ وَ بَاطِنَهٗ١ؕ
|
اورترک کر دو گناہ کا ظاہر اور اس کا باطن
|
منفرد و محکم آیت
|
6:120
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْسِبُوْنَ الْاِثْمَ
|
بے شک! جو لوگ گناہ کماتے ہیں،
|
منفرد و محکم آیت
|
6:120
|
|
وَ الْاِثْمَ وَ الْبَغْیَ بِغَیْرِ الْحَقِّ
|
اورگناہ اور ناحق( بے جا) نافرمانی (بغاوت)
|
حرام کردہ
|
7:33
|
|
١ؕ لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ مَّا اكْتَسَبَ مِنَ الْاِثْمِ١ۚ
|
.اُن میں سے ہر مرد کے لئے ہے جو اُس نے گناہ کمایا؛
|
تاریخی واقعہ
|
24:11
|
|
وَ لَا یَزْنُوْنَ١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ یَلْقَ اَثَامًاۙ
|
اور نہ ہی وہ زنا کرتے ہیں۔۔۔ اور جو کوئی یہ کرے گا تو وہ گناہ میں مبتلا ہو گا؛
|
رحمان کے بندے
|
25:68
|
|
تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
|
وہ ہر جھوٹے گناہگار پر نازل ہوتے ہیں
|
شیاطین کا نازل ہونا
|
26:222
|
|
فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا
|
)تو پھروہ واقعی ایک بہتان (جھوٹ) اور واضح گناہ کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
|
جولوگ مومنین مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں
|
33:58
|
|
وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ
|
اورجو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی (کے کاموں) سے بچتے ہیں اور جب وہ غصے میں ہوتے ہیں تووہ معاف کر دیتے ہیں
|
جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں
|
42:37
|
|
طَعَامُ الْاَثِیْمِ٤ۖۛۚ
|
گناہگاروں کا کھانا ہے
|
زیقم کا درخت
|
44:44
|
|
وَیْلٌ لِّكُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
|
ہر گناہگار جھوٹے شخص کے لیے افسوس (برائی) ہے
|
جھوٹا بندہ
|
45:7
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ
|
اے ایمان والو! شک و شبہ (ظن) کی کثرت سے بچو؛ بے شک! کچھ ظن (شک و شبہ کرنا) تو گناہ ہوتاہے
|
ایمان والوں کو ہدایت
|
49:12
|
|
یَتَنَازَعُوْنَ فِیْهَا كَاْسًا لَّا لَغْوٌ فِیْهَا وَ لَا تَاْثِیْمٌ
|
وہ اس (جنت)میں ایک دوسرے سے ایک گلاس (مشروب کا) کا تنازعہ کریں گے اُس(گلاس) میں نہ تو کوئی فضول (چیز) اور نہ ہی کوئی گناہ ہے
|
متقین
|
52:23
|
|
اَلَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ١ؕ
|
جو لوگ بڑے گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے ہیں، ماسوائے کہ خیال دل میں گزرے۔
|
ایک سوال
|
53:32
|
|
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ
|
وہ ان (باغات)میں نہ کوئی فضولیات اور نہ ہی کوئی گناہ سنیں گے
|
المقربون
|
56:25
|
|
وَ یَتَنٰجَوْنَ بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اور وہ سرگوشیاں کرتے ہیں گناہ اور زیادتی اور رسولﷺ کی نافرمانی کی؟
|
تاریخی آیت
|
58:8
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ
|
اے ایمان والو: جب تم خفیہ مشورے کرتے ہو پھرگناہ اور زیادتی اور رسولﷺکی نافرمانی کی سرگوشیاں نہ کیا کرو
|
احکامات
|
58:9
|
|
مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ اَثِیْمٍۙ
|
نیکی کے لئے منع کرنے والا، حدوں سے بڑھنے والا، سخت گناہ گار
|
حکم
|
68:12
|
|
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ
|
پس اپنے رب کے حکم کے لئے صبر کریں، اور اُن (لوگوں) میں سے کسی گناہ گار یا کافر کا کہنا نہ مانیں
|
آپﷺ کو حکم
|
76:24
|
|
وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ
|
اور اُس(جزا کے دن) کوکوئی نہیں جھٹلاتا ہے ماسوائے ہر کوئی حدوں سے بڑھنے والے گناہ گار (مجرم) کے
|
یوم عظیم
|
83:12
|