روٹ الفاط: من
Total/Searched:كَمَنْ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| كَمَنْ مَّثَلُهٗ فِی الظُّلُمٰتِ | ، اُس (انسان) کی طرح ہے کہ اُس کی مثال تاریکی میں ہو | سوالیہ آیت | 6:122 |
| كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | جیسے کہ جو (انسان)اللہ اور یومِ آخر پر ایمان لاتا ہے، | ایک اصول | 9:19 |
| كَمَنْ مَّتَّعْنٰهُ مَتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا | اُس (شخص) جیسا ہے(کہ) ہم نے اُس کو دیا ہوا ہودنیاوی زندگی کا ہی مزہ | سامان زندگی اور اللہ کا وعدہ | 28:61 |
| مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَا یَسْتَوٗنَؐ | کیا پھرجو (شخص) مومن ہے اُس (شخص)کی طرح کا ہوسکتا ہے جیسے کہ ایک فاسق (نافرمان) ہے؟ وہ (دونوں) برابر نہیں ہیں | سبحان اللہ | 32:18 |
| كَانَ عَلٰى بَیِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّهٖ كَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ اتَّبَعُوْۤا اَهْوَآءَهُمْ | ایک واضح ثبوت پر ہواُس کی طرح ہے جس کے اعمال کی برائی اس کے لیے خوشنماء بنا دی گئی ہو اور وہ (ایسے لوگ)اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوں؟ | تقابلی جائزہ | 47:14 |
| كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ | اُ س کی طرح ہیں جو آگ میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کو ابلتا ہوا پانی پلایا جائے گا پھر وہ(پانی) اُن (ایسوں) کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا؟ | جنت اور آگ میں رہنے والوں کا تقابلی جائزہ | 47:15 |