Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-151 ایت نمبر
| اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَیَقُوْلُوْنَۙ |
| آسان اُردو | کیا نہیں!بے شک! وہ اپنے جھوٹ سے (جو)وہ واقعی کہتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یاد رکھو ! یہ اپنی من گھڑت بات کی وجہ سے کہتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں |
| احمد رضا خان | سنتے ہو بیشک وہ اپنے بہتان سے کہتے ہیں، |
| احمد علی | خبرادر! بے شک وہ اپنے جھوٹ سے کہتے ہیں |
| فتح جالندھری | دیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیں |
| طاہر القادری | سن لو! وہ لوگ یقیناً اپنی بہتان تراشی سے (یہ) بات کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | آگاہ ہوجاؤ کہ یہ لوگ اپنی من گھڑت کے طور پر یہ باتیں بناتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں |
| حسین نجفی | آگاہ ہو جاؤ کہ یہ دروغ بافی کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Lo! verily it is of their falsehood that they say: |
| M.M.Pickthall: | Lo! it is of their falsehood that they say: |
| Saheeh International: | Unquestionably, it is out of their [invented] falsehood that they say, |
| Shakir: | Now surely it is of their own lie that they say: |
| Yusuf Ali: | Is it not that they say, from their own invention, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے