اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-129 ایت نمبر

وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ
آسان اُردو اور ہم نے اُس پر پیچھے آنے والوں میں چھوڑا: (کہ)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو لوگ ان کے بعد آئے ان میں یہ روایت قائم کی
ابو الاعلی مودودی اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی
احمد رضا خان اور ہم نے پچھلوں میں اس کی تعریف باقی رکھی،
احمد علی اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں یہ بات ان کے لیے رہنے دی
فتح جالندھری اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
طاہر القادری اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کا ذکرِ خیر برقرار رکھا،
علامہ جوادی اور اس کا تذکرہ آخری دور تک باقی رکھا ہے
ایم جوناگڑھی اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا
حسین نجفی اور ہم نے اس کا ذکر خیر آنے والوں میں چھوڑا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We left for him among the posterity:
M.M.Pickthall: And We left for him among the later folk (the salutation):
Saheeh International: And We left for him [favorable mention] among later generations:
Shakir: And We perpetuated (praise) to him among the later generations.
Yusuf Ali: And We left (this blessing) for him among generations (to come) in later times:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت الیاس کے بارے میں
اسی تناظر کیں ہے