Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹          Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-6 ایت نمبر
| وَ كَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ |
| آسان اُردو | اورکتنے ہی نبیوں کو ہم نے پہلوں میں بھی ارسال کیا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کتنے ہی نبی ہم نے پچھلے لوگوں میں بھی بھیجے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں |
| احمد رضا خان | اور ہم نے کتنے ہی غیب بتانے والے (نبی) اگلوں میں بھیجے، |
| احمد علی | اور پہلے لوگوں میں بھی ہم نے بہت سے نبی بھیجے ہیں |
| فتح جالندھری | اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے |
| طاہر القادری | اور پہلے لوگوں میں ہم نے کتنے ہی پیغمبر بھیجے تھے، |
| علامہ جوادی | اورہم نے تم سے پہلے والی قوموں میں بھی کتنے ہی پیغمبر بھیج دیئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے اگلے لوگوں میں بھی کتنے ہی نبی بھیجے |
| حسین نجفی | اور ہم نے پہلے لوگوں میں کتنے ہی نبی(ع) بھیجے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And how many a prophet We sent among the ancients. |
| M.M.Pickthall: | How many a prophet did We send among the men of old! |
| Saheeh International: | And how many a prophet We sent among the former peoples, |
| Shakir: | And how many a prophet have We sent among the ancients. |
| Yusuf Ali: | But how many were the prophets We sent amongst the peoples of old? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت