اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ ظَلَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ اور ہم (اللہ)نے تم پر سفید بادل کا سایہ کیا اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا قوم موسی کو یاد دہانی 2:57
:
هَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّاْتِیَهُمُ اللّٰهُ فِیْ ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ قُضِیَ الْاَمْرُ١ؕ کیا وہ(ایمان والے) انتظار کرتے ہیں ماسوائے کہ ﷲاُن کے پاس بادلوں کے سائے میں آئے اور فرشتے بھی اور حکم (معاملہ)پُورا ہو جائے؟ محکم ایت کا تسلسل ایمان والوں کو 2:210
فَاَثَابَكُمْ غَمًّۢا بِغَمٍّ پھر اُس(اللہ) نے تم (مسلمانوں) کو غم پر غم دیا جنگ احد 3:153
ثُمَّ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ الْغَمِّ اَمَنَةً پھر اُس (اللہ) نے تم پر غم کے بعد سکون (امن ) نازل کیا جنگ احد 3:154
وَ ظَلَّلْنَا عَلَیْهِمُ الْغَمَامَ اور ہم نے اُن پر بادل کا سایہ کیا اور قوم موسی 7:160
ثُمَّ لَا يَكُنۡ اَمۡرُكُمۡ عَلَيۡكُمۡ غُمَّةً و پھر تمہارے معاملات (منصوبے) تم پر کوئی شک نہ رکھیں نوحؑ کی کہانی 10:71
وَ قَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّیْنٰكَ مِنَ الْغَمِّ وَ فَتَنّٰكَ فُتُوْنًا اور تُو نے (اے موسی ؑ) واقعی ایک جاندارقتل کیاپھر ہم نے تمہیں غم سے نجات دی، اور ہم نے تمہاری ایک آزمائش سے آزمائش کی موسیؑ کے بارے 20:40
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّؕ پھر ہم نے اُس کو جواب دیا اورہم نے اُس کو غم سے بچا لیا. ذالنون 21:88
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ جتنی دفعہ بھی وہ(کافرین) ارادہ کریں گے کہ وہ تکلیف (کی وجہ)سے اس (جہنم) سے نکل جائیں تو اُن کو اُس میں دھکیل دیا جائے گا کافرین کے بارے 22:22
وَ یَوْمَ تَشَقَّقُ السَّمَآءُ بِالْغَمَامِ وَ نُزِّلَ الْمَلٰٓئِكَةُ تَنْزِیْلًا اور (اُس) دن (جب) آسمان بادلوں سے پھٹ جائے گا اور فرشتوں کو ایک قطار میں نازل کیا جائے گا قیامت کے دن 25:25