|
فَانْفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا١ؕ قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ
|
پس اُس (چٹان) سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔ تمام لوگوں کو ان کے پانی پینے کی جگہ واقعی معلوم ہو گئی
|
موسی ؑ کو حکم
|
2:60
|
|
وَ قَدْ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ یَسْمَعُوْنَ كَلٰمَ اللّٰهِ
|
اور واقعی اُن میں سے ایک گروہ (فریق) تھا وہ اللہ کا لفظ (کلمہ)سنتے،
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:75
|
|
|
|
|
:
|
|
١ؕ قَدْ بَیَّنَّا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ
|
بیشک ہم نے یقین والے لوگوں کے لیے تو آیات واضح کی ہیں
|
جاہل لوگوں کے بارے میں
|
2:118
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے)
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:134
|
|
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ
|
وہ ایک اُمت تھی جو گزر چکی ہے اُس کے لیے ہے جو اُس نے کمایا (کیا)، اور تمہارے لیے ہے جو تم کماﺅگئے (کرو گئے)
|
( یعنی ابراہیم ؑ ، یعقوبؑ ، اسماعیل ؑ ، اور اسحاق ؑ )
|
2:141
|
|
قَدْ نَرٰى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِی السَّمَآءِ١ۚ
|
یقینََا ہم نے آپؐ کے چہرہِ مبارک کو آسمان کی طرف(ہدایت کے لیے) مڑتے دیکھا
|
قبلہ کی تبدیلی
|
2:144
|
|
وَ اِنْ طَلَّقْتُمُوْهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوْهُنَّ وَ قَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِیْضَةً
|
اور اگر تم نے ان (عورتوں) کو طلاق دی اس سے پہلے کہ تم نے ان کو چھوا اور تم ان کے لیے ایک حق مہر مقرر کر چکے تھے
|
طلاق کے بارے
|
2:237
|
|
قَالُوْا وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ قَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَ اَبْنَآئِنَا١ؕ
|
وہ بولے: اور ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ کی راہ میں نہ لڑیں اور ہمیں توہمارے گھروں اور ہمارے بچوں سے نکال دیا گیا ہے؟
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:246
|
|
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوْتَ مَلِكًا١ؕ
|
اور اُن(بنی اسرائیل کے سرداروں) کے نبی نے اُن سے کہا: بے شک! اللہ نے تمہارے لیے طالوتؑ کو ایک بادشاہ مقر ر کیا ہے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:246
|
|
لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ
|
دین (مذہب) میں جبر (زبردستی) نہیں ہے (اسلیے کہ اب) واقعی ہدایت گمراہی سے واضح کر دی گئی ہے
|
محکم آیت
|
2:256
|
|
قَدْ كَانَ لَكُمْ اٰیَةٌ فِیْ فِئَتَیْنِ الْتَقَتَا
|
تمہارے (یعنی لوگوں کے )لیے ایک (سبق آموز) نشانی(ثبوت )ہے دونوں گروہوں کے ملنے (یعنی لڑنے )میں:
|
جنگ کے بارے میں
|
3:13
|
|
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْكِبَرُ وَ امْرَاَتِیْ عَاقِرٌ١ؕ
|
اُس(زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! کسطرح میرے ہاں ایک بیٹا ہو سکتا ہے اور میں بڑھاپے کو پہنچ چکا اور میری بیوی بانجھ ہے؟
|
زکریا کا سوال
|
2:40
|
|
اَنِّیْ قَدْ جِئْتُكُمْ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ۙ
|
(اور اُن سے کہے گا) بے شک! میں تمہارے پاس آیا ہوںتمہارے رب کی طرف سے ایک نشانی سے
|
عیسی کا پیغام
|
3:49
|
|
وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ
|
اورمُحمدؐ (اللہ کے) صرف ایک رسولؐ ہی توہیں اُن سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:143
|
|
قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَآءُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ۖۚ وَ مَا تُخْفِیْ صُدُوْرُهُمْ اَكْبَرُ
|
نفرت اُن کے منہوں (بات چیت)سے واقعی ظاہر ہوتی ہے، اور جو اُن کے سینوں نے چھپایا ہوتا ہےبڑھا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:118
|
|
قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُوْنَ
|
واقعی ہم نے تمہارے لیے آیات واضح کر دی ہیں اگر تم سمجھ سکتے ہو
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:118
|
|
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ١ۚ
|
اورواقعی اللہ نے تمہاری (جنگِ) بدر میں بھی مدد کی تھی اور تم (مومنین) توبہت کمزور تھے
|
جنگ اُحد
|
3:123
|
|
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ سُنَنٌ١ۙ
|
تم سے پہلے نظام (سسٹم) گزر چکے ہیں
|
سود کے تناظر میں متقینکے بارے
|
3:137
|
|
نُّعَاسًا یَّغْشٰى طَآئِفَةً مِّنْكُمْ١ۙ وَ طَآئِفَةٌ قَدْ اَهَمَّتْهُمْ اَنْفُسُهُمْ
|
ایک اونگھ(نیند) جو تم میں سے ایک جماعت پر چھا گئی، اور ایک (دوسری) جماعت اُن کو اپنے آپ کی فکر تھی،
|
جنگ احد
|
3:154
|
|
وَ لَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ١ؕ
|
اور اب اللہ نے اُن سے در گزر( معاف) کر دیا ہے
|
جنگ احد
|
3:155
|
|
اَوَ لَمَّاۤ اَصَابَتْكُمْ مُّصِیْبَةٌ قَدْ اَصَبْتُمْ مِّثْلَیْهَا١ۙ
|
کیا یہ ایسا ہے ، کہ جب (جنگ ِاُحد میں) تمہیں ایک مصیبت لگی (جب کہ )واقعی تم (پہلے جنگ ِ بدر میں) اس طرح کی دوگنی (مصیبت ان کافرین کو)دے چکے تھے،
|
جنگ اُحد
|
3:165
|
|
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَكُمْ
|
فی سبیل اللہ قتل ہونے والے
|
3:173
|
|
قُلْ قَدْ جَآءَكُمْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِیْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ بِالَّذِیْ قُلْتُمْ
|
منفرد ایت
|
3:183
|
|
وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ
|
اورتم کیسے اس (دی گئی چیز)کو (واپس) لے سکتے ہو اور(جبکہ) تم میں سے ایک دوسرے میں سمو چکا ہو
|
عورتوں کے بارے
|
4:21
|
|
وَ لَا تَنْكِحُوْا مَا نَكَحَ اٰبَآؤُكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ١ؕ
|
اورتم اُن عورتوں سے نکاح نہ کرو جن سے تمہارے باپ نے نکاح کیا ہوا ہو، ماسوائے کہ جو ہو چکا ہے
|
باپ دادا کی بیویوں سے نکاح
|
4:22
|
|
وَ اَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ اِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ
|
اورکہ تم دو سگی بہنوں کو اکھٹے (بیوی کے طور) پر رکھو، ماسوائے جو (اس حکم سے) پہلے ہو چکا ہے
|
ممنوعہ عورتیں
|
4:23
|
|
وَ قَدْ اُمِرُوْۤا اَنْ یَّكْفُرُوْا بِهٖ١ؕ
|
اور اُن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اُس (طاغوت) سے انکار کریں؟
|
منفرد آیت
|
4:60
|
|
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا
|
تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا!
|
دوغلاپن لوگوں کا
|
4:72
|
|
وَ قَدْ نَزَّلَ عَلَیْكُمْ فِی الْكِتٰبِ
|
اوراُس (اللہ) نے تم (مسلمانوں) پر کتاب میں نازل کر دیا ہے
|
اللہ کی آیات کا مذاق
|
2:140
|
|
وَّ اَخْذِهِمُ الرِّبٰوا وَ قَدْ نُهُوْا عَنْهُ
|
اور اُن کا سود لینااور( جب کہ) واقعی اُن کو اس (سود) سے منع کر دیاگیا تھا
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:161
|
|
وَ رُسُلًا قَدْ قَصَصْنٰهُمْ عَلَیْكَ مِنْ قَبْلُ
|
اور (کچھ) رسول ،ہم پہلے ہی آپؑ پر اُن کو بیان کر چکے ہیں
|
رسولوں کے بارے
|
4:164
|
|
قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا
|
، وہ واقعی گمراہ ہو جاتے ہیں ایک بہت ہی دور کی گمراہی
|
منفرد آیت
|
4:167
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ
|
اے لوگو! واقعی تمہارے پاس رسول ؐ حق(قران) کے ساتھ تمہارے رب کی طرف سے آ گیا ہے
|
منفرد آیت
|
4:170
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
اے لوگو! واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ثبوت آچکا ہے
|
منفرد آیت
|
4:174
|
|
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلُنَا
|
اے اہلِ کتاب !ا ب تمہارے پاس ہمارا رسولؐ آ گیا ہے
|
اہل کتاب
|
5:15
|
|
قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌۙ
|
بے شک! اب اللہ کی طرف سے تمہارے پاس نور اور ایک واضح کتاب آگئی ہے،
|
اہل کتاب
|
5:15
|
|
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلُنَا
|
اے اہلِ کتاب ! اب تمہارے پاس ہمارا رسولؐ آگیا ہے
|
اہل کتاب
|
5:19
|
|
وَ اِذَا جَآءُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ قَدْ دَّخَلُوْا بِالْكُفْرِ
|
اورجب وہ (اہلِ کتاب) تمہارے ( مسلمانوں) کے پاس آے وہ کہتے ہیں: ہم ایمان لائے؛ اورواقعی وہ کفر سے ہی داخل ہوے
|
اہل کتاب
|
5:61
|
|
وَ هُمْ قَدْ خَرَجُوْا بِهٖ١ؕ
|
اوروہ اسی (کفر) سے ہی باہر نکل گے
|
اہل کتاب
|
5:61
|
|
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ
|
اُس سے پہلے بھی تورسول گزر چکے تھے
|
مسیح ابن مریم
|
5:75
|
|
وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ
|
اور اُس قوم کی خواہشات کی پیروی نہ کرو جو (تم سے )پہلے گمراہ ہو چکی
|
اہل کتاب کو
|
5:77
|
|
قَدْ سَاَلَهَا قَوْمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ
|
واقعی ایک قوم نے تم سے پہلے بھی ان ( پوشیدہ چیزوں ) کاپوچھا
|
( اُن )چیزوں کے متعلق
|
5:102
|
|
وَ نَعْلَمَ اَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا
|
اور ہم جان جائیں کہ یقینَا تم نے ہم سے سچ کہاہے
|
حواریوں کا جواب
|
5:113
|
|
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ اللّٰهِ١ؕ
|
واقعی خسارے والے ہیں جو اللہ سے ملاقات کو جھٹلاتے ہیں
|
اللہ کی ملاقات کو جھٹلانے والے
|
6:31
|
|
قَدْ نَعْلَمُ اِنَّهٗ لَیَحْزُنُكَ
|
واقعی ہم جانتے ہیں کہ بے شک آپؐ کو غمزدہ کرتا ہے
|
آپﷺکے بارے
|
6:33
|
|
قَالَ اَتُحَآجُّوْٓنِّیْ فِی اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰنِ١ؕ
|
اس نے کہا: کیا تم مجھ سے اللہ کے بارے میں حجت (بحث) کرتے ہو اور اُس (اللہ) نے تومجھے ہدایت دی ہے؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:80
|
|
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ
|
واقعی ہم نے جاننے والے لوگوں کے لیے آیات کو تفصیل( سے بیان) کیا ہ
|
حمد باری تعالی
|
6:97
|
|
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّفْقَهُوْنَ
|
واقعی ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لیے آیات کو تفصیل (سے بیان) کیا ہے
|
حمد باری تعالی
|
6:98
|
|
قَدْ جَآءَكُمْ بَصَآئِرُ مِنْ رَّبِّكُمْ١ۚ
|
واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے (ہدایت کی) روشنیاں آ چکی ہیں
|
حمد باری تعالی
|
6:104
|
|
وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ عَلَیْكُمْ
|
اوراُس نے واقعی تمہیں تفصیل سے بتا دیا جو تم پر حرام ہے ماسوائے
|
منفرد و محکم آیت
|
6:119
|
|
قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ
|
واقعی ہم نے دھیان دینے والوں کے لیے (اپنی) آیات کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے
|
پچھلی آیت کا تسلسل
|
6:126
|
|
یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ قَدِ اسْتَكْثَرْتُمْ مِّنَ الْاِنْسِ١ۚ
|
: اے جنوں کے گروہ! واقعی تم نے انسانوں سے بہت کو (اپنی طرف) لیا
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
قَدْ خَسِرَ الَّذِیْنَ قَتَلُوْۤا اَوْلَادَهُمْ سَفَهًۢا بِغَیْرِ عِلْمٍ
|
واقعی خسارہ ہوا اُن کا جنہوں نے بیوقوفی سے اپنی اولاد کو قتل کیا بغیر علم کے
|
مشرکین
|
6:140
|
|
قَدْ ضَلُّوْا وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ
|
واقعی وہ (ایسے لوگ) گمراہ ہو گے اور ہدایت نہیں پاتے
|
مشرکین
|
6:140
|
|
یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمْ لِبَاسًا
|
اے آدم کی اولاد! واقعی ہم نے تم پر لباس نازل کیا
|
اللہ باری تعالی کا فرمان
|
7:26
|
|
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ
|
جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:38
|
|
اَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا
|
کہ ہم نے اُس ( جنت) کو حقیقت (سچا) پایا ہے جو ہمارے رب نے ہم سے وعدہ کیا تھا
|
اصھاب الجنت اور اصحاب النار
|
7:44
|
|
قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ١ۚ
|
(کہ) واقعی: ہمارے رب کے رسول سچائی سے آئے!
|
( سزا کے وعدہ )
|
7:53
|
|
قَدْ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ
|
واقعی اُنہوں نے خود اپنی جانوں کا خسارہ کیا
|
(دنیاوی زندگی میں )
|
7:53
|
|
قَالَ قَدْ وَ قَعَ عَلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ
|
س ( ھود ؑ) نے کہا: واقعی تمہارے رب کی طرف سے دہشت اور غضب تم پر پہلے ہی پڑچکا ہے
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:71
|
|
قَدْ جَآءَتْكُمْ بَیِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک واضح ثبوت آ چکاہے۔
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
قَدْ جَآءَتْكُمْ بَیِّنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
واقعی! تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس ایک واضح ثبوت آ گیا ہے؛
|
شعیب کے بارے میں
|
7:85
|
|
قَدِ افْتَرَیْنَا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا
|
یقینَا ہم اللہ پر ایک جھوٹ گھڑیں (ایجاد کریں) گے
|
شعیب کے بارے میں
|
7:89
|
|
وَّ قَالُوْا قَدْ مَسَّ اٰبَآءَنَا الضَّرَّآءُ وَ السَّرَّآءُ
|
اور اُنہوں نے کہا: (کہ) واقعی تکلیف اور آسائش تو ہمارے بڑوں کو لگی تھی
|
علمی آیت ایک اصول
|
7:95
|
|
قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
واقعی میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے صاف ثبوت سے آیا ہوں
|
موسی اور فرعون
|
7:104
|
|
وَ لَمَّا سُقِطَ فِیْۤ اَیْدِیْهِمْ وَ رَاَوْا اَنَّهُمْ قَدْ ضَلُّوْا١ۙ
|
اور جب وہ(بنی اسرائیل) اپنے ہاتھوں میں ڈرے (پچھتائے) اور اُنہوں نے دیکھا.ے شک! وہ گمراہ ہو چکے ہیں
|
قوم موسی
|
7:149
|
|
قَدْ عَلِمَ كُلُّ اُنَاسٍ مَّشْرَبَهُمْ١ؕ
|
تما م لوگوں کو اپنے پانی پینے کی جگہ معلوم ہو گئی اور
|
قوم موسی
|
7:160
|
|
وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ
|
اور کہ ہو سکتا ہے کہ اُن (لوگوں) کی مدت (اجل) قریب ہی آ چکی ہو
|
یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں
|
7:185
|
|
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا قَالُوْا قَدْ سَمِعْنَا
|
اور جب اُن پر ہماری آیات کو پڑھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں: ہم نے سن لیا ہے
|
(کافرین)
|
8:31
|
|
یُغْفَرْ لَهُمْ مَّا قَدْ سَلَفَ١ۚ
|
تو جو (گذشتہ )ہو چکا ہے اُن کو معاف کر دیا جائے گا؛ او
|
کافرین اگر باز آ جائیں
|
8:38
|
|
یَّقُوْلُوْا قَدْ اَخَذْنَاۤ اَمْرَنَا مِنْ قَبْلُ
|
، تو وہ کہتے ہیں: ہم نے تو اس سے پہلے ہی اپنے معاملات کو (درست)پکڑ لیا تھا
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:50
|
|
لَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ١ؕ
|
تم کوئی بہانہ نہ کرو تم نے واقعی اپنے ایمان کے بعد کفر کیا ہے
|
منافقین کے بارے
|
9:66
|
|
قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ١ؕ
|
(کیوں کہ) اللہ نے ہمیں (اب )تمہاری خبریں بتا دی ہیں اورا
|
جہاد سے بھاگنے والے
|
9:94
|
|
قَدۡ خَسِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰهِ
|
، بے شک خسارہ ہو گا ان لوگوں کا جو اللہ کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے
|
یوم حشر
|
10:45
|
|
اٰۤلْــٴٰـنَ وَقَدۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ
|
کیا !اب (فاہدہ)، اور (ابھی تک تو) تم کو اس (عذاب) کے بارے میں جلدی تھی؟
|
مجرمین سے سوال
|
10:51
|
|
يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَتۡكُمۡ مَّوۡعِظَةٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ
|
اے لوگو! واقعی! تمہارے پاس تمہارے رب سے نصیحت آ چکی ہے،
|
قرآن کے بارے
|
10:57
|
|
قَالَ قَدْ اُجِیْبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِیْمَا
|
اُس (اللہ) نے کہا: یقیناَ تمہاری دعا قبول کر لی ہےچنانچہ تم دونوں سیدھے (راستے پر)رہنا
|
موسی ہارون
|
10:89
|
|
آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ
|
کیا ! اب ! اور واقعی اس پہلے تو تُو نے (اے فرعون) نافرمانی کی ہوئی تھی اور فساد یوں سے تھا؟
|
فرعون کی موت
|
10:91
|
|
قَدْ جَآءَكُمُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ
|
اب تمہارے پاس تمہارے رب سے حق(قرآن) آ چکا ہے
|
قرآن کے بارے
|
10:108
|
|
قَالُوْا یٰنُوْحُ قَدْ جٰدَلْتَنَا فَاَكْثَرْتَ جِدَا لَنَا
|
اُنہوں نے کہا: اے نوح ! واقعی تُو نے ہم سے جھگڑا کیا پھر کثرت سے ہم سے جھگڑاکر لیا ہے
|
قوم کا نوحؑ کو جواب
|
11:32
|
|
اَنَّهٗ لَنْ یُّؤْمِنَ مِنْ قَوْمِكَ اِلَّا مَنْ قَدْ اٰمَنَ
|
: تمہاری قوم میں سے جو لوگ اب تک ایمان لاچکے ہیں، ان کے سوا اب کوئی اور ایمان نہیں لائے گا۔
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:36
|
|
قَالُوْا یٰصٰلِحُ قَدْ كُنْتَ فِیْنَا مَرْجُوًّا قَبْلَ هٰذَاۤ
|
اُنہوں نے کہا: اے صالح ! اس (تبلیغ) سے پہلے تو تم ہم سے تھے (جس میں ہماری مسقبل کی ) اُمید تھی
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:62
|
|
اِنَّهٗ قَدْ جَآءَ اَمْرُ رَبِّكَ١ۚ
|
بے شک! تیرے رب کا حکم واقعی آ چکا ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:76
|
|
قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا١ؕ
|
واقعی اُس (یوسفؑ) نے اُس (حاکم کی بیوی) کو محبت میں مار دیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:30
|
|
اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَیْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ
|
کہ بے شک تمہارے وا لد نے واقعی تم سے اللہ کا عہدلیا تھا ا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:80
|
|
قَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا١ؕ
|
اللہ نے ہم پر کرم کیا ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:90
|
|
قَدْ جَعَلَهَا رَبِّیْ حَقًّا
|
میرے رب نے واقعی اس (خواب) کو سچا کر دیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:100
|
|
وَ قَدْ اَحْسَنَ بِیْۤ اِذْ اَخْرَجَنِیْ مِنَ السِّجْنِ
|
اور اُس نے مجھ پر مہربانی کی جب اُس نے مجھے جیل سے نکلوایا،
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:100
|
|
رَبِّ قَدْ اٰتَیْتَنِیْ مِنَ الْمُلْكِ
|
اے میرے رب! تُو نے ہی مجھے بادشاہی سے دیا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:101
|
|
وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوْا جَآءَهُمْ نَصْرُنَا
|
اور وہ سوچنے لگے کہ بے شک وہ جھٹلائے جا چکے ہیں، تو ہماری مدد اُن کے پاس آگئی،
|
پہلے والے رسول
|
12:110
|
|
وَ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثُلٰتُ١ؕ
|
اور واقعی اِن سے پہلے مثالیں (عذاب کی) گزر بھی چکی ہیں
|
جو بعثت سے انکار کرتے ہیں
|
13:5
|
|
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَاۤ اُمَمٌ
|
ا اُس سے پہلے اُمتیں گزرچکی ہیں،
|
آپﷺ کو
|
13:30
|
|
وَ قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلّٰهِ الْمَكْرُ جَمِیْعًا١ؕ
|
اورواقعی ان (کافرین)سے پہلے والوں نے منصوبے (تدبیریں) بنائے پھر تمام منصوبے ( تدبیریں) تو اللہ کے ہی ہیں
|
معلوماتی
|
13:42
|
|
وَ مَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّٰهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا١ؕ
|
ہمیں کیا ہے کہ ہم اللہ پر بھروسہ نہ کریں اور اُس نے ہمیں واقعی ہمارے رستے دکھائے ہیں؟
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:12
|
|
وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْ١ؕ
|
ورواقعی اُنہوں نے اپنی چالیں کی ہیں اور اُن کی چالیں (منصوبہ بندیاں) تو اللہ کے پاس ہیں.
|
ظالم نافرمان لوگ
|
14:46
|
|
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ
|
وہ(مجرمین) اس (قرآن) پر ایمان نہیں لاتے ہیں، اور پہلے والے لوگوں (کے انجام) کا طریقہ (ان کے لیے) گزر چکا ہے
|
قرآن کے بارے میں
|
15:13
|
|
قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ
|
واقعی مکر (فریب) کیے تھے ان (لوگوں) نے بھی جو اِن سے پہلے تھے
|
(تکبر کرنے والوں مشرکوں)
|
16:26
|
|
وَ قَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَیْكُمْ كَفِیْلًا١ؕ
|
اور تم نے واقعی اللہ کو اپنے پر ضمانتی بھی بنا لیا ہو.
|
محکم آیت۔ قسموں کے بارے
|
16:91
|
|
سُنَّةَ مَنْ قَدْ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا
|
(ہمارا) طریقہ تھا (اُن کے لیے)جن کو ہم نے آپؐ سے پہلے اپنے رسولوں سے بھیجا،
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:77
|
|
قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُنِّیْ عُذْرًا
|
بے شک تمہیں میری طرف سے(اب) ایک بہانہ مل گیا ہے
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:76
|
|
كَذٰلِكَؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا
|
ایسا ہی تھا. اورہم خبر کااحاطہ کیئے ہوئے تھے جو کچھ اُس کے پاس تھا (یعنی ہم اس کے بارے میں سب جانتے تھے.)
|
ذی القرنین
|
18:91
|
|
وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا
|
اور میں بڑھاپے کی کمزوری میں پہنچ چکا ہوں؟
|
زکریاؑ کا سوال
|
19:8
|
|
وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْــٴًـا
|
، اورمیں نے ہی تمہیں اس سے پہلے پیدا کیا تھا اور تُو (اے زکریاؑ) کوئی شئے بھی نہیں تھا
|
زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی
|
19:9
|
|
قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِیًّا
|
بے شک! تیرے رب نے تمہارے نیچے ایک ندی بنا دی ہے۔
|
مریم ؑ کے بارے میں
|
19:24
|
|
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآءَنِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ یَاْتِكَ
|
اے میرے باپ! بے شک! میرے پاس وہ علم آ گیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا.
|
ابراہیمؑ
|
19:43
|
|
قَالَ قَدْ اُوْتِیْتَ سُؤْلَكَ یٰمُوْسٰى
|
اُس (باری تعالی) نے کہا: اے موسی ؑ! تیری درخواست قبول کر لی گی ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:36
|
|
قَدْ جِئْنٰكَ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكَؕ
|
ہم تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک نشانی لائے ہیں.
|
موسیؑ کے بارے
|
20:47
|
|
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى
|
بے شک! یہ ہمیں وحی کی گئی ہے کہ عذاب اُس پر ہو گاجو جھٹلائے گا اور منہ موڑے گا
|
موسیؑ کے بارے
|
20:48
|
|
وَ قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى
|
اور وہ ناکام رہتا ہے جو جھوٹ گھڑتاہے
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:61
|
|
وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى
|
. اور آج واقعی وہ کامیاب ہے جوچھا گیا
|
موسیؑ اور فرعون
|
20:64
|
|
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ
|
اور جو اُس کے پاس ایک مومن (بن کر) آیا(اور) نیک اعمال بھی کیئے ہوں گے
|
ان کے درجات اعلی ہوں گے
|
20:75
|
|
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ قَدْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ عَدُوِّكُمْ
|
اے بنی اسرائیل! ہم نے تمہیں تمہارے دشمن سے نجات دی،
|
موسیؑ کے بارے
20:80
|
|
قَالَ فَاِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْۢ بَعْدِكَ
|
اُس (رب) نے کہا: بے شک! ہم نے تیرے لوگوں کو تیرے بعد آزمایا ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:85
|
|
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَۚ
|
اسطرح ہم آپﷺ پرخبروں میں سے بیان کرتے ہیں جوگذر چکی ہیں،
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:99
|
|
وَ قَدْ اٰتَیْنٰكَ مِنْ لَّدُنَّا ذِكْرًاۖۚ
|
اور ہم نے اپنی طرف سے آپﷺ کو ایک ذکر (نصیحت، قرآن) دیا ہے
|
موسی ؑ اس کی قوم
|
20:99
|
|
وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا
|
اور واقعی ناکام(برباد) ہو جائے گا جس نے ظلم(نافرمانی) کا بوجھ اُ ٹھایا ہوا ہو گا
|
قیامت کے دن
|
20:111
|
|
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْۤ اَعْمٰى وَ قَدْ كُنْتُ بَصِیْرًا
|
وہ کہے گا: میرے رب! تُو نے مجھے (یہاں)اندھا کر کے کیوں اکھٹا کیا ہے، اور میں تو دیکھا کرتا تھا
|
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنا
|
20:125
|
|
یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ
|
(کہیں گے)ائے ہمارے لئے افسوس! واقعی ہم اس (وقت) سے غفلت میں تھے. نہیں ہم توظالمین (نافرمانبردار) تھے
|
قیامت کے دن
|
21:97
|
|
قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ
|
(وہ) مومنین واقعی کامیاب ہیں
|
مومنین کے بارے
|
23:1
|
|
قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَۙ
|
واقعی میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں پھر تم اپنی ایڑیوں پر پھر جاتے تھے
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:66
|
|
كُلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهٗ وَ تَسْبِیْحَهٗ١ؕ
|
ہرکوئی، واقعی جانتا ہےاپنی نماز (عبادت) اوراپنی تسبیح
|
آسمانوں زمین میں سب اور پرندے
|
24:41
|
|
قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ یَتَسَلَّلُوْنَ مِنْكُمْ لِوَاذًا١ۚ
|
. اللہ واقعی تم میں سے اُن کوجانتا ہے جو ایک آڑ لیکر (مجمع میں سے) کھسک جاتے ہیں.
|
نبی اکرمﷺ کی عزت تکریم
|
24:63
|
|
قَدْ یَعْلَمُ مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ١ؕ
|
وہ واقعی جانتا ہے جس (طریقے) پر تم ہو
|
شان باری تعالی
|
24:64
|
|
اَوَ لَمْ یَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهٖ مِنَ الْقُرُوْنِ
|
کیا وہ نہیں جاتنا تھا کہ بے شک اللہ کتنی ہی نسلوں کو اُس سے پہلے ہلاک کر چکا ہے
|
قارون کی کہانی
|
28:78
|
|
وَ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ قَدْ تَّبَیَّنَ لَكُمْ مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْ١۫
|
اور عاد اور ثمود (کے قبیلے)! اورواقعی، اُن کے مکانوں سے تمہارے لیے (ان کا انجام)واضح کر دیا گیا ہے
|
عاد اور ثمود
|
29:38
|
|
قَدْ یَعْلَمُ اللّٰهُ الْمُعَوِّقِیْنَ مِنْكُمْ وَ الْقَآئِلِیْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَیْنَا١ۚ
|
اللہ پہلے ہی تم میں سے روکنے والوں کو جانتا ہے، اور اپنے بھائیوں کو (ایسا) بولنے والوں کو بھی (کہ): " ہماری طرف آ جاؤ "
|
جنگ خندق
|
33:18
|
|
قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَیْهِمْ فِیْۤ اَزْوَاجِهِمْ وَ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ
|
.ہمیں بے شک! علم ہے جو ہم نے اُن پر اُن کی بیویوں کے بارے میں فرض کیا ہے اور جو اُن کی ملکیت میں ہوں
|
ایمان والوں کو
|
33:50
|
|
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ
|
اور واقعی اُنہوں نے اس (قرآن) سے پہلے تو انکار کیا تھا.اور وہ ایک بہت دور کی جگہ سے(اب) غیب کو نشانہ بنا رہے ہیں
|
کافرین کے
|
34:53
|
|
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَا١ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ
|
تُو نے واقعی خواب سچا کر دکھایا ہے. بے شک! اسطرح ہی ہم نیکی کرنے والوں کو جزا (بدلہ) دیتے ہیں
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:105
|
|
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
واقعی کہا اِس کو اُن لوگوں نے بھی جو ان سے پہلے تھے، پھر نہ آیا اُن کے کام جو وہ کمایا کرتے تھے؛
|
انسان کے بارے
|
39:50
|
|
بَلٰى قَدْ جَآءَتْكَ اٰیٰتِیْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَ اسْتَكْبَرْتَ وَ كُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ
|
نہیں! ، واقعی تیرے پاس میری آیات آئی تھیں، پھر تُو نے اُن کو جھٹلایا اور تکبرکیا تھا اور تُو نہ ماننے والوں (کافرین) میں سے تھا
|
(یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل
|
39:59
|
|
وَ قَدْ جَآءَكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ مِنْ رَّبِّكُمْ١ؕ
|
اور وہ واقعی تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف صاف ثبوتوں سے آیا ہے.؟
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:28
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ
|
کہیں گے وہ لوگ جو تکبر کیا کرتے تھے بے شک! ہم سب اس (جہنم) میں ہیں. بے شک! اللہ نے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے
|
تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ
|
40:48
|
|
١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ
|
.اللہ کا طریقہ (سنت) ہے جو اُس کے بندوں میں ہو چکا ہے. اور وہاں نہ ماننے والے برباد کر دئیے جاتے ہیں
|
پہلے والے لوگ
|
40:85
|
|
وَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ۚ
|
اور ان پر (عذاب کا) لفظ ثابت ہو گیا اُن اُمتوں میں جو ان سے پہلے جنوں اور انسانوں سے گزر چکی تھیں.
|
اللہ کے دشمن
|
41:25
|
|
مَا یُقَالُ لَكَ اِلَّا مَا قَدْ قِیْلَ لِلرُّسُلِ مِنْ قَبْلِكَ١ؕ
|
ہیں کہا جاتا آپﷺ کو ماسوائے اس کے کہ جو آپﷺ سے پہلے والے رسولوں کو کہا گیا تھا.
|
آپﷺ کے بارے
|
41:43
|
|
وَ لَمَّا جَآءَ عِیْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ قَالَ قَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحِكْمَةِ
|
اور جب عیسی ؑ (اللہ کی حاکمیت کے) واضح ثبوت سے آیا، تو اُس نے کہا: میں تمہارے پاس حکمت(دانائی کے علم) سے آیا ہوں
|
عیسی کے بارے
|
43:63
|
|
اَنّٰى لَهُمُ الذِّكْرٰى وَ قَدْ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ مُّبِیْنٌۙ
|
کسطرح اُن کے لیے (اس حالت میں) نصیحت ہو گی، اور اُن کے پاس ایک رسول واضح (طور پر بیان کرتے ہوئے) آ چکا تھا
|
عذاب کے بارے
|
44:13
|
|
اَتَعِدٰنِنِیْۤ اَنْ اُخْرَجَ وَ قَدْ خَلَتِ الْقُرُوْنُ مِنْ قَبْلِیْ
|
. کیا تم مجھے ڈراتے ہو کہ میں (دوبارہ قبر سے) نکالا جاؤں گا اور مجھ سے پہلے کئی نسلیں گزر (مر) چکی ہیں؟
|
والدین کا نافرمان
|
46:17
|
|
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ
|
جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں. بے شک! وہ خسارے والے ہیں
|
والدین کا نافرمان
|
46:18
|
|
وَ قَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ
|
اور، واقعی، ڈرانے والے (نذیر) اُس (حضرت ھودؑ) سے پہلے اور اُس کے بعد بھی آئے۔۔۔(کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو.
|
عاد کے متعلق
|
46:21
|
|
وَّ اُخْرٰى لَمْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهَا قَدْ اَحَاطَ اللّٰهُ بِهَا
|
اور دوسری (غنیمت)جس پر تم طاقت نہیں رکھتے اللہ نے اُس کو گھیر رکھا ہے
|
تاریخی آیت
|
48:21
|
|
سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ١ۖۚ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا
|
اللہ کا قانون (طریقہ) ہے جو اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے. اور تم اللہ کے قانون (طریقہ) کے لیے تبدیلی کرنے والا ہرگز نہیں پاؤ گے
|
ایک اصول
|
48:23
|
|
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْهُمْ١ۚ وَ عِنْدَنَا كِتٰبٌ حَفِیْظٌ
|
ہم واقعی جانتے ہیں جو زمین اُن (مرنے والوں) میں سے کم کرتی ہے (لے لیتی ہے)، اور ہمارے پاس (حساب کتاب کی) ایک محفوظ کتاب ہے
|
شان باری تعالی
|
50:4
|
|
قَالَ لَا تَخْتَصِمُوْا لَدَیَّ وَ قَدْ قَدَّمْتُ اِلَیْكُمْ بِالْوَعِیْدِ
|
وہ (اللہ باری تعالی) کہے گا: میری موجودگی میں نہ جھگڑو، اور میں تمہاری طرف پہلے ہی (دنیاوی زندگی میں) دھمکی بھیج چکا تھا
|
قیامت
|
50:28
|
|
وَّ فَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُیُوْنًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلٰۤى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَۚ
|
اور ہم نے زمین سے چشمے بہا دئیے، پھر پانی پہلے سے طے کردہ ایک معاملے پر جمع ہو گیا
|
نوحؑ کے بارے
|
54:12
|
|
وَ قَدْ اَخَذَ مِیْثَاقَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
|
او ر اگر تم واقعی مومنین ہو تو وہ (اللہ) تم سے پہلے ہی ایک عہد کر چکا ہے؟
|
عام حکم
|
57:8
|
|
قَدْ بَیَّنَّا لَكُمُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ
|
ہم نے واقعی اپنی آیات (احکامات) کھول کر (واضح طور پر) تمہارے لئے بیان کر دی ہیں، کہ شاید تم سمجھو
|
یوم حساب
|
57:17
|
|
قَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّتِیْ تُجَادِلُكَ فِیْ زَوْجِهَا وَ تَشْتَكِیْۤ اِلَى اللّٰهِ
|
بے شک!اللہ نے اُس عورت کی بات سن لی جو آپﷺ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑ رہی تھی، اور اُس نے اللہ کی طرف شکایت کی.
|
تاریخی آیت
|
58:1
|
|
وَ قَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ؕ وَ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابٌ مُّهِیْنٌۚ
|
؛ اور ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں، اور (ان کے) نہ ماننے والوں (کافرین) کے لئے ایک شرم ناک عذاب ہے
|
میاں بیوی کے تعلقات کے تناظر میں
|
58:5
|
|
تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقّ
|
تم اُن کی طرف دوستی کرتے ہو اوروہ تو اُس سے انکار کر چکے ہیں جو تمہارے پاس حق میں سے آیا ہے،
|
دوستی کے احکامات
|
60:1
|
|
قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ
|
تمہارے لئے ابراہیم ؑ اور ان لوگوں میں جو اُس کے ساتھ تھے ایک بہت اچھا نمونہ ہے،
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ
|
وہ (ایسے لوگ) آخرت سے مایوس ہیں جیسے کہ کافرین قبروں میں پڑے ہوؤں (کے زندہ ہو جانے) سے مایوس ہیں
|
دوستی کے بارے
|
60:13
|
|
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ لِمَ تُؤْذُوْنَنِیْ وَ قَدْ تَّعْلَمُوْنَ اَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ١ؕ
|
ور جب موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: اے میری قوم! مجھے کیوں تکلیف دیتے ہو، اور تم واقعی جانتے ہو کہ بے شک میں تمہاری طرف اللہ کا رسول ہوں
|
موسی ؑ اور قوم
|
61:5
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِهٖ١ؕ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَیْءٍ قَدْرًا
|
بے شک! اللہ اپنے حکم کو پورا کرتا ہے. اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک پیمائش بنائی ہوئی ہے
|
طلاق اور عدت
|
65:3
|
|
١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ
|
چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے
|
اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو
|
65:10
|
|
قَدْ اَحْسَنَ اللّٰهُ لَهٗ رِزْقًا
|
. اللہ نے واقعی اُس کے لئے رزق اچھا کیا ہے
|
. اور جو کوئی بھی اللہ پر ایمان لایا اور نیک اعمال کرتا ہے،
|
65:11
|
|
وَّ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا۠
|
، اور بے شک اللہ تمام چیزوں کو علم سے گھیر ے ہوئے ہے. (یعنی تمام چیزوں کا اُس کو علم ہے)
|
شان باری تعالی
|
65:12
|
|
قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ اَیْمَانِكُمْ١ۚ وَ اللّٰهُ مَوْلٰكُمْ١ۚ وَ هُوَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ
|
اللہ نے تمہارے لئے (اے ایمان والو) تمہاری (ایسی) قسموں کو حلال کرنا فرض کر دیا ہے، اور اللہ تمہارا بچانے والا(مولا) ہے.اور وہ جاننے والا عقلمند ہے
|
نبی اکرمﷺ کو حکم
|
66:2
|
|
قَالُوْا بَلٰى قَدْ جَآءَنَا نَذِیْرٌ١ۙ۬ فَكَذَّبْنَا وَ قُلْنَا مَا نَزَّلَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۖۚ
|
وہ (جہنمی) کہیں گے: ہاں، واقعی، ایک ڈرانے والا ہمارے پاس آیا تھا؛ پھر ہم نے جھٹلا دیا تھا اور ہم نے کہا: اللہ نے کوئی چیز بھی نازل نہیں کی ہے
|
جہنم
|
67:9
|
|
١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ
|
اور اُن کو (پہلے یعنی دنیاوی زندگی میں) سجدے کی طرف بلایا جاتا تھا، اور وہ اچھے خاصے (صیح سالم)تھے
|
مجرمین قیامت کے دن
|
68:43
|
|
وَ قَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا
|
اور اُسی نے تمہیں (طرح طرح کی) حالتوں پیدا کیا ہے؟
|
نوح ؑ
|
71:14
|
|
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا
|
اوراُنہوں نے بہت سوں کو گمراہ کر دیا ہے، اور تُو (اے باری تعالی)، ظالمین(نافرمانبرداروں) کو ماسوائے گمراہی کے اور کچھ زیادہ نہ دے
|
نوح ؑ
|
71:24
|
|
لِّیَعْلَمَ اَنْ قَدْ اَبْلَغُوْا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمْ وَ اَحَاطَ بِمَا لَدَیْهِمْ وَ اَحْصٰى كُلَّ شَیْءٍ عَدَدًا
|
تاکہ وہ جان جائے کہ اُن (رسولوں) نے واقعی اپنے رب کے احکامات پہنچا دئیے ہیں. اور وہ گھیرے ہوئے ہیں اُس کو جو اُن(رسولوں) کے پاس ہوتا ہے، اور اُس نے تمام چیزوں کی گنتی (حساب کتاب) بھی کی ہوئی ہے
|
غیب اور اللہ
|
72:28
|
|
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ
|
واقعی وہ کامیاب ہے جو پاک ہوتا ہے
|
کامیاب ہونا
|
87:14
|
|
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰهَا۪ۙ
|
وہ واقعی کامیاب ہے جس نے اس (نفس) کو پاکیزہ رکھا
|
انسان کو
|
91:9
|
|
وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰهَاؕ
|
اور وہ واقعی ناکام ہے جو اس (نفس) کو خراب کر لیتا ہے
|
نفس کو
|
91:10
|