Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-152 ایت نمبر
| وَلَدَ اللّٰهُ١ۙ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ |
| آسان اُردو | کہ اللہ کے ہاں بیٹا ہوا ہے. اور بے شک! وہ واقعی جھوٹ بولتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کہ اللہ کے کوئی اولاد ہے، اور یہ لوگ یقینی طور پر جھوٹے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں |
| احمد رضا خان | کہ اللہ کی اولاد ہے اور بیشک وہ ضرور جھوٹے ہیں، |
| احمد علی | کہ الله کی اولاد ہے اور بے شک وہ جھوٹے ہیں |
| فتح جالندھری | کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں |
| طاہر القادری | کہ اﷲ نے اولاد جنی، اور بیشک یہ لوگ جھوٹے ہیں، |
| علامہ جوادی | کہ اللہ کے یہاں فرزند پیدا ہوا ہے اور یہ لوگ بالکل جھوٹے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں |
| حسین نجفی | جب کہتے ہیں کہ اللہ کے اولاد ہے اور بلاشبہ وہ جھوٹے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | God hath begotten. Verily they are the liars. |
| M.M.Pickthall: | Allah hath begotten. Allah! verily they tell a lie. |
| Saheeh International: | " Allah has begotten," and indeed, they are liars. |
| Shakir: | Allah has begotten; and most surely they are liars. |
| Yusuf Ali: | "Allah has begotten children"? but they are liars! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے