روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَنْ یَّتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ | اور جو تبدیل کرتا ہے کفرایمان سے (ایمان کی بجائے کفر اختیار کر لیتا ہے)، پھر بے شک وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جاتا ہے | ایمان والوں سے سوال | 2:108 |
| : | |||
| فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ | پھر اگر وہ (اہل کتاب) اسی طرح ایمان لے آئیں جن پر تم ایمان لائے ہو، پھر وہ(اہلِ کتاب ) بھی واقعی صیح (راستے پر) ہیں | ایمان والوں کو حکم | 2:137 |
| وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ | اُن کو تکلیف پہنچانے کی خاطر نہ روکو تاکہ تم زیادتی کروجو کوئی بھی وہ (سلوک) کرے گا پھروہ(انسان) اپنی جان پر ظلم کرے گا | طلاق کے بارے میں | 2:231 |
| فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ۗ لَا انْفِصَامَ لَهَا١ؕ | تو اُس نے واقعی ایک ایسامضبوط سہارا تھام لیا جو کبھی بھی ٹوٹنے والا نہیں | اللہ پر ایمان اور طاغوت سے کفر | 2:256 |
| یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ | وہ(اللہ) حکمت (عقل) دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور جس (انسان) کو حکمت(عقل) دےدی گئی پھر بے شک اُس کو کثیر(بہت زیادہ) خیر ( مال،روزی ) دے دی گئی | شان باری تعالی | 2:269 |
| فَاِنْ اَسْلَمُوْا فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ | پھر اگروہ فرمانبردار ہیں، تو پھر واقعی ان کو ہدایت دی جارہی ہے، | اہل کتاب | 3:20 |
| وَ مَنْ یَّعْتَصِمْ بِاللّٰهِ فَقَدْ هُدِیَ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ۠ | اور جو(انسان) ﷲ(کے دامن)کو مضبوطی سے تھام لیتا ہے، پھر واقعی اُس کو ایک سیدھے راستے (صراطِ مستقیم ) کی ہدایت دے دی جاتی ہے | پچھلی ایت سے تسلسل | 3:101 |
| اِنْ یَّمْسَسْكُمْ قَرْحٌ فَقَدْ مَسَّ الْقَوْمَ قَرْحٌ مِّثْلُهٗ١ؕ | اگر تم (مسلمانوں) کو ایک جھٹکا (شکست کا) لگا ہے تو (کفر کرنے والی) قوم کو بھی اسی طرح کا ایک جھٹکا لگا تھا | ایمان والوں کو بتانا | 3:140 |
| فَقَدْ رَاَیْتُمُوْهُ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ۠ | اب تم نے آنکھوں دیکھتے اُس(موت) کو دیکھ لیا ہے | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ | پچھلی ایت سے تسلسل | 3:184 | |
| فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ١ؕ | پھر جس (انسان) کو آگ سے دور کر دیا گیااور جنت میں داخل کر دیا گیا،پھر وہ واقعی کامیاب ہے | منفرد ایت | 3:185 |
| رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهٗ١ؕ | ہمارے رب! بے شک جس کو تُونے آگ میں داخل کیا: اُس کو تُو نے رُسوا (بے عزت)کر دیا | اولوالباب | 3:192 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰۤى اِثْمًا عَظِیْمًا | اور جو(انسان) اللہ سے شرک کرتا ہے پھرحقیقت میں وہ ایک گناہ عظیم ایجاد کرتا ہے | شرک | 4:48 |
| ١ۚ فَقَدْ اٰتَیْنَاۤ اٰلَ اِبْرٰهِیْمَ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ | بےشک! ہم نے آلِ ابراہیم ؑ کو کتاب اور حکمت دی | کتاب کو چھوڑنے والے | 4:54 |
| مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّٰهَ١ۚ | جو(انسان) رسولؐ کی اطاعت(فرمانبرداری) کرتا ہے، پھربے شک اُس نے اللہ کی اطاعت (فرمانبرداری) کی | اللہ کی راہ میں لڑائی کے بیان میں ایک اصول بنایا گیا | 4:80 |
| فَقَدْ وَ قَعَ اَجْرُهٗ عَلَى اللّٰہ | تواُس(انسان) کا اجر اللہ پر لازم ہو جاتا ہے | فی سبیل اللہ مہاجر | 4:100 |
| فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ | پس واقعی اُس نے ایک بہتان اور ایک واضح گناہ کا بوجھ اُٹھایا | ایک اصول | 4:112 |
| وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا | جو کوئی بھی اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے پھروہ بے شک بہت زیادہ گمراہیوں کی طرف گمراہ ہو جاتا ہے | منفرد آیت | 4:116 |
| فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِیْنًاؕ | حقیقت میں وہ (انسان) خسارہ (گھاٹا) کرتا ہے، ایک واضح خسارہ (گھاٹا)۔۔ | شیطان کے بارے | 2:119 |
| فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا | وہ حقیقت میں انتہائی گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا | اللہ،اسکے رسولوں، اسکی کتابوں، فرشتوں اور یوم اخر سے انکار | 2:136 |
| وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهٗ | جو بھی ایمان کو جھٹلائے گا (کفر کرے گا) پھرواقعی اُس کاعمل (کام) ضائع ہو گیا | حلال کے بارے | 5:5 |
| فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ | تو وہ واقعی ایک سیدھی راہ سے گمراہ ہو جائے گا | میثاق بنی اسرائیل | 5:12 |
| فَقَدْ جَآءَكُمْ بَشِیْرٌ وَّ نَذِیْرٌ | پھر اب تمہارے پاس ایک بشیر (بشارت دینے والا )اور ایک نذیر(ڈرانے والا) آگیا ہے | اہل کتاب | 5:19 |
| فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰهُ النَّارُ١ؕ | پھر واقعی اللہ اُس پر جنت حرام کر دیتا ہے اور اُس (مشرک )کا ٹھکانہ آگ ہے | عیسی کا پیغام | 5:72 |
| اِنْ كُنْتُ قُلْتُهٗ فَقَدْ عَلِمْتَهٗ١ؕ | اگر میں اُس(چیز) کو کہتا ہوتا ،پھر بے شک! تجھے اس کا علم ہوتا | عیسی کا جواب | 5:116 |
| فَقَدْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ١ؕ | اور اُنہوں نے واقعی سچائی(قرآن) کو جھٹلادیا ہے جب کہ وہ اُن (کافرین)کے پاس آچکی ہے | کافرین کے بارے | 6:5 |
| مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗ١ؕ | اُس دن وہ (انسان)جس سے (یہ عذاب ) پرے کر دیا گیا، تو پھر (اللہ نے )واقعی اُس پر رحم کیا | عذاب یوم عظیم | 6:16 |
| فَقَدْ وَ كَّلْنَا بِهَا قَوْمًا | پھرہم واقعی ان (باتوں) کو(ایسے) لوگوں کو سونپ دیں گے | آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام | 6:89 |
| فَقَدْ جَآءَكُمْ بَیِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ | پھر اب تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے واضح (مبین) ثبوت | قرآن الحکیم | 6:157 |
| فَقَدْ بَآءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ | پھر( ایسے انسان) نے واقعی اللہ سے غضب کمایا ، | جنگ بدر اور محکم آیت | 8:16 |
| اِنْ تَسْتَفْتِحُوْا فَقَدْ جَآءَكُمُ الْفَتْحُ١ۚ | اگر تم (کافرین) فیصلہ(فتح) چاہتے تھے، تو واقعی تمہارے پاس فیصلہ آ گیا ہے | جنگ بدر | 8:19 |
| وَ اِنْ یَّعُوْدُوْا فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْاَوَّلِیْنَ | اور اگر وہ دوبارہ (ایسا )کرتے ہیں، تو پھر بے شک! پہلوں (کے انجام) کا طریقہ (عبرت کے لیے )ہو چکا ہے | کافرین اگر باز آ جائیں | 8:38 |
| فَقَدْ خَانُوا اللّٰهَ مِنْ قَبْلُ | تو پس اُنہوں نے اس سے پہلے بھی تو اللہ سے دھوکہ کیا ، | قیدیوں کے بارے | 8:71 |
| اِلَّا تَنْصُرُوْهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللّٰهُ | اگر تم (ایمان والے) اُس (نبی اکرمؐ) کی مدد نہیں کرتے ہو، تو پھر بھی اللہ نے اُس (نبی اکرمؐ) کی مدد کی تھی | علمی آیت | 9:40 |
| فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهٖ١ؕ | س(قرآن) سے پہلے واقعی تم میں ایک عمر رہا ہوں | قرآن | 10:16 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖۤ اِلَیْكُمْ١ؕ | پھر اگر تم پھرتے ہو (تو تمہاری مرضی) پھر واقعی میں تمہیں (وہ پیغام) پہنچا چکا ہوں جس کے ساتھ میں تمہاری طرف بھیجا گیا تھا، | ھودؑ کے بارے میں | 11:57 |
| قَالُوْۤا اِنْ یَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ١ۚ | اُنہوں نے کہا: اگر اس نے چوری کی ہے، تو پھر اس سے پہلے واقعی اس کے ایک بھائی نے بھی چوری کی تھی | یوسفؑ کی کہانی | 12:77 |
| ١ؕ وَ مَنْ قُتِلَ مَظْلُوْمًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِیِّهٖ سُلْطٰنًا | .اورجس کو مظلوم (بے گناہ) قتل کر دیا گیا تو پھرہم نے اُس (مقتول) کے وارث کے لیے اختیار بنایا ہے | محکم آیت | 17:33 |
| وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى | اور وہ شخص جس پر میرا غضب آ جاتاہے پھر وہ واقعی ہی تباہ ہو جاتا ہے | بنی اسرائیل کو | 20:81 |
| وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ | اور اگر وہ (یعنی لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں، پھر واقعی ان سے پہلے نوحؐ کی قوم اور عاداور ثمود نے بھی (اللہ کے رسولوں کو) جھٹلایاتھا؛ | آپﷺ کے بارے | 22:41 |
| فَقَدْ جَآءُوْ ظُلْمًا وَّ زُوْرًاۚۛ | پھر درحقیقت وہ (کافرین) ظلم(نافرمانبرداری) اور جھوٹ لا رہے ہیں | قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا | 25:4 |
| فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ بِمَا تَقُوْلُوْنَ١ۙ | چنانچہ وہ (اللہ کے بندے) تمہیں جھٹلا دیں گے اُس بارے میں جو تم کہتے رہے ہو | اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت | 25:19 |
| فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠ | و. پھر تم نے (سچائی کو) جھٹلا دیا ہے، پھر فیصلہ(عذاب) ضرور ہو گا | رحمان کے بندے | 25:77 |
| فَقَدْ كَذَّبُوْا فَسَیَاْتِیْهِمْ اَنْۢبٰٓؤُا مَا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ | پس اُنہوں نے جھٹلا دیا ہے؛پھر اُن کے پاس وہ خبریں پہنچیں گی جن سے وہ مذاق کرتے تھے | کافرین نے | 26:6 |
| وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ | اور اگر تم جھٹلاتے ہوتو بے شک! تم سے پہلے بھی اُمتوں نے (اللہ کا پیغام) جھٹلایا تھا | آپﷺ کے بارے | 29:18 |
| فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ؕ | تو پس اُن نے ایک بہت ہی پکا (مضبوط)حلقہ (سہارا) تھام لیا ہے | ایک اصول | 31:22 |
| وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیْنًاؕ | ؛ اورجو (شخص) ا للہ اور اُس کے رسولﷺ سے بغاوت (نافرمانی)کرتا ہے، پھر وہ ایک واضح گمراہی کی طرف گمراہ ہو گیا | ایک اصول | 33:36 |
| فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا | )تو پھروہ واقعی ایک بہتان (جھوٹ) اور واضح گناہ کا بوجھ اُٹھاتے ہیں | جولوگ مومنین مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں | 33:58 |
| ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا | اور جس نے اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کی، تو پس اُس نے واقعی ایک بڑی کامیابی حاصل کی | اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو | 33:71 |
| وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ | اور اگر وہ (لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو واقعی آپﷺ سے پہلے بھی رسولوں کو جھٹلایا گیاتھا. | آپﷺ کے بارے | 35:4 |
| وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۚ | اور اگر وہ آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں تو پھر واقعی! جھٹلایا اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے | آپﷺ کے بارے | 35:25 |
| وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ | اُن سے برائیوں کو دور کر دے؛ اور جس سے تُو اُس دن برائیوں کو دور کر دے گا، واقعی تُو نے اُس (انسان) پر رحم کیا | (فرشتے) | 40:9 |
| فَقَدْ جَآءَ اَشْرَاطُهَا١ۚ فَاَنّٰى لَهُمْ اِذَا جَآءَتْهُمْ ذِكْرٰهُمْ | یقیناَ اس کی شروعات تو پہلے ہی آ چکی ہیں. جب یہ اُن کے پاس آ جائے گی، تو اُن کے لیے اُن کی نصیحت کیسے ہو گی؟ | ساعت کے بارے | 47:18 |
| ١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ | اور جو کوئی بھی تم میں سے اُس(عمل) کو کرے گا، پھر وہ ایک سیدھے راستے سے گمراہ ہو جائے گا | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَعَدَّ حُدُوْدَ اللّٰهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ | اور یہ اللہ کی حدود ہیں؛ اور جو بھی (خاوند یا بیوی) اللہ کی حدود کو توڑتا ہے، تو پس وہ اپنی جان پر ہی ظلم کرتا ہے. | طلاق اور عدت | 65:1 |
| اِنْ تَتُوْبَاۤ اِلَى اللّٰهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوْبُكُمَا١ۚ وَ اِنْ تَظٰهَرَا عَلَیْهِ | اگر تم دونو ں (بیویاں) اللہ کی طرف توبہ کرو (تو ایسا کرنا ضروری ہے) تو پس تمہارے دلوں نے چاہا؛ لیکن اگر تم اُس (نبی اکرمﷺ) کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرتی ہو، | نبی اکرمﷺ کی بیویاں | 66:4 |