اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اِنَّهُمۡ هُمُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلَا ۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ کیا ! بے شک وہ(منافقین)، وہی فسادی نہیں ہیں؟ لیکن وہ سمجھتے نہیں ہیں منافقین کے بارے میں 2:12
كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ‌ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ السُّفَهَآءُ‌ کیا بے شک وہ، وہی بےوقوف نہیں ہیں؟ لیکن وہ جانتے نہیں منافقین کے بارے میں 2:13
وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ اوربے شک! وہ (مشرکین، قرآن کو نہ ماننے والے) واقعی جھوٹے ہیں قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
اِنَّهُمْ لَنْ یَّضُرُّوا اللّٰهَ شَیْئًا بے شک! وہ اللہ کا کسی چیز کا نقصان نہیں کر سکتے کفر میں دوڑ لگانے والے 3:176
اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ کہ بے شک وہ واقعی ہی تمہارے(یعنی اہل کتاب کے) ساتھ ہیں؟ یہودیوں اور عیسایوں کی طرف بھاگنے والے 5:53
اِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّیٰطِیْنَ اَوْلِیَآءَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ بے شک !وہ اللہ کے سوا شیطانوں کو دوست (اولیاء) چنتے ہیں (گمراہی والے) 7:30
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا عَمِیْنَ بے شک! وہ اندھے لوگ تھے نوح ؑ کے بارے 7:64
اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ بے شک ! وہ لوگ ہیں (جواپنے آپ کو)پاک رکھتے ہیں لوط کے بارے میں 7:82
اِنَّهُمْ لَا یُعْجِزُوْنَ بے شک! وہ فرار نہیں ہو سکتے ہیں کافرین 8:59
اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ بے شک وہ جو کام کرتے ہیں، برائی ہے مشرکین 9:9
اِنَّهُمْ لَاۤ اَیْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَنْتَهُوْنَ بے شک! وہ ،اُن کے لئے کوئی حلف (قسمیں) نہیں ہیں ۔۔ شاید وہ (ایسا کرنے سے )باز آ جائیں مشرکین 9:12
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ ، اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں تاریخی آیت 9:42
وَ یَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ اِنَّهُمْ لَمِنْكُمْ١ؕ اور وہ (منافقین) اللہ کی حلفیہ قسمیں کھا تے ہیں کہ بے شک وہ واقعی تم (مسلمانوں) میں سے ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:56
اِنَّهُمْ كَفَرُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ بے شک! انہوں نے اللہ اور رسولؐ سے کفر کیا تھا منافقین 9:84
١ؕ اِنَّهُمْ رِجْسٌ وَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ بے شک! وہ (منافقین)ناپاک ہیں، اور اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:95
وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ اور اللہ گواہ ہے کہ بے شک وہ واقعی جھوٹے ہیں مسجد کے اوصاف 9:107
اَلَاۤ اِنَّهُمْ یَثْنُوْنَ صُدُوْرَهُمْ لِیَسْتَخْفُوْا مِنْهُ١ؕ کیا نہیں بے شک وہ (یعنی لوگ)اپنے سینوں کو دوہرا کرتے ہیں تاکہ وہ (لوگ) اُس (اللہ )سے چھپیں ایک سوال ہے جو لوگوں سے کیا گیا ہے 11:5
اِنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ اُنہوں نے اپنے رب سے ملنا ہے ۔ نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ بے شک! وہ غرق کر دیئے جائیں گے نوحؑ کے بارے میں 11:37
وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ اور بے شک! وہ(قوم لوط)، اُن کو ایک نہ ٹلنے والاا عذاب آنا ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:76
١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک! وہ واقعی اس (فیصلے ہونے ) سے سخت شک میں ہیں کتاب موسیؑ کے بارے 11:110
رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ١ۚ میرے رب! بے شک! اُن (بتوں)نے لوگوں میں سے اکثر کو گمراہ کر دیا ہے، ابراہیم ؑ کی دعا 14:36
لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِیْ سَكْرَتِهِمْ یَعْمَهُوْنَ آپؐ کی عمر کی قسم بے شک! وہ (لوگ) واقعی اپنے (گناہوں کے) نشے میں اندھے تھے لوطؑ کے بارے 15:72
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ١ۘ وَ اِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیْنٍؕ چنانچہ ہم نے اُن سے انتقام لیا؛ اور بے شک! وہ دونوں (بستیاں) واضح نظر آنے والے راستے پر ہیں لوطؑ اور ایکہ کی بستیاں 15:79
اِنَّهُمْ فِتْیَةٌ اٰمَنُوْا بِرَبِّهِمْ وَ زِدْنٰهُمْ هُدًىۗۖ بے شک! وہ نوجوان تھے اپنے رب پر ایمان رکھتے تھے اور ہم نے اُن کو اور زیادہ ہدایت دی اصحاب الکہف 18:13
اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ ے شک وہ (شہر کے لوگ) اگرتم پر غالب آ گے تو وہ تمہیں سنگسار کر دیں گے اصحاب الکہف 18:20
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فٰسِقِیْنَۙ .بے شک! وہ لوگ بُرے (اور)بدکار (فاسقین) تھے لوطؑ کے بارے 21:74
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَ بے شک! وہ بُرے لوگ تھے،پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا نوحؑ کے بارے 21:77
وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ اور ہم نے اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا. بے شک! وہ نیک بندوں میں سے تھے پیغمبر 21:86
اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ بے شک! وہ (میاں بیوی)نیکیوں میں دوڑ لگاتے، زکریاؑ کے بارے 21:90
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ ماسوائے اُن کی بیویوں پر یا (اُن غلام عورتوں پر) جو اُن کی ملکیت میں ہوں، پھر بے شک وہ (ان کے لئے) ملامت(الزام) زدہ نہیں مومنین کے بارے 23:6
وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ . اورتم مجھ سے اُن لوگوں کے بارے میں بات نہ کرنا جو ظلم(نافرمانی) کرتے ہیں: بے شک! وہ غرق کر دئیے جائیں گے نوحؑ کے بارے 23:27
بَلْ اَتَیْنٰهُمْ بِالْحَقِّ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ نہیں، ہم اُن کے پاس سچائی (قرآن) لائے ہیں اور بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:90
اِلَّاۤ اِنَّهُمْ لَیَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ یَمْشُوْنَ فِی الْاَسْوَاقِ١ؕ ماسوائے کہ بے شک! وہ کھانا کھایا کرتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے. آپﷺ سے پہلے رسول 25:20
وَ اِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَۙ اور بے شک! وہ ہمیں واقعی غصہ دلا رہے ہیں موسی ؑ اور فرعون 26:55
اِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُوْلُوْنَؕ بے شک! وہ واقعی (قرآن) سننے (کے مقام) سے دور کر دیئے گے ہیں قران کے متعلق 26:212
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ بے شک! وہ بہت فاسقین (گناہگار) قوم ہے موسی ؑ کے بارے 27:12
اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ . بے شک وہ پاک صاف رہنے والے انسان ہیں لوطؑ اور قوم 27:56
١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ .بے شک! وہ فاسقین (بدکردار) لوگ ہیں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:32
وَ مَا هُمْ بِحٰمِلِیْنَ مِنْ خَطٰیٰهُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ .اور وہ ان (ایمان والوں) کے گناہوں میں سے کوئی چیز بھی نہیں اُٹھا سکیں گے. بے شک! وہ واقعی جھوٹے ہیں مومنین اور کافرین 29:12
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ انْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ پس آپﷺ اُن سے الگ ہو جائیں اور انتظار کریں. بے شک! وہ بھی (اس دن کے آنے کا) انتظار کر رہے ہیں آپﷺ کو حکم 32:30
اِنَّهُمْ كَانُوْا فِیْ شَكٍّ مُّرِیْبٍ بے شک وہ (یعنی پہلے والے اور یہ بھی) ایک سخت شک میں تھے قرآن پر ایمان کے بارے 34:54
وَ قِفُوْهُمْ اِنَّهُمْ مَّسْئُوْلُوْنَۙ اور ان کو (ذرا) روکو، بے شک ان سے پوچھ گچھ ہو گی۔ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنے والے 37:24
اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ بے شک اُنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا زیقم درخت 37:69
اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ کیا نہیں!بے شک! وہ اپنے جھوٹ سے (جو)وہ واقعی کہتے ہیں سوال کیا گیا ہے 37:151
وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ کہ اللہ کے ہاں بیٹا ہوا ہے. اور بے شک! وہ واقعی جھوٹ بولتے ہیں جو لوگ ایسا جھوٹ بولتے ہیں 37:152
وَ لَقَدْ عَلِمَتِ الْجِنَّةُ اِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ ، اور جنات واقعی جانتے ہیں کہ بے شک وہ حاضر کئے جائیں گے لوگوں کا رویہ 37:157
اِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُوْرُوْنَ۪ بے شک وہ!اُن کی واقعی مدد کی جائے گی اللہ کے بندے 37:172
وَ اِنَّهُمْ عِنْدَنَا لَمِنَ الْمُصْطَفَیْنَ الْاَخْیَارِؕ اور بے شک!ہمارے ہاں وہ واقعی ہی چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے ہیں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ 38:47
هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ یہ ایک فوج ہے جو اندھوں کی طرح تمہارے ساتھ چلی جا رہی ہے. ان کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے. بیشک وہ! آگ میں جلیں گے سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:59
اِنَّكَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّهُمْ مَّیِّتُوْنَ٘ بے شک! آپﷺ بھی مر جائیں گے اور بے شک وہ بھی مر جائیں گے؛ مثال 39:30
اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ . (کہ) بے شک وہ خسارے والوں میں سے ہیں اللہ کے دشمن 41:25
وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ اور بے شک! وہ واقعی اس (قرآن) سے ایک نا اُمید (بے چین) شک میں ہیں قرآن کے متعلق 41:45
اَلَاۤ اِنَّهُمْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّهِمْ١ؕ کیا نہیں! بے شک وہ اپنے رب کی ملاقات سے شک میں ہیں؟ قرآن کے کافرین 41:54
وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ اور بے شک! وہ (شیطان ساتھی) اُن کو(اللہ کے)راستے سے روکتے ہیں، اور وہ یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ بے شک وہ ہدایت پر ہی چلائے جا رہے ہیں؛ (اللہ کے ذکر سے غافل رہنے والوں) 43:37
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ پھر اُس (فرعون) نے اپنی قوم کو ورغلا لیا،پھر اُنہوں نے اُس(فرعون) کا کہنا مان لیا. بے شک! وہ ایک فاسقین (گناہگار)لوگ تھے. موسیؑ کے بارے 43:54
وَ اتْرُكِ الْبَحْرَ رَهْوًا١ؕ اِنَّهُمْ جُنْدٌ مُّغْرَقُوْنَ اور سمندر کو پرسکون پیچھے چھوڑ دینا. بے شک! وہ ایک غرق ہونے والا لشکر ہوں گے فرعون کے بارے 44:24
اَهُمْ خَیْرٌ اَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ١ۙ وَّ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ اَهْلَكْنٰهُمْ اِنَّهُمْ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ کیا یہ (لوگ) بہتر ہیں، یا کہ تبع کی قوم،اور وہ لوگ جو ان سے پہلے تھے؟ ہم نے اُن کو ہلاک کر دیا تھا، بے شک وہ مجرمین تھے لوگوں کا کہنا 44:37
فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠ پس (آپﷺ)انتظار کریں، بے شک! وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں آپﷺ کو حکم 44:59
اِنَّهُمْ لَنْ یُّغْنُوْا عَنْكَ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ بے شک وہ لوگ اللہ سے آپﷺ کو کسی چیز کا بھی فاہدہ نہیں دلوا سکتے (جو اللہ کی شریعت کی بجائے دوسری چیزوں کی پیروی کرتے ہیں) 45:19
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ جنوں اور انسانوں کی اُن اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکی ہیں. بے شک! وہ خسارے والے ہیں والدین کا نافرمان 46:18
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ جو(نعمتیں) اُن کا رب اُن کو دے گا لے رہے ہوں گے؛ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) وہ اچھائی کرنے والے (لوگ) تھے؛ متقین 51:16
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ اور اس سے پہلے نوحؑ کی قوم: بے شک! وہ فاسقین (نافرمان) لوگ تھے اللہ کی نشانی 51:46
وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَ اَطْغٰىؕ اور نوحؑ کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک! وہ بہت ہی ظالم (نافرمان) اور بہت ہی باغی تھے؛ رب کریم کی شان 53:52
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ بے شک! اس سے پہلے (دنیاوی زندگی میں) تو وہ بہت عیاش تھے بائیں ہاتھ والے ساتھی 56:45
١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَیَقُوْلُوْنَ مُنْكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَ زُوْرًا اوربے شک! وہ واقعی ایک بُرا لفظ اور جھوٹ کہتے ہیں میاں بیوی کے تعلقات 58:2
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اللہ نے اُن کے لئے ایک شدید عذاب تیار کیا ہوا ہے. بے شک وہ، جو وہ کرتے ہیں، بُرائی ہی ہے جن پر اللہ کا غضب ہے 58:15
وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ عَلٰى شَیْءٍ١ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ اور وہ گمان کرتے ہیں کہ بے شک وہ کسی (بھلی) چیز پر ہیں. (یعنی اُن کی بھی کوئی اہمیت ہے).کیا نہیں بے شک وہ! وہی تو جھوٹے ہیں؟ جن پر اللہ کا غضب ہے 58:18
١ۙ وَّ اِنْ قُوْتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم واقعی تمہاری مدد کریں گے. اور اللہ شاہد (گواہ) ہے کہ بے شک وہ جھوٹے ہیں اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین 59:11
اِتَّخَذُوْۤا اَیْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّهُمْ سَآءَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ وہ(منافقین) اپنے ایمان کو ایک ڈھال بناتے ہیں پھر وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں. بے شک وہ،جو وہ کرتے ہیں برائی ہے منافقین 63:2
اِنَّهُمْ یَرَوْنَهٗ بَعِیْدًاۙ بے شک! وہ (کافرین) تو اس (عذاب) کو ایک بہت دور (کی چیز)دیکھتے ہیں عذاب 70:6
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ نوحؑ نے کہا: میرے رب! بے شک اُنہوں نے میری تونافرمانی کی ہے. اوراُنہوں نے(اُسی کی) پیروی کی ہے جس کا مال اور اُس کی اولاد نے اُس کو اضافہ نہیں دیا ماسوائے خسارے کے نوح ؑ 71:21
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ بے شک! وہ (سرکش)حساب کی اُمید نہ رکھتے تھے؛ جہنم 78:27
كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَ نہیں! بے شک وہ! اُس دن اپنے رب (کی رحمت) سے ڈھانپ دئیے جائیں گے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:15
ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ‏ پھر بے شک وہ!واقعی، جہنم میں جلیں گے حد سے بڑھنے والا اور (گنہگار) 83:16
اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ بے شک! وہ (کافرین) ایک تدبیر (سازش) کرتے ہیں (قرآن) 86:15