Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-62 ایت نمبر
| وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ |
| آسان اُردو | اور اُن(دونوں باغات) کے علاوہ دو اور بھی جنتیں (باغات) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ان دو باغوں سے کچھ کم درجے کے دو باغ اور ہوں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اُن دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے |
| احمد رضا خان | اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں |
| احمد علی | اور ان دو کے علاوہ اور دو باغ ہوں گے |
| فتح جالندھری | اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں |
| طاہر القادری | اور (اُن کے لئے) اِن دو کے سوا دو اور بہشتیں بھی ہیں، |
| علامہ جوادی | اور ان دونوں کے علاوہ دو باغات اور ہوں گے |
| ایم جوناگڑھی | اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں |
| حسین نجفی | ان دونوں باغوں کے علاوہ دو باغ اور بھی ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And beside the two there will be two other Gardens. |
| M.M.Pickthall: | And beside them are two other gardens, |
| Saheeh International: | And below them both [in excellence] are two [other] gardens - |
| Shakir: | And besides these two are two (other) gardens: |
| Yusuf Ali: | And besides these two, there are two other Gardens,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
جنت کےاوصاف