اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-130 ایت نمبر

سَلٰمٌ عَلٰۤى اِلْ یَاسِیْنَ
آسان اُردو اِل یاسین ؑ پر سلامتی (سلام) ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو الیاسین پر !
ابو الاعلی مودودی سلام ہے الیاسؑ پر
احمد رضا خان سلام ہو الیاس پر،
احمد علی کہ الیاس پر سلام ہو
فتح جالندھری کہ اِل یاسین پر سلام
طاہر القادری سلام ہو الیاس پر،
علامہ جوادی سلام ہو آل یاسین علیھ السّلامپر
ایم جوناگڑھی کہ الیاس پر سلام ہو
حسین نجفی سلام ہو الیاس(ع)‌(ع)(ع) پر۔
=========================================
M.Daryabadi: Peace be Unto Elyasin.
M.M.Pickthall: Peace be unto Elias!
Saheeh International: "Peace upon Elias."
Shakir: Peace be on Ilyas.
Yusuf Ali: "Peace and salutation to such as Elias!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت الیاس کے بارے میں
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے